غزل
تا قیامت بھی باقی رہے نام کیا؟
اپنا مرنے کے بعد اس جگہ کام کیا؟
کچھ نہ سمجھا میں اپنی ہی حالت کو آہ
یعنی گننے لگوں خود کو ناکام کیا؟
کچھ، فقیروں کو عزت سے مطلب نہیں
کوئی تو تو کرے یا دے دشنام کیا؟
جب اجالے اندھیروں پہ ہنسنے لگیں
آئے تاریکیوں پر بھی الزام کیا؟
یعنی بچے پچھاڑیں بزرگوں کو...