اب لگتا ہے آپ جانا چاہتی ہیں اس لئے بار بار میں نہ جاؤں، میں نہ جاؤں کی ضد کر رہی ہیں۔
یہ لطیفہ تو یقینا آپ نے پڑھا ہی گا کہ
ایک دیہاتی عورت اپنے شوہر سے لڑائی کرکے میکے میں آگئی اور ضد لگا بیٹھی کہ جب تک وہ خود چل کر اسے لینے نہیں آئیں گے، وہ سسرال نہیں جائے گی۔ بیٹھی دن گنتی رہی۔ ہفتے...