نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پنجاب رنگ

    تیرہ چودہ سال گذرے میں سابق وائس چانسلر این ای ڈی انجنیئرنگ یونیورسٹی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو صاحب کے ساتھ بیٹھا تھا کہ کسی کا ٹیلیفون آيا اور وہ بات کرنے لگ گئے ۔ ایک بات اُنہوں نے ایسی کہی کہ میں مسکرائے بغیر نہ رہ سکا ۔ ٹیلیفون بند کرنے کے بعد سومرو صاحب بولے “آپ تو کہتے...
  2. الف نظامی

    " پنجابی سامراج " --- رعایت اللہ فاروقی

    یہ نومبر 1994ء کی بات ہے جب میں نہایت مخدوش حالات والے کراچی سے نہایت پرسکون بود و باش والے اسلام آباد منتقل ہوا۔ تب میں 25 برس کا پختون نوجوان تھا اور میں یہ سنتے سنتے جوان ہوا تھا کہ اس ملک میں "حقوق" نام کا کوئی لولی پاپ پایا جاتا ہے جسے پنجابی اکیلے اکیلے چوس چاٹ رہے ہیں۔ کراچی کی تین بڑی...
  3. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمان سے گفتگو

  4. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2024 ( الیکشن )

    پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا منتخب
  5. الف نظامی

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اُن کی ملاقات ہوئی جس میں ملک میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف تحریک سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔
  6. الف نظامی

    اسکین دستیاب محیطِ ادب : کلامِ بیدل کی اردو تشریح از سید نصیر الدین نصیر

    ذوقِ طلب اور اجابت دُعا ذوقِ طلبِ عالمیست ، وقف حضورِ دوام پر بہ اجابت مکوش ، ختم دعا می شود ترجمہ و مفہوم : حصولِ مدعا اور طلب کا ذوق ایک ایسی دنیا ہے جو انسان کو بارگاہِ رب العزت میں ذہنی طور پر ہمیشہ حاضر اور متوجہ رکھتی ہے۔ لہذا اے وہ شخص ! جو اپنی دعاوں کے مقبول ہونے کی کوشش میں لگا رہتا...
  7. الف نظامی

    اسکین دستیاب محیطِ ادب : کلامِ بیدل کی اردو تشریح از سید نصیر الدین نصیر

    خاصانِ خدا کا شیوہ طبعِ روشن فارغ است از فکرِ غفلت ہائے خلق نیست ظاہر ، معنیٰ گوشِ کرّ ، اندر آئینہ ترجمہ و مفہوم: روشن طبع لوگ کسی کے عیب کو ظاہر نہیں کرتے ، نہ اس پر جس میں عیب ہوتا ہے اور نہ مخلوق پر۔ ان کی مثال آئینے کی سی ہوتی ہے کہ اگر اس کے سامنے کسی گراں گوش (بہرے) کو بٹھا دیا جائے تو...
  8. الف نظامی

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    واہ ، ماشاء اللہ ، بہت خوب! میرے سر پر نہیں احسانِ کلاہ و دستار میری توقیر تو یہ نقشِ جبیں ہے میرا اُن کو یہ زعم کہ اُن کا ہے زمانہ سارا مجھ کو یہ ناز کہ وہ عرش نشیں ہے میرا
  9. الف نظامی

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    پہلی سطر میں لفظ کہانی اور دوسری سطر میں لفظ ویکھنی اور پرانی کو دیکھیے
  10. الف نظامی

    خوش لوگوں کے قابلِ مشاہدہ مثبت رویے

    خوش لوگ "روزمرہ کے حالات" میں کیسا رویہ رکھتے ہیں؟ خوش لوگ ایسے مثبت رویوں کے حامل ہوتے ہیں جن کو مختصر "سماجی تعامل"(ملاقات) میں بھی بڑی آسانی سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ ایسے قابل مشاہدہ رویوں میں سے چند اہم ترین رویے درج ذیل ہیں: خوش لوگ خوش مزاج (cheerful) ہوتے ہیں وہ مسکراتے رہتے ہیں وہ...
  11. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    بہت شکریہ ابو ہاشم صاحب
  12. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2024 ( الیکشن )

    پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں عہدے لینے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور خود کو وزیراعظم کی دوڑ میں شامل نہیں کرتا تاہم مسلم لیگ(ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے ہمیں حکومت میں شمولیت کی...
  13. الف نظامی

    پاکستان : عام انتخابات 2024 ( الیکشن )

    پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم جبکہ خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن نے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کے ساتھ حکومت بنائیں گے جبکہ خیبر...
  14. الف نظامی

    استاد چراغ دین دامن (بچہ ڈگدا ڈھیندا اٹھدا اے)

    شکیل احمد خان صاحب ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا ترجمہ کیا ، بس چند مقامات کو دیکھ لیجیے۔ شیشہ ٹٹدا بھجدا جڑدا اے ایدوں اٹ آؤندی، اودوں سنگ آؤندا شیشہ ٹوٹتا پھوٹتا جڑتا ہے اِدھر سے اینٹ آتی ہے، اُدھر سے سنگ آتا ہے کوئی چیز ٹُٹ گئی یا بھج گئی ، دونوں کا ایک ہی معنی ہے ٹوٹنا مثال: بانہہ بھج گئی۔...
  15. الف نظامی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ پر بھی سلامتی ہو ، وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  16. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    ویکھ فریدا جو تِھیا ، سکر ہوئی وِس سائیں باجھوں آپنے ویدن کہیئے کِس دیکھ فرید جو کچھ ہُوا ، شکر زہر ہو گئی مالک ( اللہ ) کے بغیر اپنے دُکھ درد کس کو کہنا ( اشلوک از بابا فرید الدین مسعود گنجِ شکر رحمۃ اللہ علیہ ) ویکھ : دیکھ جو تِھیا : جو ہوا سکر : شکر وِس: زہر سائیں : مالک ( اللہ ، خدا )...
Top