بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب
جزاکم اللہ خیرا۔
بلال جلیل بھائی! اس مصرع میں شاید کوئی لفظ لکھنے سے رہ گیا ہے:
”مرگیا تو نوحہ کناں تھے شجر، چاند خاموش تھا “
اللہ تعالیٰ نظر بد سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔ اپنی منشا کے مطابق آپ کی صلاحیتیں استعمال کرے ۔۔۔۔ دونوں جہاں کی ترقیاں آپ کو نصیب فرمائیں۔۔
اللہم زد فزد۔۔۔
ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ۔۔۔۔