نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ کرے فاتحِ دیں اور زیادہ۔۔۔۔۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    جزاکم اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    انتظار رہے گا۔۔۔۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    سب کچھ لٹا کے راہ محبت میں اہل دل ۔۔۔۔ جگر روئیں گے خلوتوں میں جگر تھام تھام کر ۔۔۔۔ جوش
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گُلِ تر سے۔۔۔۔ اکبر اس بزم میں آخر شعرا ہیں کہ نہیں ہیں۔۔۔۔ حفیظ جالندھری
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    احمد فراز ۔۔۔۔ کل ہجر کی شب، روزِ قیامت کی طرح تھی جیسے کئی اشعار مکمل نہیں ہوتے
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    انشاء جی ۔۔۔۔ اس گھر کی کھلی چھت پہ چمکتے ہوئے تارو! اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    استاد جی! اگر یوں کردوں تو؟ نہاتے ہوئے اک خیال آگیا اکڑشاہ کے دل پہ حال آگیا
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی! آپ نے تازہ کلام پوسٹ کرنا بند کردیا یا ہمیں ٹیگ کرنا؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    محترم جناب محمود صاحب! میں سرسری ضرور ہوں مگر استاد نہیں۔۔۔۔ استاد جی الف عین(اعجاز عبید) صاحب کی رہنمائی میں ان شاء اللہ آپ بہت جلد اوزان بھی سیکھ لیں گے۔۔۔۔ یہاں سے ابتدائی رہ نمائی لی جاسکتی ہے۔ اور مسلسل مشق کے لیے یہاں سے آپ استفادہ کرسکتے ہیں۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    درست فرمایا بالکل۔۔۔۔ حال والا مصرع بدلنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ بندۂ عاصی ہے دعا کا متلاشی

    جزاکم اللہ خیرا استاد جی! آپ کی رہنمائی میں درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    کون ہاتھ کر جاتا ہے پتا نہیں چلتا۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    مفعولان کے ن کے مقابلے میں آنے والے حرف اور اس کے بعد کی ے سے نغمگی متاثر ہورہی ہے۔۔۔۔ باقی جیسے استاد جی بہتر سمجھیں۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو پیش کرنے کے لیے میں تیار ہوں مگر بنائے گا کون؟
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں اب کیا کہہ سکتا ہوں۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرما گرم چائے پئیں پھر دیکھیں کیسے دھڑا دھڑ جملے ذہن میں آتے ہیں۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلب و دماغ میں جو لفظ بھی ف سے آتا اس سے جملہ شروع کردیتیں۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منہ میں پانی آگیا میرے تو۔
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابرہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
Top