نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    گستاخی معاف ۔۔۔۔ مگر ”تنقید نگار“ کی تو لفظ ”قافیہ“ پر ہی گرفت کافی کمزور ہے۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ بندۂ عاصی ہے دعا کا متلاشی

    بہت شکریہ جناب حوصلہ افزائی فرمانے کا۔ اللہ خوش رکھے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شفیق خلش :::: خُلوصِ دِل سے جو الُفت کِسی سے کرتے ہیں -- Shafiq Khalish

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔ شاعر کا نام بھی خوب ہے ۔۔۔ اول بھی ش آخر بھی ش
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔ اس شعر کا دوسرا مصرع شاید کچھ تبدیل ہوکر بے وزن ہوگیا ہے: مُجھ کو نہ اپنا ہوش، نہ دُنیا کا ہوش ہے مست ہو کے بیٹھا ہُوں میں تمہارے خیال میں ممکن ہے یوں ہو: بیٹھا ہوں مست ہوکے تمھارے خیال میں یا بیٹھا ہوں ہوکے مست تمھارے خیال میں یا کچھ اور۔۔۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔ (از راہِ تفنن: پہلے تو میں آپ کا تبصرہ پڑھ کر کچھ پریشان ہوا کہ آپ کے اس جملے: ”اکٹر شاہ آخر کو اکٹر شاہ جو ہوا۔“ میں کیا چیز کھٹک رہی ہے، پھر میری پروف ریڈنگ کی حس نے بالآخر اس الجھن کو پکٹر(پکڑ) ہی لیا۔۔۔۔۔۔ دیکھیں پکڑ اور پکٹر میں کیا فرق ہے؟:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    کسی عمل میں تو ہوتا اُترا پورا - برائے اصلاح

    اچھی کوشش ہے۔۔ کس بحر میں ہے؟
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ بندۂ عاصی ہے دعا کا متلاشی

    بہت شکریہ شکریہ بھائی پسندیدگی کا۔ بہتری کی گنجائش والی نظم ہے اسی لیے تو اصلاح سخن کے زمرے میں پوسٹ کی ہے۔:) رہنمائی کا بہت شکریہ۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اگر یہ گستاخی ہے تو معاف کی جاتی ہے۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ بندۂ عاصی ہے دعا کا متلاشی

    محروم نہیں ہوتا خدا کا متلاشی ہوتا ہے شفایاب دوا کا متلاشی بھوکا نہیں رہتا ہے پرندہ وہ کسی دن ہوتا ہے جو ہر روز غذا کا متلاشی ملتا ہے ہمیں قصۂ موسیٰ میں یہ نکتہ پاتا ہے تقرب کو ضیا کا متلاشی قوت تو ہے ، پر قوتِ برداشت نہیں ہے ہر اک ہے فقط مدح و ثنا کا متلاشی تو خالقِ جسم و دل و جاں ہے مرے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑشاہ نے شاعری کی تھا موسم سہانا کسی رات میں اکڑشاہ نکلا تھا برسات میں اکڑشاہ بے حد نہانے لگا مزہ خوب رم جھم کا پانے لگا نہاتے نہاتے خیال آیا ایک اکڑشاہ کے دل پہ حال آیا ایک کہ موسم بھی اچھا ہے ، دل بھی جواں چلا ہونے شاعر کا خود پر گماں گھر آکر قلم اور کاغذ لیا بڑے غور سے سوچنے لگ گیا اکڑ...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    ہماری باتوں اور وضاحتوں سے ایک مسلمان لطف اندوز ہوجائے ، یہ ہمارے لیے بڑی سعادت کی بات ہے۔(آداب:))
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    (آپ کہیں تو میں ساری باتیں ()(قوسین) میں کرنے کو تیار ہوں۔):p
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    شمشاد چاچو! اب اس لڑی کا عنوان یوں کردیں تو کیا خیال ہے: ”چھٹی اور رشتے کی درخواست یہاں جمع کرائیں“ (از راہ مذاق)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل ۔۔۔اے عشق تری باتیں کیا حسن بھلا سمجھے ----از ضیاء الرحمان اعظمی

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل -----نگارخانۂ مہوش ہے اور بے تابی --از:ضیاء الرحمان ضیاء اعظمی

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    کون ہاتھ کر جاتا ہے پتا نہیں چلتا۔۔۔۔۔برائے اصلاح

    ماشاءاللہ بہت خوب محنت کی ہے۔ میں بھی شروع میں اسے بے بحری سمجھ رہا تھا، یہ تو اچھا ہوا آپ نے وزن بتادیا۔ بہت سی داد۔ اگر استاد جی کی ہدایات پر عمل کرلیں تو سونے پر سہاگا ہوجائے گا۔۔۔۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک غزل قربانی کی عید پر

    بہت خوب جناب! کیا خوب ارشادات ہیں۔۔۔ بہت سی داد۔۔۔ ”مدرسے“ فعولن ہے یا فاعلن؟
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    راہنمائی درکار ہے

    مزمل شیخ بسمل بھائی! براہِ مہربانی مثنوی اور قطعہ کی تعریف آسان انداز میں بتائیے، مجھے شوقِ شاعری میں شامل کرنی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ منزلیں ہیں نہ راستے ہیں ملانے والے

    بہت اچھا لکھا ہے ماشاءاللہ۔
Top