نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    میں ی یہ تو نہیں جانتی کہ خاموش لہریں کیا ہوتی ہیں؟ شاید کہ بحر ؟ میں کبھی optimist تھی پھر pessimism سے ہوتے realist بن گئ ہے ... مرے نزدیک انسان crystal clear نہیں ہو سکتا ہے اور ہو جائے تو فرشتوں کو مات دے .. ادیب، مفکر سوچتا ہے، کڑھتا، جلتا ہے اور جلاپا لکھ دیتا ہے، اس کا قلم جو لکھ...
  2. نور وجدان

    میں بھی پاکستان ہُوں, تُو بھی پاکستان ہے

    ایسے مضامین اردو کی کتب میں پڑھنے کو ملا کرتے ہیں جو کہ صرف پڑھنے کے لیے ہوتے ہیں ۔۔۔ ایسا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہم سب سنتے آئے ہیں ، میں نے ، گلی کی کسی چاچے مامے نے فلاں فلاں کام کیا یا کسی وزیر شزیر نے ۔۔۔۔۔ ایسا کام کیوں ہوا؟ اگر کوئی ان کی تہہ میں پہنچ جائے تو غلط ہی صیحح دکھے گا ،بظاہر صیحح...
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    علمُ البیاں کی نعمت ملی ہے حمد و ثنا کی دولت ملی ہے شاہِ ِ مدینہ کی بات جب کی آنکھیں نمیدہ میری ہوئی ہیں خورشیدیت بخشی نورؔ کو ہے میدِ سحر کا میں ہوں ستارہ تخلیق میری کی صورتِ عبد ہوں اس کی پہچاں کا استعارہ اس کی تجلی نے دی ہے پاکی پل پل نئی ہے اب اضطرابی اس نے نظر بھر کے جب تھا دیکھا...
  4. نور وجدان

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    بہت شکریہ معلومات دینے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
  5. نور وجدان

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    یہ اتنا مشکل طریقہ کار ہے ۔۔۔ ونڈوز نیو انسٹال کرنے کے بعد ہم سب سے پہلے یا نیٹ ورک ڈرائیورز کرتے ہیں اگر لیپ ٹاپ کو کنیکٹ کرنا ہو تو وائرلیس ڈرائیورز کرتے ہیں ۔۔۔۔۔میں نے پہلے انسٹال کیے ہوئے ہیں مگر اب میں کرکے کے تھک گئی ہوں ، اس لیے سوچا کہ لنک پوچھ لوں کوئی بتادے گا ۔۔۔۔۔۔۔ ان کا نام بھی...
  6. نور وجدان

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    اک سوال پوچھنا چاہتی ہوں کہ جب ونڈو سیون کرتے ہوں تو وائ فائی کے ڈرائیورز چاہیے ہوتے .... یہ درائیورز ہر کسی سسٹم کے لیے یکساں ہوتے ہیں ...ان کا لنک. نام وغیرہ مل سکتا ہے
  7. نور وجدان

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    دوسری غزل تو بہت ہی لاجواب ہے. ایسی غزل جس نے دل کے تار ہلا دیے. جزاک اللہ ..
  8. نور وجدان

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    جزاک اللہ بھائی شکریہ جناب آپ کو اچھا لگا کلام مجھے خوشی ہوئی یے. بے حد شکریہ جزاک اللہ La Alma کبھی کبھی یونہی سہی ... اسی بہانے بوریت مٹانے کا سامان بھی ہوگیا ... تمام حاضرین و سامعین کا شکریہ
  9. نور وجدان

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016

    سب سے پہلے تو اہلِیان محفلین کو دلی مبارک باد ! سب حاضرین کو السلام علیکم میں کچھ متفرق اشعار پیش کرنا چاہوں گی ۔۔۔ نیا تو کچھ خاص لکھ نہیں پائی ہوں اس لیے پرانا کلام ہی حاضر خدمت ہے ۔۔۔۔۔ حمدیہ اشعار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نورِ سماوی ، تو نور ِ زمانی نبی سارے تیری ہیں نوری نشانی محمد ﷺ میں تیری ہے...
  10. نور وجدان

    دھن کا منبع کیا ہے ؟

    دھن کا منبع کیا ہے ؟
  11. نور وجدان

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    چاچا بوٹا کے نام سے ہی لگتا ہے کہ وہ نگر نگر بوٹے لگاتے پھرتے صدائے دیتے ہوں گے ۔۔۔ جوگی نے اس صدا کو سننے کے بعد کسی اور نگر کیا جانا تھا ۔ جس کو بوٹا لگ جاوے سمندر اس کو ہر ہر قطرے میں ملے ، ذرہ ذرہ آفتاب لگے ! کتابی علم انسان سے نکلا ہے اک فرد واحد یا افراد کی تقلید کتاب کراتی ہے ۔۔۔۔۔۔ لگتا...
  12. نور وجدان

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    مرض عشق کا ہی ہوتا ہے لا دوا
  13. نور وجدان

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    آپ کی کمال محبت ہے جوگی بھائی سے کہ انداز لکھنے کا بھی ان جیسا پایا ۔ سلامت رہیے
  14. نور وجدان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    یہاں پر ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کوئی خاتون اتنی دیدہ دلیر ہے وہ معاشرے سے بغاوت کرتے اپنا آپ منواتے تجربات کی بھٹی میں جلے اور یہ جلاپا قرطاس پر سچائی سے اتار دے ۔۔۔۔ فاتح صاحب کی شریک کردہ خواتین کی لکھت کا جائزہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ خواتین تجربات میں مردوں کی طرح بڑھیں اور بہادری سے...
  15. نور وجدان

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    سب سے پہلے جوگی صاحب خوش آمدید ۔محفل میں پہلے بھی ایک جوگی کے تخلص یا قلمی نام سے اک شخصیت پائے جاتے ہیں جو یہاں @چھوٹا غالب کے نام سے مشہور ہیں مرض معلوم نہیں ہے مگر یہ معلوم ہے کہ آپ کو چوٹ بہت گہری لگی ہے جب چوٹ لگے تو معلوم ہوجاتا ہے مرض کیا ہے کچھ اپنے چاچا بوٹا کے بارے میں بتایے تاکہ...
  16. نور وجدان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    میرے نزدیک شاعری وجدانی ہوتی ہے ۔خیال وجدان کی سطح پر اترتے ہیں ، وجدانی صلاحیت کافی غور و خوض کے بعد بیدار ہوتی ہے جس میں ایک خیال میں یکسوئی سے جو جوابات ملتے ہیں ان کو قرطاس پر اتارا جاتا ہے ۔۔۔ مرد میں غور و فکر کی صلاحیت عورت سے زیادہ نہیں مگر عورت پر پورے گھر کی ذمہ داری جبکہ مرد پر خرچے...
  17. نور وجدان

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    شاعری آزاد خیالی کا نام ہے ۔ عورت جس معاشرے کی پیداوار ہے خیال پر پابندی ہوتی ہے اپنے خیال اور اظہار پر لگنے والے فتاوی سے ڈرتی ہے ۔نثر میں نسوانی خیالات کھلے طور پر اظہار کی محتاج نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری رائے شاعری لطیف خیالات کی حامل ہوتی ہے جس کا تعلق لطیف جذبات سے ہوتا ہے
Top