نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صراحی سے نکالے کپڑوں کی طرح پرشکن ہوتی ہیں ان کی ترکیبیں۔ ہمیشہ میرے سر سے گزر جاتی ہیں
  2. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ رہ کر یہ خیال اب ستانے لگا ہے کہ دل ازاری کا مرتکب ہوا ہوں۔ یعنی ایک درد ہو تو کوئی اس کا مداوا بھی کرے۔ درد دل درد سر درد جگر تینوں ہیں۔
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل دکھانا مقصود نہ تھا، میں تو محض اصلاح چاہتا تھا پھر بھی معافی کا طلبگار ہوں۔
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چند حروف ہیں گنتی کےاردو میں، اور وہ بھی آپ کو یاد نہیں۔ اس پر مستزاد پاؤں مین چکر کی دعویداری۔
  5. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبھی تو میں کہہ رہا تھا مگر اس طوطی کی کوئی سنتا ہی نہ تھا۔ اب گ پر چھلانگ لگا دی، مگر ہم بھی ایک ڈھیٹ ہیں پیچھا نہیں چھوڑتے۔
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب آپ اتنا اصرار کرتی ہیں تو اس اسرار سے بھی پردہ اٹھائے دیتے ہیں۔ تو جی بات کچھ یوں ہے کہ ضروری تو دونوں ہیں بس ق کی ضرورت ڈسپلنری تھی جبکہ ک کا رعب کچھ کم ہے تو وہ بعد میں آئے گا۔
  7. ناصر رانا

    تعارف تعریف ہی تعریف

    خوش آمدید عباد اللہ صاحب۔:notworthy: واقعی کچھ بھی بتانے کی ضرورت نہیں تھی، تھا ہی کیا جو اپ نے بتایا؟ :LOL::rollingonthefloor: ناحق زحمت کی آپ نے۔ چلیے اب آپ اتنا اصرار کرتے ہیں تو کچھ پوچھ ہی لیتے ہیں۔:thinking: یہ بتائیں کہ ادب کے علاوہ کن زمروں میں شوق رکھتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کس...
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو اور کیا آپ قائد اعظم کا قاف کھا گئیں اور لاجک پوچھنے کا بہانا کر کے اپنی غلطی پر پردہ ڈال رہی ہیں۔
  9. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں جناب یہ چیٹنگ ہے۔ اردو محفل میں اردو حروف تہجی ہی استعمال ہوں گے۔
  10. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضائع نہیں جائیں گی ہماری صدائیں، وہ ضرور لوٹیں گے۔
  11. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندہ دلانِ محفل یوں روٹھا نہیں کرتے، اور میری کیا مجال جو کسی کو ناراض کروں۔
  12. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہیں آپ لوگ۔ بھئی وہ مصروف ہوں گے فرصت ملتے ہی آجائیں گے۔
  13. ناصر رانا

    کراچی کا یہودی قبرستان!

    بہت ہی خوبصورت اور جامع انداز میں بات کا اختتام کر دیا آپ نے۔ میں بھی تلاش بسیار کے بعد اسی نتیجے پر پہنچا تھا اور آپ سے سو فیصد متفق ہوں۔
  14. ناصر رانا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    بالکل درست کہہ رہی ہیں آپ لیکن میں پاسورڈ ریکوری کے نقطہ نظر سے ایسا کہہ رہا تھا۔ بلکہ دور کیوں جائیے مجھے خود اپنا فیس بک کا موجودہ پاسورڈ یاد نہیں لیکن اس کی ٹینشن بھی نہیں ہے کیونکہ موبائل ایپلیکیشن اور گھر و دفتر کے براؤزر کو رجسٹر کیا ہوا ہے اور پاسورڈ ریکوری کے تمام آپشنز پر میرا پورا...
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے میں مر جاواں۔ ایسا بھی کھیل ہوتا ہے کوئی؟
  16. ناصر رانا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    آج کے دور میں بھی جب کوئی کہتا ہے کہ اسکا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا یا پاسورڈ نہیں معلوم تو بڑی حیرت ہوتی ہے۔
  17. ناصر رانا

    الجھے سلسلے

    بیبیوں حافظ جی کیلئے کیا حکم ہے؟ کھڑے رہیں یا چلے جائیں۔
  18. ناصر رانا

    الجھے سلسلے

    الجھن بھی کوئی ایسی ویسی!:eek: اس سوال نے اچھے اچھے ریاضی دانوں بشمول ناچیز کو بغلیں جھانکنے پر مجبور کر دیا تھا۔ :cry2:
  19. ناصر رانا

    الجھے سلسلے

    غائب نہیں تھے جناب بلکہ بندہ بشر نوکر آدمی ہے اور دنیاوی کام دھندے بھی دیکھنا ہوتے ہیں بس اسی لئے ذرا تاخیر ہو گئی۔
  20. ناصر رانا

    الجھے سلسلے

    بھائی اس کا جواب 6 جولائی ہے۔ اپریل 2015 میں سنگاپور کے ایک ہائی اسکول میں بچوں سے پوچھا جانے والا سوال جس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ آپ اسے شیرل کی سالگرہ کے عنوان سے سرچ کر سکتے ہیں۔ مزکورہ بالا سوال بھی اسی سوال کا سیکویل ہے۔ بس اس میں عدد تبدیل ہیں۔...
Top