اس نوک جھونک کے ساتھ ایک قصہ یاد آتا ہے۔
کہتے ہیں پہلے وقتوں میں نابینا کو حافظ جی کہا جاتا تھا۔ تو ایک دفعہ ایک حافظ جی کسی گلی سے گزر رہے تھے وہاں پر دو پڑوسنیں آپس میں توتکار میں مصروف تھیں (جی ہاں بالکل ایسے جیسے اس لڑی میں میراثی میراثی کھیل رہی ہیں)
معاً ایک کی نگاہ حافظ جی پر پڑی تو اس...