نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جناب کیا کہنے، غلطی بھی کوئی ایسی ویسی نہیں۔ اب کے تو محترمہ کے ساتھ ساتھ محترم نے بھی رنگ پکڑ لیا ہے۔
  2. ناصر رانا

    سات ' تاج محل'

    نقل ہونے کا مطلب ہی یہ ہے کہ اصل بہت اعلی اور باکمال ہے اتنا کہ ہر کوئی اسے پانا چاہتا ہے۔ ہائیٹ آف انسپائریشن۔
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرآن سے بہتر کیا ہوگا ذکرالٰہی میں؟ باقی تو سب دل بہلانے کی بلکہ گمراہ کن باتیں ہیں۔
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبی ہو کوئی تو کیا کیجئے۔ کیا چائے کیا کافی کیا سگریٹ کچھ بھی کارآمد نہیں رہتا۔
  5. ناصر رانا

    حاجی کون ۔۔۔!

    کیا کہوں کچھ بھی کہنے کو الفاظ نہیں مل رہے۔ مضطرب کردینے والی تحریر یا اضطراب کو سوا کر دینے والی تحریر۔ میں اکثر اپنے جونیئرز کو ایک شعر سناتا ہوں خدا تجھے کسی طوفان سے آشنا کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں لیکن حقیقتاً اس تحریر نے مضطرب کردیا یا بقول نایاب بھائی مجزوبانہ کیفیت طاری کر...
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت کی حس بھی بحال ہوجائےگی آپ کی اور دماغ بھی ٹھکانے(اردو محفل) پر آجائے گا۔
  7. ناصر رانا

    تعارف میں محتاج ہوں اک نظرِ کرم کا۔ ۔ ۔

    محفل میں خوش آمدید۔ بہت کم گو لگتے ہیں۔ ہیں سے کیا مراد ہے؟ آپ کی ذات میں کتنے نفوس ہیں؟
  8. ناصر رانا

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    خوش آمدید حمزہ! دو متضاد باتیں کر گئے ہیں آپ۔ منہ پھٹ ہونا اور دوستی بنانا اور نباہنا۔ ورنہ درحقیقت دوست بنانا آسان ہوتا ہے اور نباہنا ازحد مشکل۔ منہ پھٹ ہوں گے تو کوئی کیونکر نباہ کرے گا آپ سے؟ اصولِ دوستی تو یہ ہے کہ کبھی آپ اور کبھی دوست کمپرومائز کرے۔
  9. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعیف العمری کی نشانی ہے یہ تو۔ بھئی اگر دل کر رہا ہے تو پی لو خالی خولی سوچنے سے کیا ہوگا؟
  10. ناصر رانا

    صاحب محل: ایک دیوانگی کا مظہر

    یار کچھ تاخیر سے یہ تحریر نظر سے گزری ہے۔ ابھی 16 جنوری کو بھی ٹنڈوباگو جانا ہوا تھا اور اس سے قبل 2010 میں تو لگاتار کئی ماہ تک ہفتہ وار جاتا رہا ہوں۔ ٹنڈوباگو اور اطراف کے تقریباً تمام علاقے پھر چکا ہوں مگر بدقسمتی سے صاحب محل کا نہ سنا نہ کسی نے کچھ بتایا۔ مگر کوئی بات نہیں اگلا وزٹ جب بھی...
  11. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمالی علاقہ تھوڑی ہے جو ٹھنڈ ہوگی۔ بلکہ یہ تو بلوچستان کا ایک مشہور شہر ہے۔
  12. ناصر رانا

    کن کٹی ماں !

    بہت عمدہ اور چشم کشا تحریر ہے۔ شاید کہ کوئی ماں اسے سمجھ جائے۔
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب کا موسم خوشگوار ہے آجکل، حالات بھی پرامن ہیں۔ سوچتا ہوں جایا جائے۔
  14. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکا ہی نہیں جاتا ٹھیلے والے کو دیکھ کر تو وقفہ کیسے ہو۔ ابھی کی بات ہے گول گپے والا گزر رہا تھا، درجن بھر کھائے تو روح کو سکون ملا۔
  15. ناصر رانا

    نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

    اب تو زم زم سے بھی نہیں نہا سکتے ورنہ یہ گناہ دھل جاتا۔
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر رہتا ہے گرانئ طبیعت کا ورنہ جنک فوڈ یعنی الا بلا کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
  17. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خراب ہوجائے گا پیٹ گر حلوے کے ساتھ چائے نوش کی تو۔ میں تو کہتا ہوں اس وقت سموسے کے ساتھ چائے کا لطف دوبالا ہوجائے گا۔
  18. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کبھی کبھار آنے سے من نہیں بھرتا، دل چاہتا ہے کہ یہیں براجمان رہیں۔ مگر ہائے مجبوری۔
  19. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت کی حس بھی کم ہے ان میں۔ بہت سنجیدہ طبیعت ہیں وہ۔
Top