نتائج تلاش

  1. اوشو

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    یہ سب سے زیادہ "ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دینے والا لطیفہ سنایا درویش جی!!!!" :notworthy: :laugh:
  2. اوشو

    تعارف جی میں اپنے آپ کو سمجھتا ہوں ۔۔۔۔ محب اردو

    خوش آمدید محب اردو جی! آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔ امید کرتا ہوں آپ محفل میں ایک خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گے۔ خوش رہیں بہت جئیں
  3. اوشو

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    "بلال سمپل"؟
  4. اوشو

    آج کا شعر - 5

    میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز
  5. اوشو

    کالم از جاوید چودھری

    بہت اہم موضوع پر انتہائی مفید باتیں۔ سب کو اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے۔ اللہ کریم سب ماؤں ، بہنوں، بیٹیوں کی عصمتوں کی حفاظت فرمائے اور ان کو بھی اپنی عزت کی پاسداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اب شاید خواتین کی آزادی کے نعرے لگانے والے نام نہاد این جی اوز لٹھ لے کر کالم نگار کے پیچھے لگ جائیں...
  6. اوشو

    مائیکرو سافٹ کو 731 ملین ڈالر کا جرمانہ

    مائیکرو سافٹ کو 731 ملین ڈالر کا جرمانہ یورپی یونین نے سافٹ ویئر بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکروسافٹ پر یورپی صارفین کے لیے صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر کی تشہیر کرنے اور دیگر ویب براؤزر کو نظرانداز کرنے پر سات سو اکتیس ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ نے...
  7. اوشو

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    ہم نے یکم مارچ کو زین فورو خریدا۔ اس طرح ہم 30 ڈالر کی بچت سے محروم رہ گئے۔ :eek: خیر یہ ایک خوش آئند خبر ہے ۔
  8. اوشو

    دیکھو کوئی وعدہ نہ کرو، بھول جاؤ گے

    اچھی کاوش ہے امجد میانداد جی!
  9. اوشو

    آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

    بدلے ہوئے حالات سے ڈر جاتا ہوں اکثر شیرازہِ ملت ہوں، بکھر جاتا ہوں اکثر
  10. اوشو

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    امجد میانداد بھائی آپ نے پہلی چھلانگ ہی بہت اگلی سیڑھی پڑ لگا دی تھی تو ششدر تو رہنا تھا۔ میرا خیال ہے ا ب ج د ر س ض ط ع ف ق گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے کی ممکنہ اشکال یعنی ابتدائی شکل، درمیانی شکل وغیرہ تیار کر لی جائیں تو باقی کے حروف انہی کی مدد سے تیار کیے جا سکتے ہیں۔ سوائے نستعلیق کے، کیا خیال ہے...
  11. اوشو

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    ایک صاحب علم کی چند گھڑیوں کی صحبت عام لوگوں کی مہینوں کی رفاقت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔ علم اللہ اصلاحی جی آپ کی خوش قسمتی ہے اعجاز عبید جی جیسی علم دوست اور علم پرور شخصیت کے ساتھ نشست کے لمحات میسر آئے۔ باقی آپ کی تحریر نے مزہ دیا۔ کیا ہی بہتر ہوتا اگر اس نشست کے دوران ذاتی و ثانوی نوعیت کی...
  12. اوشو

    قصیدہ بردہ کا منظوم اردو ترجمہ

    جزاک اللہ اسامہ جی!
  13. اوشو

    تعارف اپنا تعارف کرائیں ۔:/

    کی جاناں میں کون
  14. اوشو

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    اگر بالکل الف سے شروع کیا جا رہا ہے تو میرا نام بھی کلاس کی لسٹ میں شامل کر لیں۔ :)
  15. اوشو

    لگتا ہے میرے کیے گیے سوال کی وجہ سے ایسا ہوا

    لگتا ہے میرے کیے گیے سوال کی وجہ سے ایسا ہوا
  16. اوشو

    لطیفہ

    ہاہاہا خوب پنجابی میں یہ لطیفہ زیادہ مزہ دیتا! ہندو کہتا "جیہڑا سکھ دھوانہ چکی لیاندا اوہندا کی بنے گا؟"
  17. اوشو

    لیکن کیوں؟ اور کس منتظم نے حذف کیا؟

    لیکن کیوں؟ اور کس منتظم نے حذف کیا؟
  18. اوشو

    حسان خان جی وہ پوسٹ کدھر گئی

    حسان خان جی وہ پوسٹ کدھر گئی
  19. اوشو

    لگتا ہے میرا سوال زیادہ مشکل لگا ان لوگوں کو۔

    لگتا ہے میرا سوال زیادہ مشکل لگا ان لوگوں کو۔
  20. اوشو

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل پر خوش آمدید ! آپ کے میاں جی کا شکریہ جو انہوں نے آپ کو ادھر کا راستہ دکھایا۔
Top