نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    اکبر کے نو رتنون جیسا

    حافظ صاحب بہت اچھی غزل ارسال کی داد قبول فرمائیے، باقی استاد تو استاد ہوتے ہیں، جہاں وارث بھائی اور الف عین صاحب جیسے استاد ہوں وہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، امید ہیکہ ساتھ بڑی دور تک رہے گا۔
  2. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    محترم آپ بھی اس تکنیک سے کچھ کام لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کردیں اللہ شفا دیگا۔
  3. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مون خوش آمدید، بڑی خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوئے، خوبصورت غزل ہے، باقی اظہارِ رائے تو اساتذہ کرام ہی فرمائیں گے۔ برائے کرم اپنا تعارف کروا دیں تو کیا ہی اچھا ہو۔ شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن حافظ مظفر محسن کا تعارف

    حا فظ صاحب اسلام و علیکم۔ میں دیر سے ہی سہی بحر حال یہاں خوش آمدید کہتا ہوں، پہلے میری ملا قات سخنور پر آپ سے ہوئی تھی لیکن پھر رابطہ ( اس سائیٹ سے ) منقطعہ ہو گیا آج آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی اور ایک شناسائی کا احساس ہوا، امید ہیکہ ہم آپ سے یہاں بہت کچھ سیکھیں گے۔ ملتے ایک مختصر وقفے کے...
  5. ایم اے راجا

    محسن نقوی اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر

    خرم بھائی ہم آگئے ہیں آپ کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے۔
  6. ایم اے راجا

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    سندھ میں کون سے علاقہ میں رہے ہیں، اور کس سلسلے میں؟
  7. ایم اے راجا

    یاس یاس یگانہ چنگیزی

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. ایم اے راجا

    ہماری تک بندیاں

    بہت ہی خوب، زبردست ابنِ سعید صاحب۔
  9. ایم اے راجا

    محسن نقوی اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر

    کیا کھنکتی حقیقتوں کی بات کی ہے محسن مرحوم نے، زرقا صاحبہ ایسی خوبصورت غزل پوسٹ کرنے شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اور اعجاز صاحب میری ایک پرانی بے بحر غزل ہے ( میری پسندیدہ ترین اور کچھ کچھ حقیقی بھی :) ) میں اسے بحرِ متقارب مثمن سالم میں ڈھالنے کی کوشش کر رہا ہوں، مطلعہ تو ڈھالا ہے ذرا معائنہ کریں تو باقی شعروں کا بھی حساب کروں، شکریہ۔ محبت میں رکھنا حَدیں چاہتا ہے وہ کیسی نہ ہونی ضِدیں چاہتا ہے
  11. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اّعجاز صاحب شکریہ، بس مجھ سے سمجھنے میں غلطی ہوگئی (جوکہ شاید میری سرشت میں شامل ہے) بہرکیف وارث بھائی کی جھاڑ اچھی خاصی ہے، امید ہیکہ غلطیوں کی کافی اصلاح ہو گی :)
  12. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ وارث بھائی، باقی ہاتھ باندھنے میں، میں ہمیشہ غلطی کر دیتا ہوں ( جہاں باندھنے ہوتے ہیں وہاں اٹھا لیتا ہوں اور جہاں اٹھانے ہوتے ہیں باندھ لیتا ہوں، ذرا موٹے دماغ کا بندہ ہوں نہ ;) ) انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ یہ غلطی دوبارہ نہ دہراوءں۔ آپ کو کوفت ہوئی معافی کا خواستگار ہوں۔ شکریہ۔
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بھئی میں جس علم سے سرے سے نا بلد ہوں اس میں بار بار ٹانگ اڑاؤں تو اچھا نہیں لگتا۔ ہاں کبھی کبھار کچھ سوجھ جائے تو بات اور ہے۔ میں صدقے میں واری، یہ تیری انکساری۔ :)
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ ابنِ سعید صاحب، کہاں گم تھے آپ؟
  15. ایم اے راجا

    چند مزید شعر آپ کی بصارتوں کی نذر

    مغل صاحب بہت خوبصورت غزل ایک حسین خیال کے ساتھ۔
  16. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    آتش فشاں تو جلا دے گا، خیال سردی کا ہے ناں اسلیئے، اور یہ کہ جب کچھ نہ ہو تو خالی سائباں بھی کافی ہوتا ہے سردی سے بچنے کے لیئے :) کیوں بھائی کیا میں ٹھیک عرض نہیں کر رہا، اعجاز صاحب اور میں یخ بستہ موسم میں خالی مکان ( سائبان) کی قدر سمجھتے ہیں شاید آپ اس تکلیف سے نہیں گذرے :) ( مذاق) نہ لٹنے...
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ملے گی اب کہاں اماں سر کوساگر محافظ تو کوئی یہاں بھی نہیں ہے اعجاز صاحب معافی چاہتا ہوں لکھنے میں غلطی ہو گئی تھی درست مصرعہ یوں ہے۔ ملے گی کہاں اب اماں سر کوساگر محافظ تو کوئی یہاں بھی نہیں ہے ایڈٹ کردیا ہے۔ مزید وارث بھائی کا انتظار کرتے ہیں، پھر تبدیلیوں کا سلسلہ شروع کروں گا۔ شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    یُوں مرے سوچنے تک وقت نکل جاتا ہے

    خرم بھائی زلفی صاحب کی خوبصورت غزل پوسٹ کرنےکا بہت بہت شکریہ، زلفی صاحب کو میں نے آپ ہی کے توسط سے پڑھا ہے بہت خوبصورت سخن کے مالک ہیں، خوبصورت خیال جیسے روز بلکہ ہر پل انکے ہاں اگتے ہیں، بہت خوب۔ محترمہ زینب صاحبہ آپ کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہئیے، اسطرح کے مذاق جو کسی کو بیجا ہرٹ کریں اچھے...
  19. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    لیجیئے خرم صاحب آج پھر ایک غزل (ٹوٹی پھوٹی) آپکے بے حد اصرار پر، آپ کی نظر کرتا ہوں دو مزید قطعات کے ساتھ۔ وارث بھائی اور الف عین صاحب کی نظرِ عنایت درکار ہے۔ غزل ہوا یخ ہے اور سائباں بھی نہیں ہے کسی سمت کوئی نشاں بھی نہیں ہے ہوا ہے حوالے بدن جس کے میرا وہ ہے پاس پر درمیاں بھی نہیں...
  20. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بھائی کیا ہی زبردست نقطہ ہے، واقعی یہ بہت ضروری ہے، میں آپ کی رائے سے صد فیصد متفق ہوں۔
Top