نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ہمسفر کی تلاش اور بچھڑنے کا سفر

    شکریہ بھائی، اصلاح تو استاد صاحبان ہی کریں گے میں تو خود ابھی نرسری میں ہوں :)
  2. ایم اے راجا

    میری پہلی غزل آپ کے نام

    بخاری صاحب فورم پر خوش آمدید، امید ہیکہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔
  3. ایم اے راجا

    ہمسفر کی تلاش اور بچھڑنے کا سفر

    اچھا خیال ہے بہر کیف اصلاح تو استاد صاحبان ہی فرمائیں گے، انتظار کرتے ہیں انکی رائے کا۔
  4. ایم اے راجا

    تعارف پلس دو رباعی آپ کی نظر

    ًمحسن بھائی اسلام و علیکم۔ خوش آمدید، آپ سے مل کر بڑی خوشی ہوئی، آپ اس فورم پر بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں، یہاں اعجاز، وارث، ابنِ سعید اور دوسرے بہت سے ماہرینِ فن نو آموز لوگوں کی بڑے پیار اور خلوص سے رہنمائی فرماتے ہیں، امید ہیکہ آپ مایوس نہیں ہوں گے، مندرجہ ذیل ربط کو ضرور وزٹ کریں، شکریہ۔...
  5. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ، وارث بھائی۔ بھائی تیز رفتاری واقعی خطرناک ہوتی ہے ( مجھ سے بہتر کون جانتا ہے کیونکہ اسکے نشان میرے چہرے پر اب بھی باقی ہیں :) ) بحرحال کبھی کبھی منزل پر پہنچنے کے لیئے تیزرفتاری کی اشد ضرورت پڑتی ہے خاص طور پر جب وقت کم ہو اور منزل بہت دور :) خرم بھائی ماشاءاللہ بہت پیاری نعت شریف...
  6. ایم اے راجا

    آج کا شعر

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. ایم اے راجا

    خدا کے لئے

    مگر اسلام اور سیاست الگ الگ نہیں کیونکہ نظامِ جمہوریت اسلام کی پیداوار ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود ایک بڑے لیڈر اور سیاست دان تھے، اس بات کو آپ کے دشمن بھی تسلیم کرتے تھے اور اب بھی تسلیم کرتے ہیں، لیکن آج کی سیاست صرف اور صرف اقتدار کے لیئے ہے جو کہ سیاست کے ماتھے پر کلنک ہے، سیاست کا مطلب...
  8. ایم اے راجا

    خدا کے لئے

    کیونکہ اسلام نہ صرف ایک مذہب/ دین بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور قرآن اس ضابطہ حیات کے رولز کی کتاب۔
  9. ایم اے راجا

    گلشن آرا کی" تمہارا نام مانگا ہے " سے۔

    ایک عرصہ راس نہ آئی ہمیں دل کی خلش پھر ہوا کہ شب گئے تک جاگنا اچھا لگا شعر کہنا ہو گئی عادت تو یونہی بے سبب رنگ برنگی تتلیوں سنگ بھاگنا اچھا لگا ( گلشن آرا )
  10. ایم اے راجا

    ڈاکٹر عابد کی " گردشِ ایام" سے

    شکریہ وارث بھائی۔
  11. ایم اے راجا

    آج کا شعر

    یہ کب ضد ہے کہ ہم کو چاند لا دو یا ستارے دو کہ ہم نے تو فقط تم سے تمہارا نام مانگا ہے[/COLOR [COLOR="Red"](گلشن آرا)
  12. ایم اے راجا

    آج کا شعر

    زبردست وارث بھائی کیا بات ہے، زبردست انتخاب ہے۔
  13. ایم اے راجا

    آج کا شعر

    کیا بات ہے، بہت خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔
  14. ایم اے راجا

    غالب جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا - مرزا غالب

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا بہت زبردست، روح میں اتر جانے والی۔
  15. ایم اے راجا

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا

    سبحان اللہ بہت پیاری نعت ہے، شیئر کرنے کا شکریہ، زونی جی۔
  16. ایم اے راجا

    ڈاکٹر عابد کی " گردشِ ایام" سے

    کبھی زباں، کبھی اپنا بیان، بدلے گا طرح طرح سے مرا بدگمان، بدلے گا اس ایک آس پہ کیوں، زندگی گذاروں میں نصیب آ کے کوئی، مہربان بدلے گا ہمارے دردوں کا لفظوں سے، مت علاج کرو کسی نظر سے ہمارا یہ، دھیان بدلے گا جو میرے قتل کا، مضبوط عینی شاہد تھا عدالتوں میں یقیناً، بیان بدلے گا...
  17. ایم اے راجا

    آج کے خود کش حملوں کے تناظر میں ایک نظم

    بہت پیاری نظم ہے، ایک ایک لفظ سے حقیقت چھلکتی ہے، اے اللہ ہم سب کو اپنی اماں میں رکھ کے ہم میں اتنا بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں۔
  18. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اسلام و علیکم۔ بھائی میں مندرجہ بالا غزل کے شعروں کو کوشش کے باوجود ریوائیز تو نہ کر سکا لیکن اس کوشش میں ایک مطلعہ اور دو شعر اور ایک مقطعہ مزید سرِ قرطاس آگیا ہے، ذرا ملاحظہ فرمائیں۔ حیاتی گئی پر اداسی گئی نہ خزائوں کی رت یہ پیاسی گئی نہ رہے ہیں مراسم بڑی دیر لیکن...
  19. ایم اے راجا

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    سعود صاحب بہت شکریہ، اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے، آپ کو ادب خاص طور پر شاعری سے کس حد تک لگائو ہے ؟
  20. ایم اے راجا

    میری شاعری پڑھ کر اپنی آرا سے نوازیں

    آزاد نظمیں بہت اچھی ہیں میرا خیال ہے نثری نظمیں کہیں انھیں تو درست ہو گا۔ بہرحال بہت اچھی ہی، بہت خوب طاہر صاحب۔
Top