نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    جا مشرف جا

    زبر10 جی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  2. آبی ٹوکول

    وعلیکم اسلام جی معاف کیجیئے گا میں نے آپکو پہچانا نہیں؟

    وعلیکم اسلام جی معاف کیجیئے گا میں نے آپکو پہچانا نہیں؟
  3. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    محترم خلط مبحث کون کررہا ہے یہ سب پر واضح ہے ۔ کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں ۔ رہی یہ بات کہ آپ نے قیاس کیا یا نہیں؟ تو ایک بار پھر قارئین کے سامنے ذرا وضاحت سے بات پیش کرنے کی کوشش کروں گا محترم آپ نے یہاں اپنا وہ سوال تو نقل کردیا اور اسے سرخ رنگ سے نمایاں بھی کردیا لیکن آپ نے یہ نہیں...
  4. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    السلام علیکم محترم قارئین کرام ! آپ مسلسل دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے محترم باذوق بھائی ہماری ہر بات کو ہمارا خود ساختہ قیاس سمجھ کر رد کیئے جارہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ موصوف کو یہ معلوم ہی نہیں کہ قیاس کیا ہوتا ہے؟ ۔ خیر سردست ہم ایک نئی بحث کا آغاز نہیں کرنا چاہتے تو آتے موصوف کے نئے اعتراضات کی...
  5. آبی ٹوکول

    وکلا کی ناکام تحریک

    ایک نظر ادھر بھی کے حامد میر بھی کچھ کہنا چاہ رہے ہیں شاید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  6. آبی ٹوکول

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی سچی مچی یاد کیا تھا اور ڈرتا میں صرف اللہ سے ہوں اور اسکے بعد آپنی ہونے والی بے غم سے ۔ ۔ ۔ ۔
  7. آبی ٹوکول

    مبارکباد ماہر عندلیب

    مبارکاں جی مبارکاں
  8. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    شمشاد بھائی آپ بجائے اسے مقفل کرنے کے دو علیحدہ لڑیوں میں تقسیم کردیں تو میرے خیال میں زیادہ بہتر رہے گا۔
  9. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    محترم آپکے سوال کا مختصر جواب تو یہ ہے کہ کوئی بھی انسان اس وقت تک مسلمان ہوہی نہیں سکتا جب تک کہ وہ تمام ضروریات دین پر صدق دل سے ایمان نہ لے آئے اور اگر ایمان لانے کے بعد وہ ان میں سے کسی ایک کا بھی انکار کردے اور پھر اس پر قائم رہے تو پھر ایسے شخص کے مرتد ہونے میں کوئی شبہ نہیں ۔ اب جبکہ ہم...
  10. آبی ٹوکول

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی ہم نے آپکو بہت مس کیتا ۔ ۔ ۔ ویلکم بیک :grin:
  11. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    محترم باذوق صاحب پہلی بات تو یہ ہے کہ یہاں پر کوئی بھی زبردستی آپ کی عبارت کو اپنا من مانا مفھوم نہیں پہنا رہا بلکہ مہوش بہن کی ادنٰی سی ایک کوشش تھی کہ آپ پر آپ کی پیش کردہ عبارت کا حقیقی مفھوم (جو کہ عبارت کے عموم سے صاف ظاہر ہے)ذرا وضاحت کے ساتھ پیش کردیا جائے کہ جسے ابتداء میں نے جان بوجھ...
  12. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    معاف کیجیئے گا امت کا متفقہ فیصلہ قادیانیوں کو کافر قرار دینے پر ہے (نہ کہ ہر ہر قادیانی کو مرتد کہنے پر کبھی کوئی اجماع ہوا) نہ کہ مرتد ۔ ۔ ۔ اور میں اپنی پہلی رپلائی میں یہ بات واضح کرچکا ہوں کہ قادیانیوں کی وہ پہلی پود کہ جنھوں نے مرزا کی کال پر لبیک کہہ کر عقیدہ ختم نبوت کا انکار کیا تھا...
  13. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    محترم معاف کیجیئے گا لیکن حقیقت یہی ہے کہ موجودہ قادیانیوں کا خود کو مسلمان کہنا بھی ہر گز ان کے مرتد ہونے کے مترادف نہیں ہے حقیقت میں وہی مرتد ہوگا جس نے کبھی صحیح معنوں میں یعنی نظریاتی طور پر اسلام قبول کرنے کے بعد اسلام کو ترک کردیا ہو اور ایسا بچہ جو کہ کسی قادیانی کے گھر پیدا ہوا ہو تو...
  14. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    محترم بھائی عارف کریم صاحب! بازوق صاحب نے حدیث کی کوئی تشریح پیش نہیں کی بلکہ سیدھا سیدھا حدیث کے الفاظ نقل کیئے ہیں اور اسلام میں ارتداد حدود میں شامل ہے اور اس کی سزا موت ہی ہے ۔ ۔اور یہ مسئلہ اسلام کی وجاہت سے تعلق رکھتا ہے کہ اس دین کو اختیار کرنے کے بعد چھوڑ دینا اس دین کی توہین ہے کیونکہ...
  15. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    سب سے پہلے تو معذرت کے میرے پہلے اقتباس میں لفط کافر کی بجائے کافی غلطی سے لکھا گیا۔ باقی باذوق بھائی میں نے مرتد کی تعریف نقل کی تھی آپ کو اگر اس سے اختلاف ہے تو برائے مہربانی یہ بتا دیں کہ مرتد کی تعریف کیا ہے؟ باقی رہ گیا مرتدین کے گھروں میں جنم لینے والے بچوں کا مسئلہ تو سیدھی سی بات ہے کہ...
  16. آبی ٹوکول

    تعارف مُصافحة

    السلام علیکم اھلا وسھلا جزاک اللہ
  17. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    اوپر جس حدیث کے مفھوم کو بنیاد بنا کر محترم گرو جی نے اپنا مدعا بیان کیا ہے اس کا حکم عام ہے اور اس کا اطلاق حکومت اور عام عوام دونوں ہی پر ہوتا ہے ۔ ہر شخص انفرادی طور پر اپنے اپنے حلقہ اثر میں کسی بھی برائی کو اپنے ان اختیارات کی بدولت کہ جو اسے معاشرے میں حاصل ہیں سے حدیث کے الفاط سے اپنے...
  18. آبی ٹوکول

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    معذرت کے ساتھ ایک وضاحت کردوں کہ موجودہ دور کی قادیانی نسل پر کسی بھی طرح سے مرتد کی تعریف صادق نہیں آتی کیونکہ مرتد وہ ہوتا ہے جو دین اسلام کو ترک کے کوئی نیا مذہب اختیار کرلے جبکہ موجودہ قادیانی نسل پیدائشی یا مورثی طور پر ہی قادیانی عقائد اختیار کیئے ہوئے ہے ۔ ہاں البتہ ان کی وہ پہلی نسل جو ک...
  19. آبی ٹوکول

    وکلا کی ناکام تحریک

    اس کامیاب لانگ مارچ پر ہماری پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے ہماری پوری قوم نے جس مثالی نظم وضبط کا مظاہرہ کیا ہے وہ بھی تاریخی ہے ۔ ہماری قوم نے ثابت کردیا کہ وہ دنیا کی کسی بھی قوم سے بڑھکر مثالی نظم وضبط کا مظاہرہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ۔
  20. آبی ٹوکول

    وکلا کی ناکام تحریک

    لگتا ہے لانگ مارچ کے جم غفیر کو دیکھ کر اپنے ہمت علی بھائی کی ہمت ہی جواب دے گئی ہے جو وہ یہاں جواب دینے کی ہمت نہیں فرمارہے ۔
Top