نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    یہ ہمارا بھی ایمان ہے اور اصول تفسیر میں بھی اسی اصول کو تقدم حاصل ہے کہ اول تفسیر قرآن بالقرآن کا درجہ ہے کہ قرآن کی بعض آیات بعض کی تفسیر کرتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمارا یہ بھی ایمان کہ قرآن کا اصل مفھوم اسکے مجمل و مشترک الفاظ کی اصل اور حقیقی تفھیم تک رسائی صاحب قرآن صلی اللہ علیہ...
  2. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    وہ طریقہ آپ کو بار بار یہاں کئی صارفین بتا چکے ہیں مگر ہنوز آپکا فھم اس پر مطلع ہونے سے عاری ہے اور وہ طریقہ اصل میں یہ ہے کہ کسی بھی روایت کو قرآن پاک پر پیش کرکے یہ دیکھا جائے گا اس روایت سے ثابت شدہ حکم کیا ہے آیا قرآن کے کسی حکم کی صریحا یا خفیا خلاف ورزی تو نہیں ہے یا ٹکرا تو نہیں رہا اور...
  3. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    تو بھائی میرے آپ قرآن کی کسی آیت سے مجھے سنت اور وحی کا فرق بتادیں پھر ررررررررررررررر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قول قرآن کی کس آیت میں مذکور ہے جو آپ کے لیے فقط یہی قول اتنی شدید حجت ٹھر گیا ہے ۔ ۔ ۔ جب ہمارا یہ دعوٰی ہی نہیں تو پھر ہم سے یہ سوال چہ معنٰی دارد ؟ اس پر محدثین...
  4. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    اجی چھوڑئیے بھی حضرت اب بھلا ہم انسانوں کے لکھے ہوئے ترجمے پڑھ کر تدبر قرآن کریں گے آپ بھی کیا بات کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
  5. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    اگر آپ اجازت دیں تو پہلے میں تھوڑا سا ہنس ناں لوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خیر آپ نے فرمایا کہ میں نےقرآن با معنٰی نہیں پڑھا اور اس پر کوئی تدبر نہیں کیا بلکہ میں یعنی آبی ٹوکول انسانوں کی لکھی ہوئی کتب سے متاثر ہوں ۔ ۔ ۔ اور جوں جوں میں بذات خود تدبر کروں گا (آپکی طرح معاذاللہ ) بہتر ہوجاؤں گا ۔ ۔ اجی قبلہ...
  6. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    میرے محترم آپکی بھی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سب مسلمانوں کے نزدیک مسلمہ طور پر کسی بھی حکم کو جانچنے کے اصل اور اولین پیمانے قرآن و سنت ہی ہیں اور پھر قرآن حکیم کو سنت پر افق حاصل ہے اس اعتبار سے کہ کسی بھی مسئلہ کو پہلے قرآن میں دیکھا جائے گا یا قرآن پر پیش کیا جائے گا نہ کہ اس اعتبار سے کہ قرآن...
  7. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    السلام علیکم محترم میرے سوال کے جواب میں آپ نے مجھے جس جواب کی طرف متوجہ فرمایا ہے اول تو اس کو پڑھ کر میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھوں گا اور ثاینا پھر عرض کروں گا کہ آپ کےاس جواب میں بھی ہمارے سوال کے جواب ہرگز نہیں ہے ہم نے سوال کیا تھا کہ ہر ہر حدیث کو پہلے قرآن پر پیش کیا جائے...
  8. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    السلام علیکم محترم جناب فاروق سرور صاحب ! سب سے پہلے تو آپ پر ہم یہ واضح کردیں کہ ہمارا بھی یہ ایمان وایقان ہے کہ قرآن اللہ پاک کی کتاب ہے جو کہ نبی آخر الزماں خاتم النبین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم پر بطور وحی نازل ہوئی ۔ اور آج جو قرآن پاک ہمارے ہاتھوں میں موجود ہے یہ بعینہ (سورتوں...
  9. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    شکریہ باذوق بھائی میں ابھی تفصیل سے آپ کا مہیا کردہ لنک پڑھتا ہوں ۔ ۔۔
  10. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    معاف کیجئے گا محترم اگر آپ کے نزدیک احادیث کو انسانی اسناد لگا کر مستند بنا کر پیش کیا جاتا ہے تو کیا میں یہ پوچھ سکتا ہوں کہ قرآن کونسی الہامی (یعنی غیر انسانی )اسناد کے زریعے آپ تک پہنچا ہے؟
  11. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    محترم یہاں آپ توثیق سے کیا مراد لے رہے ہیں ؟کیا آپ واضح کرنا پسند کریں گے؟ کیا توثیق سے آپکی مراد اس آیت کا بھی قرآن میں بعینہ مذکور ہونا ہے یا اور کچھ اور ؟ رہی یہ بات کے ہمارا بیان کردہ مذکورہ حدیث کا مفھوم کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح ہے تو جناب ہم نے کب کہا کہ یہ آپ صلی اللہ...
  12. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    میرے محترم پہلے معذرت چاہوں گا میں آپکی بات سمجھ نہیں سکا کہ آپ نے کیا فرمایا ہے اور پوچھنا کیا چاہ رہے ؟ ہین
  13. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    محترمہ انتہائی معذرت کے ساتھ کہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ یہاں فضیلت کی نسبت عام انسانوں کی طرف کی گئی ہے جب کسی کا یہ دعوٰی ہی نہیں تو پھر خوامخواہ میں ایک ایسی بحث کو چھیڑ کر کیوں خلط مبحث کررہی ہیں آپ ؟ یہاں جو حدیث پیش کی گئی ہے اس میں جو عمل بیان ہوا ہے اس کی ترغیب اور فضیلت دونوں کے بارے...
  14. آبی ٹوکول

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    محترمہ پیش تو آپ نے آیت ہی کی تھی لیکن کس وجہ سے کی تھی کس مقام پر کی تھی اور کیوں کی تھی یہ بھی تو واضح فرمایئے ناں ؟ چلیئے ہم بیان کیئے دیتے ہیں ۔ ۔ ۔ جب ایک دوست نے ڈاکٹر ظاہر القادری صاحب کے حوالے سے یہاں یہ اطلاع فراہم کی کہ انھوں نے ایک جلسہ کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے نماز کا وقت شروع...
  15. آبی ٹوکول

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    محترم جناب فاروق سرور صاحب آپ سے بصد ادب و نیاز گذارش ہے کہ آپ علماء‌ یعنی سکالرز یعنی ٹیچرز کو ان کے مقام پر رکھتے ہوئے( کیونکہ ان کا علم انکے لئے اور انکے علم کا نتیجہ دنیا کے لئے ہوتا ہے) درج زیل آیت کا فقط ترجمہ بغیر کسی بھی تاویل کے یعنی فقط قرآن کے ظاہری الفاظ کے مطابق الفاظ کے ہیر...
  16. آبی ٹوکول

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    محترم پہلی بات تو یہ ہے کہ دین کے معاملے میں بغیر تدبر کیے رائے دے دینا انتہائی درجہ کی جہالت نہیں تو اور کیا ہے؟ دوسرے جس آیت کا محترم فاروق سرور خان صاحب نے حوالہ دیا ہے ہم بھی اسی ضمن میں گفتگو کررہے ہیں کہ اس سے مراد کسی بھی مسجد کے امام کا مقرر کردہ وقت نہیں ہے بلکہ اس سے مراد کسی بھی...
  17. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    وعلیکم السلام محترم مجھے یہآپکے 5:48 اور 49 کی سمجھ نہیں آئی آب بس سیدھے سے میرے سوال کا جواب دیں کہ کسی بھی آیت کو قرآن پر پیش کرنے سے آپ مراد کیا لیتے ہیں ؟ کیا ہر ہر حدیث کے الفاط کا مذکور قرآن میں ہونا ضروری ہے یا پھر آپکی مراد کسی بھی حدیث کے قرآن کے الفاظ کے خلاف‌ہونے سے ہے ؟ نیز یہ بھی...
  18. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    السلام علیکم محترم فاروق سرور صاحب ! آپ سے یہ کس نے کہہ دیا کہ تمام کی تمام احادیث کسی نہ کسی قرآنی آیت کے مخصوص الفاظ کی ہی وضاحت میں ہی وارد ہوئی ہیں واضح رہے کہ ہم نے یہاں قرآن کے مخصوص الفاظ کی تشریح کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ یہ بھی تو ہوسکتا ہے نہ کے بہت سی احادیث قرآن کی آیات کے عمومی حکم...
  19. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    السلام علیکم محترمہ بنت حوا صاحبہ! قطع نظر اس کے مذکورہ حدیث کی تمام کی تمام اسناد ضعیف ہیں ۔ عرض یہ ہے کہ جہاں آپ مذکروہ حدیث کی تمام کی تمام اسناد کے ضعف پر مطلع ہوگی تھیں تو وہاں آپ سے یہ خبر کیسے اوجھل رہ گئی کہ مذکورہ بالا پیش کردہ حدیث فضائل کے باب میں سے ہے اور اگر روایت صحیح نہ ہو بلکہ...
  20. آبی ٹوکول

    40 چہل احدیث

    السلام علیکم جناب فاروق سرور خان صاحب معذرت کے ساتھ مجھے آپکی بات سمجھنے میں کچھ دشواری ہورہی ہے امید ہے‌آپ وضاحت کردیں گے آپ نے فرمایا کہ ۔ ۔ ۔ جب بھی کوئی روایت یا حدیث پیش کی جاتی ہے تو ہم ہر طرح کا ریفرنس تو دیکھتے ہیں لیکن قرآن کا ریفرینس دیکھنے کی کوشش بہت کم کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اس سے آپکی...
Top