بھئی انتہا ہے جہالت کی بھی ۔ ۔ ۔ آیت جو پیش کی گئی ہے اس سےکسی بھی نماز کے ابتدائی وقت سے لیکر اس کے انتہائی وقت تک کے اندر اندر نماز ادا کرلینے کا حکم مراد ہے یعنی کسی بھی نماز کے لیے وہ مقررہ وقت کہ جس کے ابتدائی اور انتہائی وقت کی نشاندہی خود قرآن وسنت نے مقرر کردی ہو نہ کہ اس آیت سے مراد...