نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    جو دے اس کا بھی بھلا جو نہ دے اس کا بھی بھلا :grin1:
  2. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    یہ بات کرکے تو آپ نے ہمیں ٹھار ہی دیا
  3. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    ارے نہیں اپنے عزیز صاحب کوئی شوکت تھوڑی ہیں جو امریکہ کو عزیز ہوجائیں :grin:
  4. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    وہی جو آپ نے اپنے گوش کے گزار نہیں کیا:mrgreen:
  5. آبی ٹوکول

    موسم کا حال-(2)!!!!

    گہرے بادل ہلکی ہلکی بارش اور ٹھند کا آغاز مائی فیورٹ موسم
  6. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    ہوئی کچھ تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی ہو گا؟:grin1:
  7. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    آپ کوئی امریکہ ہیں جو میں ادب سے انگلی رکھ کر بیٹھ جاؤں اور محض اگلے حکم کا انتظار کروں :grin1:
  8. آبی ٹوکول

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    یعنی یہ تَبَحُّر بھی محسن بھائی ہی کا ہے کہ سارا بہن ان کی بہن ہیں :grin:
  9. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    لو جی میں وی آن دھمکایا گیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔حکم ؟
  10. آبی ٹوکول

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    انتہائی مختصر الفاظ میں بھرپور ،جامع اور پر مغز ترین تبصرہ حجازی بھائی کو میرا سلام (سیلوٹ)
  11. آبی ٹوکول

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    ذرا ان کی بھی سن لیں اور اس نہج پر بھی سوچ لیں ۔ ۔ ۔ http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=1041
  12. آبی ٹوکول

    زرداری کی قابلیت

    حالانکہ میں سمجھتا تھا کہ مجھ سے بھی خراب بھلا کسی کی انگریجی کیا ہوگی مگر زرداری صاحب تو فرما گئے کہ ہم سا ہو تو سامنے آئے :laugh: ویسے آپ کو نہیں لگتا کہ دھاگے کا عنوان زرداری صاحب کی قابلیت کہ بجائے زرداری صاحب کی کابلیت ہونا چاہیے تھا
  13. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    آپکی یاداشت یقینا کمزور نہیں جلد یاد آجائے گا
  14. آبی ٹوکول

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    مجھے کوئی یہ بتائے کہ آخر یہ امریکہ کی جنگ ہے یا پاکستان کی ؟ اگر یہ پاکستان کی جنگ ہے تو یہ امریکہ کے افغانستان پر حملہ کرنے سے پہلے کہاں تھی ؟
  15. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    کیا خوب یاد دلا دیا مجیب بھائی :grin:
  16. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    بھائی اگر مرضی ہماری اپنی چلتی ہوتی تو آج ہمیں یہ دیکھنا پڑھتا کہ ملک ہمارا خون میں‌ ڈوبا ہوا ہے :(
  17. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    اب تو مرضی بھی ہماری نہیں رہی :(
  18. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    یہی سمجھانا تو مقصود نہ تھا :hatoff:
  19. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    کبھی خود کو اور کبھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔:blush:
  20. آبی ٹوکول

    گپ شپ کارنر

    ٹکور نہیں ٹکر ٹکر دیکھ رہے ہیں ہم :mrgreen:
Top