ایک طرف وزیر اعظم صاحب سے جب یہ پوچھا جاتا کہ کیا آپ اس حادثے میں تفتیش کے لیے امریکی پیش کش کو قبول کریں گے وہ جواب دیتے ہیں کہ یہ ضرورت کے پیش نظر ہوسکتا ہے دوسری طرف اس کے فورا بعد خبر نکلتی ہے کہ امریکی فوجیوں نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا پاکستانی ایجینسیوں کی مدد کے لیے (یا شاید اصل میں...