نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    آٹے کی جنگ

    میرے بھی کزن کی وہاڑی میں فلور مل ہے اور بقول ان کے ان کے پنجاب حکومت سے پہلے ہی سارے معاملات طے پاگئے تھے اور وہاڑی کی تمام ملز حکومت کے ساتھ تھیں اور اب بھی بڑے اچھے طریقے سے چل رہی ہیں کوئی نقصان وغیرہ نہیں ہوا ۔
  2. آبی ٹوکول

    السلام علیکم جی آجاتے ہیں بتائیے کہاں آنا ہے ؟

    السلام علیکم جی آجاتے ہیں بتائیے کہاں آنا ہے ؟
  3. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وعلیکم شکریہ اور آپ کو بھی خوش آمدید سر :hatoff:
  4. آبی ٹوکول

    ª!ª جہاں روضہ پاک ª!ª

    نعت بحضور سرور کون و مکاں صلی اللہ علیہ وسلم جہاں روضہءِ پاک خیر الورٰی ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیاہے محمد کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو کہ وہ صاحبِ کعبہ قوسین ٹھرے بشر کی سر عرش مہماں نوازی یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور...
  5. آبی ٹوکول

    پسندیدہ نعت

    نعت بحضور سرور کون و مکاں صلی اللہ علیہ وسلمعشق کی انتہا نہیں ہوتی لادوا ہے دوا نہیں ہوتی وہ عبادت ہی ہم نہیں کرتے جس میں تیری ادا نہیں ہوتی عشق ایسا مرض ہے لوگو جس میں جائز دوا نہیں ہوتی جیسے حق ہے میرے کریم نبی ہم سے تیری ثنا نہیں ہوتی تیری رحمت بھری عدالت میں مجرموں کو سزا نہیں...
  6. آبی ٹوکول

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    یہاں تو حامد بھی کافی افسردہ دکھائی دیتے ہیں آب بھی دیکھیے ۔ ۔ ۔ http://pkpolitics.com/2008/09/19/hamid-mir-on-fata-situation/ اور کل کا یہ کیپیٹل ٹالک بھی دیکھئے ۔ ۔ http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=1020
  7. آبی ٹوکول

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مجھے کیا پتا؟ میں تو خود پردیسی ہوں:mrgreen: دل کو دل سے راہ کیوں ہوتی ہے ؟:confused:
  8. آبی ٹوکول

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    سارہ ہماری بھی بہن ہے اور اسکو ہماری طرف سے خوش آمدید دل کی اتھاہ گہرائیوں سے :welcome:
  9. آبی ٹوکول

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    وہ تو ہم پہلے سے ہی لگے ہوئے ہیں کبھی سائیڈے اور کبھی ۔ ۔ ۔ ۔۔ :mrgreen:
  10. آبی ٹوکول

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    اجی حضور جہالت کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے اور وہ (جہالت ) ابھی اس قدر نہیں گری کہ جتنا یہ لوگ گرئے ہوئے ہیں لہزا جہالت بےچاری کا کیا قصور کے اس کو بطور انعام ان جیسوں‌ کے دامن میں ڈال دیا جائے مزید گرنے کے لیے ۔
  11. آبی ٹوکول

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    محترم آپ نے ان سب میں ہم کو ایویں ہی شمار کرلیا کیا یہ کھلا تی ۔ ضاد نہیں ۔؟:grin1:
  12. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم نے کب کہا کہ آپ ہمیں پسند ہیں ؟:laugh:
  13. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    :: ویسے آپکے اوتار میں گدھا کم گھوڑا بہت خوبصورت ہے :mrgreen:
  14. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تو پھر لنک ہی عنایت فرمادیں :grin1:
  15. آبی ٹوکول

    لڑکوں کی واپسی

    مگر کس کی؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔:roll:
  16. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہاں آجکل خوب گزر رہی ہے ہم سب پر ۔ ۔ ۔۔ بس دیوانہ ہوجانا باقی ہے :(
  17. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    نظر لگانے کے لیے بھی صاحب نظر ہونا ضروری ہے:blush: ۔ ۔ ۔ ۔ویسے یہ چشمہ بھی نذر (نظر) کا ہے ۔ ۔ ۔ میرا نہیں:mrgreen:
  18. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اور مجھے آبی جانور کیا خیال ہے آپکا؟ اب آپ کا بھی تعارف نہ ہوجائے؟:blush:
  19. آبی ٹوکول

    طالبان کے دوبارہ طاقتور ہونے میں برطانیہ کا ہاتھ ہے، حامد کرزئی

    یعنی ہماری لگائی ہوئی چپت آپکو تھپر محسوس ہوئی :hatoff:
Top