نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    لیکن ہم کیا کریں ہم اس دھاگے سے الفت سی ہوگئی ہے :grin1:
  2. آبی ٹوکول

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اس دھاگے سے بھلا کیسے نام خارج کروائیں فقط اک یہی دھاگہ تو ہماری پہچان ہے :mrgreen:
  3. آبی ٹوکول

    میت کے لیے دعا

    السلام علیکم ایصال ثواب پر ایک سائٹ پر ایک کتاب اور ایک آرٹیکل پڑھا دونون کی افادیت کی پیش نظر ربط درج زیل ملاحظہ ہوں۔ ۔ مضمون http://www.islamieducation.com/islamic-library/ifadat-e-kazmi/228-esal-e-sawab.html کتاب ۔...
  4. آبی ٹوکول

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    کیا میں بھی کبھی کبار یہاں آسکتا ہوں؟ وجہ آپ سب جانتے ہی :grin:ہیں
  5. آبی ٹوکول

    اسے دیکھ کر آپ کیا سوچ رہے ہیں ؟

    بقول انور مسعود ۔ ۔ ۔ ترقی اس قدر برپا ہوئی ہے کسی صورت کوئی گھاٹا نہیں ہے بس اتنی سی پریشانی ہے انور الیکشن سر پہ ہے آٹا نہیں ہے :grin1:
  6. آبی ٹوکول

    السلام علیکم ! بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے ناچیز کو یاد رکھا دراصل وہ لڑی محترمہ سیدہ صاحب کے تعارف...

    السلام علیکم ! بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے ناچیز کو یاد رکھا دراصل وہ لڑی محترمہ سیدہ صاحب کے تعارف کی تھی وہاں میں نے آپکی بات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا اس لیے آپ کو پروفائل میسج کرنے کی جسارت کررہا ہوں ۔ ۔ ۔ جی ہاں میرا تعلق بھی گجرات سے ہے اور تحصیل کھاریاں ہے جی ٹی روڈ پر واقع ایک قصبہ...
  7. آبی ٹوکول

    تعارف باقی احمد پوری

    باقی صاحب کو خوش آمدید
  8. آبی ٹوکول

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    السلام علیکم سیدہ بہنا آپکو اردو محفل میں خوش آمدید
  9. آبی ٹوکول

    زرداری صاحب سے تین کروڑ ڈالر کمائیے

    ایک ای میل کے زریعے درج زیل معلومات حاصل ہوئی زرداری صاحب کے اثاثہ جات کی اب معلوم نہیں کہ یہاں شئر کرنا جائز ہے یا ناجائز ۔ ۔ ۔ کہ معلومات کے مصدقہ ہونے کا ہمیں علم نہیں ؟ 2 - Asif Ali Zardari Pakistan Ranking: 2 Worth: £900m ($1.8billion) Industry: Politics Asif Zardari dubbed 'Mr...
  10. آبی ٹوکول

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    غالبا جس مکتبہ فکر کے علماء کا یہ مشترکہ فتوٰ ی ہے اسی مکتبہ فکر کہ مفتی اعظم پاکستان جناب علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے اے آر وائی میں ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک اسی قسم سوال کے جواقب میں جو کچھ کہا وہ آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود ! مفتی صاحب آپ ٹی...
  11. آبی ٹوکول

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    یہ لوگ مسلمان ہرگز نہیں بلکہ کافر مرتد ہیں جو کسی مسلمان کے قتل کو جائز سمجھے اسیا شخص ہرگز مسلمان نہیں ۔
  12. آبی ٹوکول

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    خوش آمدید بھائی آپکا تعارف پڑھ کر اچھا لگا اور یہ جان کر اور بھی‌خوشی ہوئی کہ آپ آبائی طور پر گجرات سے ہیں کیونکہ میں بھی گجرات سے ہی ہوں ۔
  13. آبی ٹوکول

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    اور آپ یہ بیان فرمادیجیئے کہ آپ نزدیک مستند کی تعریف آخر کیا ہے؟ کیا صرف وہی متسند کہلاتا ہے جوکہ آپ کی سمجھ شریف میں آجائے یعنی آپکی رائے کے موافق ہو ؟یا پھر جس پر پوری امت کا اعتماد ہو ۔ ۔ ۔ ۔؟
  14. آبی ٹوکول

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    جی ہاں جھ۔ٹلائیں گے کیونکہ جو قرآن پاک کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان کے بغیر سمجھنے کا دعوٰی کرتا ہے وہ درحقیقت قرآن کو جھٹلاتا ہی ہے۔
  15. آبی ٹوکول

    امریکہ بہادر

    صرف چار پانچ ؟ شمشاد بھائی آپ یقینا کسر نفسی سے کام لے رہیں وگرنہ ہمارے ہاں تو ہر محلے میں کئی کئی قومیں آباد ہیں ۔ ۔ ۔ :grin:
  16. آبی ٹوکول

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    میری طرفسے بھی تمام ان احباب کو کہ جن کو ایوارڈز ملے بہت بہت مبارک ہو اور جن کو نہیں ملے وہ بالکل بھی مایوس نہ ہوں کہ انکا کام بھی بلاشبہ محفل کی پہچان ہے شکریہ
  17. آبی ٹوکول

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    معذرت حضرت جی (کہ وہ جس طرح پنجابی میں کہتے ہیں ناں کہ تُسی تے ایکو واری کُد ای کھلوتے او ) کے آپ تو ایک دم سے ناراض ہی ہوگئے ہیں ،حضرت ہم نے اشارۃ جن لوگوں کی بابت بات کی ہے اگر ان لوگوں والی کوئی ایک بھی نشانی آپ مین نہیں پائی جاتی تو آپ ایویں ای خواہ مخواہ میں خود کو پریشان نہ کریں اور...
  18. آبی ٹوکول

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    حدیث اور قرآن کا باہمی ربط حدیث کیا ہے ؟ اتنی بات تو کم و بیش سب ہی جانتے ہیں کہ قرآن پاک میں اللہ پاک نے عوام الناس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نہ صرف نبوت و رسالت سے روشناس کروایا ہے بلکہ منصب رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ساتھ مقام رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی توضیح فرمائی...
  19. آبی ٹوکول

    تعارف رئبیکا افتخار

    خوش آمدید محترمہ جی
Top