نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    ہدیہ تہنیت!! جلد از جلد دوسرا ایڈیشن چھپوانے کے انتظامات کریں، صاحب، کیونکہ ان تبصرہ جات کے نتیجے میں اگرطلبگاروں کو گوہر مراد بر وقت موصول نہ ہوسکا تو انہیں مایوسی ہوگی۔ ابھی انتظار حسین صاحب کا تبصرہ باقی ہے۔:p
  2. تلمیذ

    تاسف معروف شاعر شہزاد احمد بھی ہم سے روٹھ گئے۔

    اِنّا للہِ و اِنّا الیہِ راجِعون۔ اللہ تعالےٰ اگلے جہاںمیں ان پر اپنی رحمتیں فرمائیں۔ آمین
  3. تلمیذ

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    حامد میر جیسے جید صحافی نے اس کو پاکستان کے سب سے بڑے ٹی وی چینل پر چلانے سے پیشتر کچھ تو تحقیق کی ہوگی!!
  4. تلمیذ

    تبصرے - شہاب نامہ کامقصد اخفائے ذات ہےاز مشفق خواجہ مرحوم

    گفتگو کچھ ایسا رنگ اختیار کر گئی ہے جیسے دو عارفوں کے مابین ہوا کرتی ہے، اور اپنی حالت 'ٹک ٹک دیدم ۔ ۔ ۔ " والی ہو کر رہ گئی ہے!!:unsure:
  5. تلمیذ

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    حسان صاحب، ترکی زبانی وادب کے تعارف میں بارے میں آپ کا یہ پُر مغز مقالہ بہت معلوماتی ہے اور یہ عصری تقاضا ہے کہ فارسی اور عربی کی طرح اردو زبان کے ترکی کے ساتھ روابط کو بھی اجاگر کیا جائے کیونکہ یہ جنوبی یورپ میں ایک ابھرنے والا معاشی طور پر بڑی رفتار سے ترقی کرنے والا ایک اسلامی ملک ہے جس کے...
  6. تلمیذ

    تبصرے - شہاب نامہ کامقصد اخفائے ذات ہےاز مشفق خواجہ مرحوم

    جواب کے لئے شکریہ جناب وارث صاحب۔ آپ کامطالعہ کتب اس ناچیز سے کہیں زیادہ ہے۔ تاہم، بصد ادب و احترام عرض گزار ہوں کہ اس کتاب کے مصنف کی زبان و بیان اور ذخیرہ الفاظ پر گرفت سے شاید ہی کسی کو انکار ہولیکن کیا آپ بیتی یا سوانح عمری کی طباعت کا مقصد صرف ادبی نوعیت کےعناصر ہی ہوتے ہیں؟ میرے ناقص...
  7. تلمیذ

    تبصرے - شہاب نامہ کامقصد اخفائے ذات ہےاز مشفق خواجہ مرحوم

    جناب وراث صاحب، ان دونوں کتابوں کو ایک ہی درجے پر رکھنے کےسلسلے میں عرض ہےکہ چونکہ دونوں کتب کے مصنفین کی زندگیاں انتہائی مختلف انداز سے گزری تھیں اسی لحاظ سے ان کی آپ بیتیاں بھی آپس میں بہت مختلف ہیں۔ اردو زبان و بیان اور ذخیرہ الفاظ کےقابل تعریف ہونے کے سوا (میرے خیال کے مطابق) یادوں کی...
  8. تلمیذ

    ”شہاب نامہ“ از خامہ بگوش (مشفق خواجہ)

    شہاب نامہ پر یہ دلچسپ تبصرہ نامکمل ہی رہا۔ اگر وقت اور دیگر مصروفیات اجازت دیں تو لگے ہاتھوں اسے مکمل کر ہی دیں گو عرصہ کافی گزر چکاہے۔
  9. تلمیذ

    تبصرۂ کتب نئی کتاب

    اتوار بازار کے دورے کی رپورٹیں اور وہاں سے حاصل کردہ کتب کے بارے میں دلچسپ تبصرے ارسال کرنے والے دونوںمہربان یعنی راشد اشرف صاحب اور خلیل الرحمن صاحب کی طرف سے ۲۲ اور ۲۹ جولائی کی غیر حاضری ہے۔ توجہ فرمائیں۔
  10. تلمیذ

    علامہ طالب جوہری صاحب کے ساتھ کچھ وقت

    راشد صاحب، بات چیت کا بیان پڑھ کر لُطف آ گیا ہے۔ ہمیشہ کی طرح ملا قات کے ماحول کی پوری کیفیت کو سمو دیا ہے آپ نے اپنی تحریر میں۔ بلا شبہ لاجواب!!
  11. تلمیذ

    لسانیات کا زمرہ

    یہاں میں گذارش کروں گا کہ بہتر ہوگا کہ حتمی فیصلے کرنے اور ذیلی عنوانات کو فائنل کرنے سے پیشترہماری محفل کے معزز ماہرعلم لسانیات رکن شاکر عزیز (دوست) کی رائے کا انتظار کر لیا جائے جو، آپ سب جانتے ہیں، کہ غم و اندو ہ کی کیفیت میں مبتلا ہونے کے باعث آج کل محفل میں نہیں آرہے ہیں۔
  12. تلمیذ

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    مولا کریم سے دعا ہے کہ وہ اپنی خاص رحمت سے شاکر کو صحت یاب کریں اور انکے گھرانے کی آزمائشوںکو دور کریں، آمین۔
  13. تلمیذ

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    بالکل جاری رکھا جائے۔ تاکہ میرے جیسے کم علم عام لوگ جواس بارے میں کم ، ناقص یا غلط معلومات رکھتے ہیں ان کی رہنمائی ہو جائے۔
  14. تلمیذ

    آوا ز دوست از مختار مسعود کا مختصر تعارف

    اور مجھے یہ لکھتے ہوئے نہایت افسوس ہو رہا ہے کہ میری یہ کتاب ایک کرما فرما مانگ کر لے گئے اور آج تک واپس نہیں کی۔چندہفتے پہلے اسے انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے دوبارہ پڑھا اور پہلی مرتبہ پڑھنے سے کہیں زیادہ لطف آیا۔ مرزا صاحب نے اس کتاب کی تمام خوبیوں پر سیر حاصل تبصرہ کر دیا ہے جس کے بعد کچھ کہنے...
  15. تلمیذ

    جنّات کی حاضری۔۔حقیقت یا افسانہ؟

    محمود احمد صاحب، جمعے کے شو کا ربط بھی سب کےدیکھنے کے لئے یہاں پوسٹ کیجئے گا۔
  16. تلمیذ

    الحمراء لاہور کے تازہ شمارے (جولائی 2012) میں شائع ہوا ایک خط

    بے حد نوازش ہے آپ کی جناب!!
  17. تلمیذ

    الحمراء لاہور کے تازہ شمارے (جولائی 2012) میں شائع ہوا ایک خط

    جناب راشد صاحب، آپ کے جوہرآہستہ آہستہ ہم پرکھل رہے ہیں۔ آپ جس موضوع کو بھی پکڑ لیں، اس پراس انداز سے لکھتےہیں کہ پڑھ کر طبیعت سیر ہو جاتی ہے۔مندرجہ بالا مکتوب کو یہاں پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ اب جب تک 'الحمرا' حاصل کرکے پڑھ نہ لیا، چین کہاں سے آئے گا!!
  18. تلمیذ

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    واہ، راشد صاحب، کیا بات ہے ، خوش کردیا ہے آپ نےجناب!!
  19. تلمیذ

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    راشد صاحب ، آپ نے اہم روابط (لنکس) دینے کا وعدہ کر رکھا ہے۔ جن کا انتظار ہے اورمیرا خیال ہےمرزا صاحب کو بھی ہوگا۔
Top