میں نے بچپن میں کئی بار کونجیں دیکھی ہیں یہ ڈار(گروہ) کی صورت میں آسمان پر اڑتی ہیں۔واضح ہو کہ یہ بہت اونچی پروان بھرتی ہیں۔ ہم نے ان کو آسمان پر اڑتے ہوئے دیکھا ہے لیکن قریب سے نہیں دیکھا۔ کونجوں کی عادت ہے کہ وہ تھوڑا سافاصلہ طے کرنے کے بعد ایک دوسرے کے پیچھےگول دائرے کی شکل میں دو تین چکر...