اب دونوں بہنوں سے اجازت چاہوں گا۔ مغرب کی اذان ہوچکی ہے اور ہم جارہے ہیں اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز ہونے کے لئے۔ زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ۔سدا خوش رہیں۔
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابرہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابرہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
وہ تو اب ہم نے پی لی ہے مقدس بہن نے دوگلاس لبالب بھر کے دئیے تھے ایک میرے لئے اور ایک شمشاد بھائی کے لئے۔ مگر شمشاد بھائی کی غیرحاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے دونوں پر ہاتھ صاف کر لیا ۔ ہاہاہا
درست ہے کہ ڈھیر سا روپیہ اور مٹھائی چاہیے پولیس کے پاس جانے کے لئے، لیکن ڈھیر سارے روپے اور ڈھیر ساری مٹھائی کے ہوتے ہوئے پولیس کا ڈھیر سارا بلکہ سارا وقت آپ کے لئے ہی ہوگا۔