نتائج تلاش

  1. جاویداقبال

    میری نعتیہ شاعری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، سرور سروراں فخر کون و مکاں تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں تیری چوکھٹ ہے بوسہ گہِ قدسیاں تجھ ساکوئی کہاں تجھ ساکوئی کہاں جو زمانے میں پامال و بدحال تھے ان کو بخشے ہیں تو نے نئے ولولے تجھ سے روشن ہوا بخت تیرہ شباں تجھ سا کوئی کہاں تجھ ساکوئی کہاں جزاک...
  2. جاویداقبال

    عشق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، وہ توجاں لے کے بھی ویساہی سبک نام رہا عشق کے باب میں سارے جرم ہمارے نکلے والسلام جاویداقبال
  3. جاویداقبال

    نعتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصور(قیصرانی) جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالی! آپ کوجزادے ۔یہ سلسلہ بھی بہت اچھاہے۔ والسلام جاویداقبال
  4. جاویداقبال

    جشنِ آزادی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، نوٹ: یہ صرف مسلمانوں کے لیے ہے۔ بھائی نبیل، کی پوسٹ پڑھی کہ یہاں پرتمام اراکین محفل پاکستانی نہیں ہیں توجوبھائی پاکستانی ہیں وہ تو14 اگست کوضرورکوشش کریں کہ یہ عمل کریں ۔ (شکریہ) راجابھائی، آپ کاشکریہ آپ نے اچھارسپانس دیاہے۔جزاک اللہ خیر میں تعدادتونہیں...
  5. جاویداقبال

    جشنِ آزادی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جشن آزادی کے متعلق دھاگہ دیکھاتوجی خوش ہوگیا۔ آپ نے آراء پوچھی کہ 14 اگست کادن کسطرح منایاجائے۔ تومیری سب اراکین سے التماس ہے کہ کوشش کریں کہ اس دن زیادہ سے زیادہ قرآن پاک کی تلاوت کریں اور درودشریف(صلی اللہ علیہ وسلم) کاوردکریں اورملک کی سلامتی اور نفاذ اسلام...
  6. جاویداقبال

    کسی اور زمانے کا خواب

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، روزنامہ خبریں میں "بشری اعجاز" کا کالم پڑھا۔جس میں بہت سی باتیں سمجھنے کے لیے ہیں۔ برائے مہربانی اس کوپڑھیں اوراس پرغوروفکرکریں کہ ہم اس وقت کہاں ہیں؟ والسلام جاویداقبال لنک یہ ہے http://www.khabrain.com/htmls/tasurat-30-july.htm
  7. جاویداقبال

    آنکھوں کی مشقیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصور(قیصرانی) آپ نے یہ بہت بہترین مضمون آنکھوں کے متعلق لکھاہے کیونکہ آنکھیں اگرتھک جائیں توپھربہت مسئلہ ہوتاہے۔ بس آپ ایسے مضامین ڈھونڈکرلکھتے رہیں ہم ان پرعمل اورانکوپڑھتے رہیں۔ والسلام جاویداقبال :roll:
  8. جاویداقبال

    پردیس میں رہنے والے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ تمام لوگ خوش وخرم ہوں (آمین ثم آمین) ظفری بھائی، آپ نے کمال کی نظم لکھی ہے پردیس پر، باقی دن توگزرہی جاتے ہیں لیکن جب بندہ بیمارہوتاہے پردیس میں توگھروالوں کی بہت زیادہ یادستاتی ہے۔ اور رات توتاروں کوگن گن کرہی گزرتیں ہیں ۔ لیکن کچھ...
  9. جاویداقبال

    چاول کے دانے کے برابرکمپیوٹرچپ

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، میری خداتعالی سے دعاہے کہ سب خوش وخرم اورخریت سے ہوں (آمین ثم آمین) یہ بی بی سی پرایک مضمون پڑھاکہ ایک چاول کے برابرایک چپ بنی ہے جسمیں آپ اپناڈیٹامحفوظ کرسکتے ہیں۔ اس کالنک یہ ہے http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2006/07/060718_memory_wireless_hp.shtml...
  10. جاویداقبال

    موت اور زندگی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کے بعدعرض یہ کہ یہ کالم نوائے وقت میں پڑھااورآج کل کے حالات کے مطابق آپ سب لوگوں سے اپیل کرتاہوں کہ اس کوپڑھیں اورکوشش کریں کہ ہم لبنانی بھائیوں کے لیے اورجہاں جہاں بھی مسلمان ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ان کے لیے کچھ نہ کچھ ضرورکریں(آمین ثم آمین) اللہ تعالی ہمیں...
  11. جاویداقبال

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ، توخدا ہے نہ مراعشق فرشتوں جیسا دونوں انسان ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں والسلام جاویداقبال
  12. جاویداقبال

    آؤ نوحہ کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کے بعدعرض یہ ہے کہ بھائی اظہرآپکی یہ نظم پڑھی لیکن پڑھ کرافسوس ہواکہ ہم مسلمان بھائی بھی اسی طرح سوچتے ہیں کیونکہ ہمارے مذہب میں خودکشی توویسے ہی حرام ہے دوسرااسکی ترغیب تویہ بھی اسی زمرے میں آتی ہے۔ اورخودکشی کاخیال اس وقت آتاہے جب انسان امیدکادامن چھوڑکرمایوسی...
  13. جاویداقبال

    صرف یہی ایک راستہ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آجکل جو حالات ہیں عالم اسلام کے اس سے ہرکوئی واقف ہے اورلبنان پرحملے پرایک کالم آصف جیلانی صاحب کااس بارے میں حاضرخدمت ہے اس کالنک یہ ہے۔ http://www.alqamaronline.com/column/urdu/asif.jilani/view.asp?20-07-06 والسلام جاویداقبال
  14. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بہت بہت شکریہ مارواجی۔ آپ لوگوں کی دعائیں اورحوصلہ افزائی ساتھ رہی توانشاء اللہ آپ کوایسے کام ملتے ہی رہیں گے۔(انشاء اللہ ) بس آپ اس ناچیزکواپنی دعاؤں میں یادرکھیں اوریونہی حوصلہ افزائی کرتے رہیں۔(شکریہ) والسلام جاویداقبال
  15. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، پلٹناجھپٹناپلٹ کرجھپٹنا ہے لہوکوگرم کرنے کاایک بہانہ منصوربھائی میری پاس جوفائلزتھیں ایلی پورکے ایلی کی وہ مکمل کردیں اورباقی تحائف بھی بھیج دیں ۔ انشاء اللہ مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔(شکریہ) والسلام جاویداقبال
  16. جاویداقبال

    آئی ایم مسلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کے بعدعرض یہ ہے کہ بھائي منصورمیرے اورآپکے خیالات کس قدرملتے ہیں میں بھی اس کالم کویہاں پرایڈکرناچاہتاتھالیکن دوتین دفعہ نیٹ ڈسکنیکٹ ہوگیااس لئے میں نے اس کوچھوڑدیاتھا۔واقعی حامدمیرنے بہت اچھاکالم لکھاہے اوراس میں مسلمانوں کے سوچنے کے ليے کافی موادہے لیکن مسلمان...
  17. جاویداقبال

    پسندیدہ نعت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، یہ بھی ارودمحفل کاایک ايسادھاگہ ہے میں نے بھی سوچاکہ یہ ناچیزبھی اس میں کوئی چیزبھیج دے تویہ نعت حاضرخدمت ہے جوکہ حسن نثار نے لکھی ہے۔ نعت شریف تیرے ہوتے جنم لیاہوتا کوئی مجھ سانہ دوسراہوتا ہجرتوں میں پڑاؤ ہوتامیں اورتوکچھ دیر کورکاہوتا تیرے حجرے کے آس پاس...
  18. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    الحمداللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، بھائی منصورنے تو اس ناچیزکو"جن"کاخطاب دے دیاہے۔ بھائي، یہ توسب آپ لوگوں کی محبت اوراس ناچیزپرخصوصی عنایت ہے ورنہ توکوئی خاص بات نہیں ہے۔آپ کابہت بہت شکریہ اورمہربانی اس بات کی کہ آپ نے اس ناچیزکواس قابل سمجھا۔ یہا ں پرمجھے ایک شعریاد آرہاہے کہ...
  19. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    تندہی بعد مخالف سے نہ گھبرااے عقاب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، تندہی بعد مخالف سے نہ گھبرااے عقاب یہ توچلتی ہے تجھے اونچااڑانے کے ليئے۔ کے بعدعرض ہے کہ منصور(قیصرانی) بھائی،آپ نے جوفائل تین عدفائلز 276 سے 305 ، 306 سے 335 اور336 سے 365 اس ناچیزکوبھیجیں تھیں وہ میں نےاللہ تعالی کے...
  20. جاویداقبال

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    مجھے محبت ہے ان جوانوں سے جوستاروں پرڈالتے ہیں کمند السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مجھے محبت ہے ان جوانوں سے جوستاروں پرڈالتے ہیں کمند کے بعدعرض یہ ہے کہ منصور(قیصرانی) بھائی آپکی ارسال کردہ فائل میں نے اللہ تعالی کے حکم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کردی ہے اورآپکوبھجوادی ہے امیدہے...
Top