نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    واہ زبردست۔ کہاں ملی ہے؟ یہ بہت اچھا ہوا ہے کہ اکھٹی مل گئی۔ ایک ساتھ وقت بھی اچھا گزرے گا۔ اور جاب پر مزہ بھی آئے گا۔ میں نے تو گرمیوں کی چھٹیوں میں آرام کرنے کا سوچا ہے۔
  2. ماوراء

    ورڈ پریس کے متعلق

    وعلیکم السلام ، فیصل، آپ اردو ٹیک پر بلاگ بنا سکتے ہیں۔ جس میں اردو لکھنے ، پڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ کو اردو میں تھیم بھی مل جائیں گے۔
  3. ماوراء

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    اعجاز انکل، یہ آئکون صرف میرے دستخط میں ہی موجود ہے۔ سب سے پہلے تو ہاتھ ہلا کر متوجہ کر رہا ہے، پھر نیچے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ نیچے دیا گیا لنک دیکھیے اور کھولیے۔ اگر آپ نے کھول لیا ہے تو پھر ویل ڈن کہہ رہا ہے۔ ہند و پاک میں اس کا کیا مطلب ہے؟ مجھے نہیں معلوم۔:(
  4. ماوراء

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    نبیل بھائی۔ ذاتی پیغامات نہیں جا رہے۔ یہ میسج آ رہا ہے۔ Your submission could not be processed because a security token was missing or mismatched. If this occurred unexpectedly, please inform the administrator and describe the action you performed before you received this error.
  5. ماوراء

    کیفیت کا اظہار

    عمار، ٹانگیں ہلانے سے تو انسان کی بے چین ہونے کا پتہ چلتا ہے؟؟ مجھے جب کسی کام کی جلدی ہو، لیکن وہ کام آہستہ ہو رہا ہو تو میری ایک ٹانگ ہلنا شروع ہو جاتی ہیں۔ ذرا سی اونچی آواز میں یا کوئی ٹینشن والی بات سنوں تو سر میں فوراً درد ہو جاتا ہے۔ پھر مجھے پتہ چلتا ہے کہ مجھے ٹینشن ہو گئی ہے۔...
  6. ماوراء

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    تعبیر، آپ کو تو مزہ آ جاتا۔۔۔لیکن ہم سب ایک بار پھر دلدل میں پھنس جاتے۔:) مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ آپ نے پہل نہیں کی۔ ورنہ پھر سے۔۔۔۔:box:
  7. ماوراء

    شگفتہ،فرحت ،

    باجو، آپ نے مبارک دینے والے زمرے میں کھولا ہوا تھا۔ تو مجھے اس میں کوئی مبارک نظر نہیں آئی۔ تو گپ شپ میں منتقل کر دیا۔:(
  8. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شمشاد بھائی، ابھی سوچنا شروع کیا ہے۔ اپگریڈیشن کے بعد تھریڈ کھولتی ہوں۔
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    تعبیر، میں کچھ زیادہ ہی پرجوش ہو رہی ہوں۔ میں بس محفل کی اپگریڈ ہونے کا انتظار کر رہی ہوں۔ پھر اس کے بعد انشاءاللہ تھریڈ کھولنے کا سوچا ہے۔ اور مجھے معلوم ہے بہت سے نئے ممبرز ہیں تو اس بار مزہ بھی آئے گا۔ تھریڈ کھولتی ہوں کچھ دن تک۔۔۔پھر اس میں سب لکھوں گی۔ اور آپ سب بھی کچھ نیا کرنے کا آئیڈیا...
  10. ماوراء

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    تفسیر بھائی پچھلے کچھ دنوں سے محفل پر کافی ایکٹو ہیں۔ اور آخر کار ان کی 3000 پوسٹس ہو ہی گئیں۔ بھیا کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ میرے لیے کوئی تھریڈ نہیں کھولتا۔ میری کوئی پرواہ نہیں کرتا۔ ہم سب بہنوں نے اس بار سوچا کہ تھریڈ کھولنے سے اگر پرواہ کا احساس ہوتا ہے، تو اس بار ہم تھریڈ ضرور کھولیں گے۔...
  11. ماوراء

    ہائے میری جوتی ،

    معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔اس کی پڑھائی اہم ہے۔:)
  12. ماوراء

    گزارشِ احوالِ واقعی

    جیہ، تھریڈ یہاں ہے۔
  13. ماوراء

    ہائے میری جوتی ،

    طنز والا مذاق کیا تھا۔:grin:
  14. ماوراء

    ہائے میری جوتی ،

    اوکے۔ لیکن اس نے لکھنا کچھ نہیں ہے، بس اتنا پوچھنا ہے کہ اگر کوئی ایک صفحہ بھی لکھا ہے تو محفل پر پوسٹ کر دے، ایسا نہ ہو کہ اس نے لکھا ہو، اور دوبارہ سے ہم لکھ دیں۔
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں محفل کی سالگرہ منانے کا پلان بنا رہی ہوں۔
  16. ماوراء

    ہائے میری جوتی ،

    باجو، حسن کا فون نمبر ہے آپ کے پاس؟ اس کو فون کر کے یہ تو پوچھ دیں کہ توبتہ النصوح کتاب کے جو صفحے اسے دئیے ہیں، وہ اس نے لکھے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں لکھے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔میں لکھ لوں گی، اور اگر کچھ صفحات اس نے لکھے ہیں، اس کو کہیں کہ وہ محفل پر پوسٹ کر جائے۔
  17. ماوراء

    زباں پہ درد بھری داستاں

    اتنا تو گانا گانے والا (جس پر بیتی ہوئی ہے) وہ نہیں رو رہا، جتنا تم رو رہے ہو؟:p
  18. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہمارے ہاں پچھلا ہفتہ کافی ٹھنڈا رہا ہے۔ اب اگلا ہفتہ گرمی ہو گی۔ ابھی 13 درجہ حرارت ہے۔
  19. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سارہ، سارا سے میری اتنے دن سے بات نہیں ہوئی، لیکن اس کی پوسٹ کہیں دیکھی تھی۔ --- ابنِ سعید ، یہ "آپیا" کہیں "بھیا" سے تو نہیں نکالا آپ نے؟ اب مجھے شک ہو رہا ہے کہ میں بڑی ہو گئی ہوں، ایک خرم آپی آپی کہتا رہتا ہے اور ایک آپ بھی۔۔۔:(
  20. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    واہ باجو۔۔آپ نے تو یاد رکھا ہوا ہے۔ تو اس سال کہیں جانے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟ کہاں کا پروگرام بنایا تھا آپ نے؟ سپین کا یا کسی اور ملک کا؟
Top