میری تو لمبی لسٹ ہے۔۔۔۔
سب سے پہلے اجمل انکل سے ملنے کا شوق ہے۔ یہ اچانک ہی شوق ہو گیا تھا۔ کیونکہ میں خواب میں ان سے ملی تو جاگنے کے بعد بھی شوق ہو گیا۔ شاید اسی بہانے ان سے کچھ سیکھ سکوں۔
فیصل بھائی ، بھابھی (ام طلحہ) اور طلحہ سے ملنے کا شوق ہے۔ فیصل بھائی نے بہت محبت دی۔ اتنے پیار سے...