نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    او اچھا۔۔ میں بھی کہوں کہ نمبر خود دے کر پہچانا نہیں آپ کو۔ :grin:
  2. ماوراء

    ہائے میری جوتی ،

    اف باجو۔۔ جوتی خریدی ہی نہیں اور اتنا شور۔۔۔:grin: پچھلے دنوں میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔۔۔نئی شرٹ لا کر کہیں رکھ دی، اور کچھ دنوں بعد یاد آیا کہ ایک نئی شرٹ لائی تھی، بس پھر سارے گھر کو سر پر اٹھا لیا، شرٹ ہی نہ ملے۔۔ تھک ہار کر سوچا کہ بس اب آخری بار ڈھونڈتی ہوں، نہ ملی تو نہ سہی۔ تو وہ...
  3. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    تو باجو میں تو آپ کی کال کا انتظار کر رہی ہوں کتنے دن سے۔:p میرے پاس کارڈ نہیں ہے، اور آجکل مصروف ہونے کے ساتھ تھکی ہوتی ہوں تو کہیں اور جانے کا دل نہیں کرتا۔ :(
  4. ماوراء

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    [youtube] [poem font="Urdu Naskh Asiatype,5,,normal,normal" bkcolor="transparent" bkimage="" border="none,4," type=0 line=0 align=center use=ex num="0,black"] جب کوئی پیار سے بلائے گا جب کوئی پیار سے بلائے گا تم کو ایک شخص یاد آئے گا لذتِ غم سے آشنا ہو کر اپنے محبوب سے جدا ہو کر دل کہیں جب...
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں کچھ سوچ رہی ہوں۔۔۔ایسا لگ رہا ہے کہ کہیں کچھ گڑ بڑ ہے۔۔میری چھٹی حِس مجھے مطلع کر رہی ہے۔:hmm:
  6. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    زبردست شمشاد بھائی۔ :grin:
  7. ماوراء

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    تو خرم آپ نے نمبر خود ہی دیا تھا نا؟ اگر دیا تھا تو اندازہ بھی ہونا چاہیے تھا کہ کس کا فون ہو سکتا ہے؟
  8. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

    ساجد، یہ ہمارے علاقے کے سکول کا گراؤنڈ ہے۔ادھر ہی یہ بچوں کی دو ٹیمز آئیں ہوئی تھیں۔ جو آپ نے نام دیا ہے، وہی دے لیتے ہیں۔:grin:
  9. ماوراء

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    اوہو۔۔میں سمجھی کہ بات نہیں ہوتی۔ آپ کے بلاگ کی تحریر سے کچھ ایسا ہی لگا تھا۔
  10. ماوراء

    ہیلو ہیلو کون ؟ (بوچھی آپی)

    اف اتنی خوشی؟ میں تو سوچ رہی ہوں جس دن آپ کی منگیتر فون کرے گی اس دن آپ کا کیا حال ہو گا؟:p
  11. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

    یہ کھیل کم اور کود زیادہ رہے تھے، میرے کیمرے میں مشکل سے ہی آ رہے تھے، اس لیے ان کو اکھٹا کر کے تصویر بنانی پڑی۔
  12. ماوراء

    اس رکن کا نام بتائیں

    اب تو نہیں رہی۔:(:grin: محفل کی رونق تو آپ کے دم سے ہے۔:)
  13. ماوراء

    اس رکن کا نام بتائیں

    یہاں تو "ایم" لکھا ہوا ہے۔ مجھے ابھی پتہ چلا۔ --- آخری والی تصویر۔۔۔ حساس بھیا۔
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں تو اس وقت اپنے کمپیوٹر کو رو رہی ہوں۔ پتہ نہیں کیا کیا بھر دیا ہوا ہے، اور یہ بیچارہ مر مر کر چل رہا ہے۔:(
  15. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    :) جی بہت بہتر۔:)
  16. ماوراء

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    ماشاءاللہ اتنا حساب تو میں نے اپنی عمر کا نہیں لگایا ہوا۔۔ نہیں نہیں۔۔۔خالی جگہ بالکل بھی پر نہیں کرنی۔:grin:
  17. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    تفسیر بھائی، کچھ وقت دیں اور لیں۔۔۔سب ٹھیک ہو جائے گا۔
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں۔۔کہ اب کمپیوٹر کی پوجا کرنا چھوڑوں اور کھانا کھا لوں۔ پتہ نہیں کتنے گھنٹے ہو گئے۔۔اس کو لے کر بیٹھے ہوئے۔:mad:
  19. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    ہر جگہ کہاں؟ ابھی پیچھے ہی تو :) رہی تھی۔
  20. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اور میں نے آج مسلسل ہیٹر چلایا ہوا ہے۔ یعنی آج سردی ہے ۔ بادل + بارش۔
Top