نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    ارے نہیں تفسیر بھائی، تالا تو میں نے اپنے منہ پر لگا لیا ہوا ہے۔ آپ کو کبھی منع کیا کسی بات سے۔۔۔؟ نہ ہی کبھی آپ کی کسی بات کا برا منایا۔۔:)
  2. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ماوراء بھی۔۔۔۔؟؟ کیا ماوراء بھی۔۔۔؟لگتا ہے جملہ پورا لکھ نہیں سکے۔:p باقی جو متاثر والی اور منفرد والی بات کہی ہے، یہ شاید تم اس لیے کہہ رہے ہو کہ میں آجکل مصروف ہوں، تو زیادہ باتیں نہیں کر رہی۔۔۔ورنہ جب منہ سے پھول جھڑتے ہیں نا تو سب کے سامنے میری حقیقت کھل جاتی ہے۔ امی مجھے ہمیشہ ہی کہتی...
  3. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ارے واہ۔۔۔ اس تھریڈ کے کھلنے کا ایک تو فائدہ ہوا۔۔۔کچھ لوگوں کی دل کی باتیں سب کے سامنے آ گئیں۔:grin:
  4. ماوراء

    مبارکباد فہیم کو جنم دن مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو فہیم۔ کتنے بڑے ہو گئے ہو؟
  5. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    تفسیر بھائی، کہاں کو بیچ میں کیوں لائے؟ اب رہنے دیں، میں خود لے لوں گی۔:( ابو سے فرمائش کرنی ہے۔:grin:
  6. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہمارے ہاں تو بارش ہو رہی ہے۔ درجہ حرارت بھی آٹھ، نو ہے۔ اور مجھے اس وقت سردی لگ رہی ہے ۔
  7. ماوراء

    تعارف میرے بارے میں

    خوش آمدید شکاری۔ :)
  8. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں تو کھانے کو مِس کر رہی ہوں۔ امی پتہ نہیں کب بنائیں گی۔:confused:
  9. ماوراء

    چپہ چپہ چپل چلے ،

    تعبیر، اصل میں باجو نے مجھے پہلے یہ دیکھنے کو کہا تھا لیکن مجھے ویڈیوز نہیں ملی تھیں، آج باجو کو ملی ہیں تو انہوں نے میرا نام لکھ دیا ہے۔ باقی سب بھی دیکھ سکتے ہیں۔:)
  10. ماوراء

    چپہ چپہ چپل چلے ،

    باجو، اس کی ویڈیو شاید نہ لگے۔۔۔یا پھر مجھے نہیں معلوم کہ کیسے لگانی ہے۔ ساری بہت مزے کی ہیں۔:grin:
  11. ماوراء

    چپہ چپہ چپل چلے ،

    زبردست باجو۔۔۔میں دیکھتی ہوں۔:grin: اور آپ کو کب کی میل کی ہوئی ہے؟؟
  12. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    چلو، آپ کے حصے کی چائے میں نے جو پی لی تھی، اچھا کیا کہ آپ نے نہیں پی۔:grin: بالکل۔۔۔بھائی کے ہوتے ہوئے میں بھلا اور کہیں کیوں رہوں گی۔ بھابھی کے ساتھ مل کر کھانا بناؤں گی اور پھر سیر بھی خوب کریں گے۔ اور طلحہ کو اتنی زبانیں آتی ہیں۔۔۔میں آؤں گی تو اس کو ایک اور زبان نارویجین بھی سکھا جاؤں...
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں۔۔آج کی چھٹی ضائع کر دی میں نے۔:(
  14. ماوراء

    یہ کون سا مصالہ ہے؟

    چھوٹی اور بڑی الائچی؟؟؟
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شمشاد بھائی، تھریڈ بند کر دیا۔۔اور نیا کھولا بھی نہیں۔:( میں سوچ رہی ہوں کہ بہت وقت ضائع کر لیا۔۔ اب کوئی کام کر لوں۔
  16. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اصل میں مجھے کچھ زیادہ ہی خواب آتے ہیں۔ شاید اسی لیے۔ میں تو خواب میں اجمل انکل کے گھر گئی، آنٹی بھی تھیں۔(شکلوں کا نہیں پتہ، لیکن خواب میں یہی سوچ ہوتی ہے کہ اجمل انکل کے گھر آئی ہوں) اور تو اور چائے بھی پی تھی۔:grin: اگلے دن اجمل انکل کا ایک اچھا سا تبصرہ اپنے بلاگ پر دیکھا۔ ویسے بھی پتہ...
  17. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    وہاں کوئی آ نہیں سکتا۔۔۔۔راستے بہت دشوار ہیں۔۔۔آجتک کوئی پہنچ نہیں سکا۔۔:( لیکن پہنچنے کے بعد سکون ہی سکون ہے۔ ویسے میرے ڈریم لینڈ کا ایڈریس لے کر آپ کیا کریں گی؟ آپ کے لیے بورنگ ہی جگہ ہو گی۔ --- اچھا اب اس تھریڈ پر تصویروں پر تبصرہ کرتے ہیں۔۔میں اپنی ہی کہانیاں لے کر بیٹھ گئی...
  18. ماوراء

    اگورا ھلز( گردونواح ) جھیل

    ہاں سیل فون کا یاد آیا۔۔وہ 8800 والا نہیں لے کر دیا تو این 95 ہی لے دیں۔ :( گھر نہیں چاہیے۔۔۔وہ کسی اور سے فرمائش کروں گی۔:p
  19. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    کیا ہوا زیک؟؟ اجمل انکل بھی تو محفل کے ممبر ہیں نا۔
  20. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    باجو، اگر میرے پلان میں کسی نے دخل اندازی نہ کی تو میرا دو، تین سال بعد لندن شفٹ ہونے کا ارادہ ہے۔ پھر ملتے ہی رہیں گے۔:grin: ہاں، اگلی گرمیوں کی چھٹیوں تک میں اپنا گھر لے رہی ہوں۔ انشاءاللہ۔ پھر مریم کیا۔۔۔مناہل وغیرہ سب کو ساتھ لانا۔;)
Top