میں تو کوئی وقت نہین لیتی ۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائییییییییییییییییی حد ہو گئی ایک بھائی بلی کہتا ہے ایک بکری میرا خیال ہے مجھے بہن کے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دینا چاہیے اب
میں نے ابھی پلیک اور پنک کلر کاٹن کا سوٹ پہنا ہوا ہے ۔۔۔۔۔جو لوگ عبایا پہن کے باہر جاتے ہینان کے بڑے فائدے ہیں جو مرضہ پہنا ہو اوپر عبایا پہن لیں اللہ اللہ خیر سلہ
رہنے دیں بھائی جی اب اتنی بھی مبغالطہ آرائی نا کریں ۔اگر امریکہ پاکستان میںمداخلت اور اپنی من مانی کرنا ختم کر دے تو 50 فیصد حالات درست سمت میں چل پڑیں گے
پاکستان کی تباہی کا زمہ دار امریکہ ہے ۔۔۔جو پاکستان میں کبھی الیکشن نہیں ہونے دیتا بلکہ اپنی مرضی سے سلیکشن کرتاہے ۔۔اسی لیے امریکہ جب ٹوٹے گا تو روس کی طرح دنیا کے لیے کم خطرناک رہے گا
اف مہوش بہت ہو گئی آپ کی جیالی تقریریں اب بس کریں کوئی جواب نہیں دے رہا اپ سے کوئی کسر رہ بھی گئی تو ہمت علی ہے نا ۔۔۔۔۔اور اپ اتنی تو سیانی ہیئں ہی کہ جب ہماری کسی بات کا اگلا بندہ جواب نا دے رہا ہو تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔