نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    مجھے کیوں‌یاد کر رہے تھے آپ لوگ:rollingonthefloor:
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہٹ جاؤ بھائی لوگ طوفان حاضر ہےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
  3. زینب

    شادی کے لیے سڑک کی تعمیر

    ان سے میں پوچھ لیتی ہوں۔بھائی بےچارے جی کیا آپ بھی ا سی گاوں میں تو نہیں رہتے
  4. زینب

    سکول میں‌سفید فاسفورس کا استعمال کیسے ہونا چاہیے

    اللہ غرق کرے دشمنوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    نیا کرکٹ یونیفارم

    ہوں افسوس ناک واقعہ جو لاہور میں ہوا لوگون نے اسے بھی مذاق بنا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    ایرانی وومین پولیس:iranian women police

    بہت سی خواتیں میں نے دیکھی ہیں یہاں‌جو نقاب پہن کے بھی گاڑی چلاتی ہیں اور کوئی مشکل نہین ہوتی اور بہت سی ایسی بھی دیکھی ہیں جو دوپٹہ تک اتار کے ساتھ والی سیٹ پے رکھ دیتی ہیں کہمشکل ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔بس کچھ کر لینے کا ارادہ کر لیا جائے تو کائی بھی کام مشکل نہیں ہوتا
  7. زینب

    زندگی کے رنگ

    واوووو بہت دلکش ہیں
  8. زینب

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    کیا انہیں پکڑے جانے کا ڈر ہے جو نہیں پہنتے:grin:
  9. زینب

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    سر سبز و شاداب۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت
  10. زینب

    احساس :)

    ہوں معمولی بات ہے
  11. زینب

    افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

    پھر اب کس کا پیچھا کر کے کچا چھٹا کھولا جائے؟؟
  12. زینب

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    چھوڑین شمشاد بھائی اپ صرف اپنی برادری کا ساتھ دے رہے ہیں
  13. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اسے سے ملنے کی کیا ضرورت ہے پا جی ۔۔۔میں ہوں نا مجھ سے سیکھیں
  14. زینب

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    کس کو۔۔۔۔۔اوہ اچھا اپ اس بار گائے کی قربانی دینے والے ہیں پا جی
  15. زینب

    شادی کے لیے سڑک کی تعمیر

    نہیں خرم نے ایسا تو کچھ نہیں کہا تھا۔یہ تو میں‌نے اپنی طرف سے ہی پیشگی دھمکی دے ڈالی تھی پھر بےچاراہ اتنا ڈرا کہ اب میرے بنا اس کی بارات روانہ نہین ہونے والی:grin:
  16. زینب

    سونا (Gold) کا حساب کتاب

    ہوں پر میں نے تو کبھی تولے کا حساب نہیں لگایا۔بس گرام کے حساب سے ہی لیتی ہوں‌
  17. زینب

    2011 امریکہ 6 حصوں میں تقسیم: روسی تجزیہ کار

    جو بھی ہے چاہے افواہ ہی سہی بس اللہ کرے یہ افواہ سچ ہو جائے بس۔۔۔۔
  18. زینب

    آج آپ نے کیا پہنا؟

    میں نے ابھی بلیک پرنٹڈ شلوار سوٹ پہنا ہوا ہے۔جیولری میں‌صرف ایک انگوٹھی ۔۔۔
  19. زینب

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    شمشاد بھائی یہ آپ مجھے بہنوں کی لسٹ میں ہمیشہ‌آخر میں کیوں دھکیل دیتے ہیں:(
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہاہاہاہا لوگ فرصت لینے دیں تو تب نا سسٹر۔کیسی ہیں کیا حال ہے
Top