نتائج تلاش

  1. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    اوکے میں کل انشا اللہ لکھ دوں گی ابھی تو نماز کا ٹائم ہے۔۔۔کل پڑھ لینا انشا اللہ۔۔۔
  2. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ہمارے پاس تو جمعہ ہے 10 منٹ بعد نماز کا ٹائم ہے۔۔آپ کو گپ شپ پڑھنے کا موقع شاید ہی ملے۔۔۔۔ :wink:
  3. سارا

    تمہارے سوا کچھ نہ چاہت کریں‌گے

    آپ کو تو شکر کرنا چاہیے کہ نہیں چل رہا۔۔کون سا ثواب کا کام ہے۔۔۔
  4. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ویسے کتنا ہو گیا ہے اور کتنا رہتا ہے؟؟ ماوراء۔۔
  5. سارا

    تمہارے سوا کچھ نہ چاہت کریں‌گے

    ٹھیک چل رہا ہے یہاں۔۔۔
  6. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    آمین۔۔۔۔جزاک اللہ خیر۔۔۔
  7. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    :D :D
  8. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔ خیال تو کچھ خاص نہیں رکھتی۔۔زیادہ تر ڈرائیور کے طور پر سب استعمال کرتے ہیں۔۔ :( شکر ہے ٹھیک ہو۔۔۔ اوکے میں نے جب مانگے تو تب بھیج دینا۔۔۔
  9. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    اگر قبول ہو جاتی ہیں تو پھر اپنے لیے بھی کیا کرو اور ہمارے لیے بھی۔۔۔ :) نماز کے بارے میں ہی تھا۔۔کچھ احادیث بیان کی تھیں اور کچھ قران سے آیات لی تھیں۔۔۔اور طریقہ تھا کہ اطمینان نماز کا ایک اہم رکن ہے جلد بازی نہیں کرنی چاہیے۔۔بہت لمبا تھا ابھی سب نہیں لکھ سکتی۔۔۔ :)
  10. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تیری رحمتوں کے دیار میں تیرے بادلوں کو پتا نہیں ابھی آگ سرد ہوئی نہیں آبھی اک آلاؤ جلا نہیں میری بزم دل تو اجڑ چکی‘ مرا فرشِ جاں تو سمٹ چکا سبھی جا چکے مرے ہم نشیں مگر اک شخص گیا نہیں دروبام سب نے سجا لیے‘ سبھی روشنی میں نہا لیے مری انگلیاں بھی جھلس گئیں مگر اک چراغ جلا نہیں غمِ...
  11. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    اب بھی نہ آتی تو پھر کب آتی۔۔۔ :wink:
  12. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اس میں شامل ہے مرے بخت کی تاریکی بھی تم سیاہ رنگ جو پہنو گے تو یاد آؤں گا شال پہنائے گا اب کون دسمبر میں تمہیں بارشوں میں کبھی بھیگو گے تو یاد آؤں گا۔۔
  13. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    تیرے بنا جو عمر بتائی بیت گئی اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام۔۔
  14. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بڑے درختوں کی شاخوں کا کیا بگڑ سکتا ہوا کا زور تو چڑیوں کے آشیاں تک تھا مجھے زمین کے مسافر کیا شکست دیتے میرا ضمیر بلندی میں آسماں تک تھا۔۔۔
  15. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    جی نیک خیال ہے لیکن کل سے انشا اللہ۔۔ابھی تو میں جانے لگی ہوں۔۔۔
  16. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    نہیں ہم دونوں بہنیں ہیں۔۔۔ :D
  17. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    وہ رنگ و روپ سلامت نہ چشم و لب میں کشش رکھے گا تو میری تصویر کس نمائش میں دھنک بھی دور خلا میں چٹخ کے ٹوٹ گئی چھتوں پہ پھول بھی آئے نہ اب کے بارش میں۔۔
  18. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آنسو بھی ہیں آنکھوں میں لب پر ہیں دعائیں بگڑتے ہوئے حالات میرے سنور کیوں نہیں جاتے ہے کون زمانے میں اب ہمدرد میرا ناداں ہیں جو کہتے ہیں گھر کیوں نہیں جاتے۔۔
  19. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اس ہجر کے اوپر بھی اک وصل کا پردہ ہے آغاز کسی کا ہے‘ انجام کسی کا ہے کیا کام ہے دامن کا‘ کیا کام ہے اس دل کا اک بخیہ گری کا ہے‘ اک شیشہ گری کا ہے۔۔
Top