نتائج تلاش

  1. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کوئی غم ہو‘ کوئی دکھ ہو‘درد کوئی ہو عدیم مسکرانا پڑ ہی جاتا ہے زمانے کے لیے۔۔
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میں اپنی آنکھ میں جب اس کے خواب سوچتی ہوں تو خوشبوؤں سے مہکتے گلاب سوچتی ہوں یہ میری طاقت پرواز کا ہنر ہے کہ میں حروف لکھتی ہوں لیکن کتاب سوچتی ہوں۔۔
  3. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    شاید میں بھی اپنی بات کو صیح واضع نہیں کر سکی۔۔ماورا نے مجھے دعا کرنے کا کہا یہ دوسرے لفظوں میں وہ دعا جیسے ہم نماز کے بعد کبھی کبھار ہاتھ اٹھا کر اپنے لیے دعا کرتے ہیں اور ساتھ اپنے جاننے والوں کے لیے بھی کرتے ہیں۔۔یا نفل پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر جو دعا کی جاتی ہے وہ مطلب تھا۔۔۔یعنی تب میں سب...
  4. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    اچھا۔۔ مجھے یہ نام کچھ جانا پہچانا لگ رہا تھا اسلیے پوچھ رہی تھی۔۔میں نے یہ نام شاید کافی زیادہ سن رکھا ہے۔۔۔ بتانے کا شکریہ۔۔۔
  5. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    تو پھر میں نے جو حدیث لکھی تھی وہ صحیح مسلم کے ان ہی صفحات پر آپ کو ملے گی جو اوپر میں نے بتایا ہے۔۔اب میں آپ کو کتاب تو نہیں بھیج سکتی نا۔۔۔ :)
  6. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    وہ بہت بیمار ہے۔۔اور میں نے سب کا ٹھیکہ لے رکھا ہے کہ جو بھی بیمار ہوتا ہے مجھے ہی ہسپتال کے کر جانا پڑتا ہے۔۔ :( میں جتنا ہسپتال سے بھاگتی ہوں اتنا ہی مجھے جانا پڑتا ہے اس وقت مجھے اپنا آپ بھی ایک مریض کی طرح ہی لگتا ہے۔۔۔ :( اچھا میں ناول کے کچھ صفحات لکھ دوں گی انشا اللہ۔۔۔ تم اب ٹھیک...
  7. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہاں تک بڑھ گئے آلامِ ہستی کہ دل کے حوصلے شل ہو گئے ہیں جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں۔۔
  8. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    آمین۔۔۔ یہ آپ ماوراء کی پوسٹ دیکھیں تو سمجھ آ جائے گی۔۔۔ مطلب یہ کہ دعا تو میں سب مسلمانوں کے لیے کرتی ہوں لیکن کبھی نام لے کر نہیں کہا کہ فلاں کا وہ کام ہو جائے وغیرہ۔۔ اور ماوراء کےخیال کے مطابق جب بندہ حج کرتا ہے تو زیادہ نیک ہو جاتا ہے۔۔تو میں نے اسے دعا دی کہ اللہ اسے بھی حج کروائے تا...
  9. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    شکریہ پاکستانی بھائی۔۔۔ویسے یہ ڈیرہ غازی خان کہاں واقع ہے؟؟ کہیں اٹک کے پاس ہی تو نہیں ہے؟؟
  10. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    یار میں پچھلے 4 دنوں سے کافی بزی تھی۔۔2 دن تو ہسپتال میں گزرے ہیں اپنی کزن کے ساتھ۔۔۔ اور جب اتی ہوں تو تم کم ہی میرے ٹائم پر نظر آتی تھی۔۔۔ مجھے ناول بھی لکھنا ہے۔۔۔:shock: میں تو سمجھی تھی کافی زیادہ لوگ لگے ہوئے ہیں۔۔میری ضرورت نہیں پڑھے گی۔۔۔ :?
  11. سارا

    مبارکباد رضوان کے 2000 پیغامات

    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں رضوان بھائی۔۔۔
  12. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    اچھا اب لفظوں کو گمائیں پھرائیں۔۔ایک ہی تکرار کرنا چھوڑیں۔۔۔ :wink:
  13. سارا

    سلام

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ماشا اللہ بہت اچھی پوسٹ ہے۔۔۔امید ہے نظر آتی رہیں گی انشا اللہ۔۔۔
  14. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    پتا نہیں مجھے تو نہیں لگتا کہ ایسی بات ہے۔۔اگر ایسی بات ہوتی تو لوگ بولنا ہی چھوڑ دیتے کیونکہ ہم انہی لفظوں کو گما پھرا کر استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔۔۔ :D
  15. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    ‘‘اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں ان کمزور مردوں عورتوں اور بچوں کو چھڑانے کے لیے نہیں لڑتے جو کہتے ہیں اے ہمارے پروردگار! ہمیں اس بستی سے نکال لے جس کے رہنے والے ظالم ہیں اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی حمایتی مقرر فرما دے۔۔اور ہمارے لیے اپنے پاس سے کوئی مدد گار عطا فرما دے۔۔‘‘...
  16. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    یعنی اب آپ یہ لفظ بھی چھوڑنے پر مجبور کریں گے۔۔۔ :?
  17. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    کامیابی ہوئی ہے الحمد للہ۔۔۔میں سمجھ رہی تھی مشکل سے ملے گا لیکن آسانی سے مل گیا۔۔۔ اب محب بھائی اگر آ کر جھانک جائیں۔۔
  18. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    شکریہ زکریا بھائی۔۔۔ :)
Top