نتائج تلاش

  1. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    ہاہ کیا یاد کروا دیا۔۔۔ :( :cry:
  2. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    اوکے دوستی کے بارے میں بھی حدیث لاؤں گی انشا اللہ۔۔جہاں تک درس دینے کی بات ہے تو وہ میں نے کل دے دیا تھا۔۔۔پہلی دفعہ تھی تو تھوڑی سی نروس تھی۔۔لیکن سب نے حوصلہ افزائی کی تھی تو اچھا ہو گیا الحمدللہ۔۔۔ دعا تو میں سب کے لئے کرتی ہوں۔۔لیکن کبھی نام لے کر نہیں کی۔۔۔ :( ہاں ہو سکتا ہے مجھے تمہاری...
  3. سارا

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    میں نے نوٹ تو کیا تھا لیکن اگنور کر دیا تھا۔۔۔ :)
  4. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    اردو میں صحیح مسلم ہے یا نہیں؟؟
  5. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    میرا نام تو چھوٹا سا ہے بس لگتا بہت ‘سارا‘ ہے۔۔۔ :wink:
  6. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم۔۔۔ سیانی ہوئی نہیں ہوں۔۔۔کوشش میں لگی ہوئی ہوں۔۔۔کچھ تلاش کرنے میں لگی ہوئی تھی اس لئے ایک دھاگے کے علاوہ دوسرے پر جا ہی نہیں سکی۔۔ اب شمشاد بھائی۔۔۔
  7. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “Whoever goes to a fortune-teller and asks him about something, his prayers will not be accepted for forty nights” (Saheeh Muslim, 4/1751) یہ جلدی میں انگلش میں ہی ملی ہے امید ہے آپ کو یہ صحیح مسلم میں اس صفحے پر مل جائے گی اگر آپ...
  8. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    آپ کو انشا اللہ جلد ہی تفصیل مل جائے گی۔۔۔
  9. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    عراف کہتے ہیں جو مستقبل کی پیشن گوئی کرے۔۔آثارِ نجوم اور ہاتھوں کے علم والے جو اندازہ لگا کے پیشن گوئیاں کرے۔۔۔ اور جہاں تک اسی حدیث کو دوبارہ دہرانے کی بات ہے تو یہ سب سوال جواب میں ایک دوسری کتاب سے لکھ رہی ہوں اور اس میں صفحہ نمبر نہیں لکھا میں انشا اللہ مسلم میں سے دیکھ کر آپ کو صفحہ بتا...
  10. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    یہ جس حدیث کا ذکر کیا گیا ہے۔۔۔وہ حضور صلی اللہ وسلم کی اس حدیث کے بارے میں آگے بیان کیا گیا ہے۔۔ ‘حدیث نبوی‘‘ ( صحیح‘ رواہ احمد) ‘‘جو عراف یا کاہن کے پاس آیا اور اس کی کہی ہوئی باتوں کی تصدیق کی تو اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نازل کی ہوئی شریعت کے ساتھ کفر کیا۔۔‘‘ یہ تو تصدیق کرنے...
  11. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    اچھا۔۔۔اوکے میں تو اب جاتی ہوں۔۔ایک کہانی پڑھ رہی تھی اس کو پار لگاتی ہوں۔۔دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ حافظ۔۔ اب محب بھائی۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
  12. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    اوکے۔۔تو نماز کے لیے جاگے ہیں۔۔ماشا اللہ۔۔دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔
  13. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ویسے مجھے پتا تھا کہ آپ کے پاس کیا بج رہا ہے کچھ مہینے پہلے جب گئی تھی تب سے ہی وہاں کے ٹائم کی سمجھ آ گئی ہے کہ کس وقت کیا بج رہا ہوتا ہے۔۔ آپ اتنی لیٹ نائٹ کیوں آتے ہیں؟؟
  14. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    یہاں شام کے 7:25 ہو رہے ہیں۔۔1 گھنٹے بعد مغرب ہو گی انشا اللہ۔۔۔
  15. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا کسی کو غیب معلوم ہے؟ ج: کوئی بھی غیب کی چیزوں کو نہیں جانتا مگر انبیاء میں جن کو اللہ رب العالمین کچھ باتیں بتا دے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(الجن) ‘‘اللہ تعالٰی عالم الغیب ہے وہ کسی کو غیب کی چیزوں پر مطلع نہیں کرتا مگر رسولوں میں سے جس کو چاہے۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ (حسن صحیح‘ رواہ الطبرانی)...
  16. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    شکریہ۔۔۔ قتل چھپتے تھے کھبی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ رزق‘ ملبوس‘مکان‘ سانس‘ مرض‘قرض‘ دوا منقسم ہو گیا انسان انہی افکار کے بیچ۔۔
  17. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    جو عراف کے پاس آیا اور کسی چیز کے معتلق سوال کیا اس کی چالیس دن کی نماز نہیں قبول کی جائے گی۔۔ (مسلم)
  18. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا ہم عراف اور کاہن کی تصدیق علم غیب کے سلسلے میں کر سکتے ۃین؟ ج: ہم ان کی تصدیق نہیں کر سکتے۔۔ ‘فرمانِ الہی:‘(النمل:65) ‘‘کہہ دیجئے زمین و آسمان میں جو بھی ہیں غیب نہیں جانتے مگر اللہ تعالٰی۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ ( صحیح‘ رواہ احمد) ‘‘جو عراف یا کاہن کے پاس آیا اور اس کی کہی ہوئی باتوں...
  19. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بے جواز کیا کرتے رازِ دل بتاتے کیا کہانی مختصر سی تھی سناتے کیا چھپاتے کیا بستی جل کے راکھ ہوئی کچھ تدبیر نہ کی ہم نے درد کے سوا کیا تھا جلاتے کیا‘ بچاتے کیا۔۔
  20. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جس کا قطرہ ظرف میں ہو سمندر کے سوا آنکھ کے کوزے میں خاور ایسا پانی چاہیے۔۔
Top