بہت بہت شکریہ!
بے حد ممنون ہوں۔
کیا بات ہے! سلیم کوثر میرے پسندیدہ شعراء میں سے ایک ہیں!
پپلز پارٹی میں کسی زمانے میں ایسے لوگ ہوتے تھے جو شعر و ادب کی زبان سمجھتے تھے! پھر نہ تو پپلز پارٹی وہ رہی نہ ہی لوگ وہ رہے۔ پھر کیا خاک سمجھیں گے شعر کو۔
واہ! بہت شکریہ!
بہت خوبصورت شعر ہے۔
اور درست...
آج صبح نوشتہء دیوار دیکھ کر ہمیں پھر سے یہ تحریر یاد آ گئی۔ کچھ لوگ پھر سے ایک سوئی ہوئی قوم/طبقے کو جگاتے ہوئے پائے گئے۔ یعنی وہی جاگ ۔۔۔۔۔۔جاگ !!! کی رٹ۔
او ر ہمیں غالب کا یہ مصرع یاد آیا:
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو
:sad:
بہت شکریہ نین بھائی!
اس بھرپور داد پر بے حد ممنون ہوں۔ :)
رومن والے بچوں کو تب بھی سمجھ نہیں آنی۔ :)
بہت شکریہ!
:) :)
:)
:aadab:
اس تکلف کی کیا ضرورت ہے۔ :)
:):)
بہت شکریہ نین بھائی!
آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ میرے کام آتی ہے۔ :in-love:
شاد آباد رہیے۔ :redheart::redrose:
واہ
"گھڑے گھڑے" کیا خوب کہا ہے بھائی!
واہ واہ
واقعی
مزاج کیوں ڈھیلا ڈھالا ہوگیا بھلا؟ :)
واہ! پہلا مصرع کیا خوب ہے
بہت خوب نگینے جڑے ہیں۔
واہ
کیا بات ہے!
مہا یدھ لڑنے کی بات خوب ہے۔ :)
اللہ اللہ !
خامشی اور گفتگو دونوں ہی کی کیا بات ہے
کیا اچھی غزل ہے بھائی! مکرر مبارکباد :)
یہ رویّہ افسوسناک ہے اور عوام الناس کی جان سے کھیلنے والی بات ہے۔
ان معاملات میں ڈبل چیک ہونے چاہیے ۔ تکنیکی علم رکھنے والے، سمجھ بوجھ رکھنے والے اور انسان دوست لوگوں کی ضرورت ہے اس شعبے میں۔
اس بار محفل میں آمد بھی تو کافی دن بعد ہوئی ہے آپ کی۔ :)
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اور آپ کی بھابھی بھی ٹھیک ہی۔ ہانیہ اور عفان بھی ٹھیک ہیں بس تھوڑے سے شرارتی ہو گئے ہیں۔
کراچی، بس لاک ڈاؤن کی زد میں ہے آج کل۔
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ آمین۔