نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اپنے دل کو ایک مدّت سے بیت اللہ سمجھا تھا بتوں کو دو مبارکباد، یہ بیت الصنم نکلا (سید محمد میر سوز دہلوی)
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رُسوا ہوا، خراب ہوا، مبتلا ہوا وہ کون سی گھڑی تھی کہ تجھ سے جُدا ہوا (سید محمد میر سوز دہلوی)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اہلِ ایماں سوز کو کہتے ہیں کافر ہوگیا آہ یارب رازِ دل ان پر بھی ظاہر ہوگیا (سید محمد میر سوز دہلوی)
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اہلِ ایماں سوز کو کہتے ہیں کافر ہوگیا آہ یارب رازِ دل ان پر بھی ظاہر ہوگیا (سید محمد میر سوز دہلوی)
  5. کاشفی

    چٹکیاں لے لے کر ستاتے ہو - سید محمد میر سوز دہلوی

    غزل (سید محمد میر سوز دہلوی) چٹکیاں لے لے کر ستاتے ہو اپنی باری کو بھاگ جاتے ہو دمبدم منہ چڑاتے ہو اچھا واہ کیا خوب منہ بناتے ہو ہے بغل میں تمہاری میرا دل ہاتھ کیا خالی اب دکھاتے ہو دل میں آوے سو منہ پہ کہہ دیجے کیا غلاموں سے بربراتے ہو تھوڑے شہدے مرے ہیں دنیا میں کیوں غریبوں کی جان کھاتے ہو...
  6. کاشفی

    مرا جان جاتا ہے یارو سنبھالو - سید محمد میر سوز دہلوی

    غزل (سید محمد میر سوز دہلوی) مری جان جاتی ہے یارو سنبھالو کلیجے میں کانٹا لگا ہے نکالو نہ بھائی مجھے زندگانی نہ بھائی مجھے مار ڈالو، مجھے مار ڈالو خدا کے لیئے اے مرے ہم نشینو یہ بانکا جو جاتا ہے اس کو بلالو نہ آوے اگر وہ تمہارے کہے سے تو منت کرو گھیرے گھیرے بلالو اگر کچھ خفا ہو کے گالیاں دے...
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ رکھ نماز سے محروم، دے مجھے ساقی شراب اتنی کہ میں سجدہ سوے جام کروں (سید محمد میر سوز دہلوی)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کر آج شراب کا تماشا ساقی بہنے لگے میکدے میں دریا ساقی سب دیکھتے ہوں ترے کرم کا منظر ہم ہوں، پینا ہو اور جینا ساقی (ساغر نظامی)
  9. کاشفی

    قائد اعظم کیا کریں گے

  10. کاشفی

    مبارکباد تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

    14 اگست قریب ہے۔ پیارے وطن سے محبت ظاہر کرنے کے لیئے گرین کلر کا ہاتھ والا پنکھا خرید لیں اور اس پر تھوڑا سا سفید کلر اور چاند تارا خود بنا لیں۔۔ جھنڈے کا جھنڈا اور ہوا کی ہوا لہراتے جائیں اور گاتے جائیں ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں بھی پریشان ہوں، تو بھی پریشان ہے بجلی کا بحران ہے، یہ ہم سب کا پاکستان...
  11. کاشفی

    مبارکباد تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

    مِرا نشیمن بکھر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے جو خواب زندہ ہے مر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے نہ جانے کیوں اِضطرار سا ہے، ہر اک پل بے قرار سا ہے یہ خوف دل میں اُتر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل رہی ہے عجب سی ساعت ہے آج سر پر، کہ آنچ آئی ہوئی ہے گھر پر دُعا کہیں بے اثر نہ جائے، ہوا قیامت کی چل...
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دختر رز کو جو کچھ میں نے کہا مان گئی جب میں چھیڑا تو کہا اوہی مری جان گئی (سید محمد میر سوز دہلوی)
  13. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کلائی ہاتھ کی مڑتی ہے انگڑائی میں جو اس کی کسی نے شاخ گل میں اس نزاکت کی لچک دیکھی (سید محمد میر سوز دہلوی)
  14. کاشفی

    آنکھ پھڑکی ہے یار آتا ہے - سید محمد میر سوز دہلوی

    غزل (سید محمد میر سوز دہلوی) آنکھ پھڑکی ہے یار آتا ہے جان کو بھی قرار آتا ہے دل بھی پھر آج کچھ دھڑکنے لگا کوئی تو دل فگار آتا ہے مجھ سے کہتا ہے سنیو او بدنام تو یہاں بار بار آتا ہے تیرے جو دل میں ہے سو کہہ دے صاف مجھ سے کیا کچھ اُدھار آتا ہے اب کے آیا تو سب سے کہہ دوں گا لیجو میرا شکار آتا...
  15. کاشفی

    دل بتوں سے کوئی لگا دیکھے - سید محمد میر سوز دہلوی

    غزل (سید محمد میر سوز دہلوی) دل بتوں سے کوئی لگا دیکھے اس خدائی کا تب مزا دیکھے کس طرح مارتے ہیں عاشق کو ایک دن کوئی مار کھا دیکھے راہ میں کل جو اس نے گھیر لیا یعنی آنکھیں ذرا ملا دیکھے مجھ سے شرما کے بولتا ہے کیا اور جو کوئی آشنا دیکھے اپنی اس کو خبر نہیں واللہ سوز کو کوئی جا کے کیا دیکھے
Top