عمیر بھائی! رُباعی کی کچھ مخصوص مروجہ بحور ہیں جبکہ قطعہ کسی بھی بحر میں لکھ سکتے ہیں۔ رُباعی کی بحور مشکل بحور ہیں ۔ محمد وارث صاحب کی ویب سائیٹ پر ایک خوبصورت مضمون اس ضمن میں موجود ہے۔
صریرِ خامۂ وارث: رباعی کے اوزان پر ایک بحث
قطعہ علیحدہ بھی ہوسکتا ہے دو یا دو سے زیادہ اشعار پر مشتمل...