نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    دنیا میں اپنی پہچان کیا اس سے نفرت کرنے ہی سے بنے گی؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    شاید آپ طاقِ نسیان کہنا چاہتے ہیں۔ تاک کا مطلب تو بیل ہوانا؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    ارشد بھائی یوں لگتا ہے جیسے ایک مرتبہ پھر شتر گربہ سمجھانا پڑے گا، دیکھیے اس شعر میں پھر در آیا ہے!!!!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    بہت بہت مبارک ہو عدنان عمر بھائی یہ یک ہزاری منصب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جاسوسی ناول کے لنکس درکار ہیں

    نئے افق میں تو ابن صفی کے ناول چھپتے تھے۔ یہ وہی ڈائجسٹ ہے جو پہلے ابن صفی میگزین کے نام سے نکلا تھا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    جزاک اللہ خیر ۔مبارک باد دینے کا شکریہ! خدا کو مانیے میم الف بھائی! کل کلاں کو آپ ہمیں وزیرِ اعظم بنادینے کے درپے ہوں گے تو مشکل ہو جائے گی۔ ہمارے لیے کون سا امپائر ہے جو ہمیں وزیرِ اعظم بنائے گا!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ مکاتیبِ خضر از محمد خالد اختر

    عبد العزیز خالد کے نام بھائی، اس کلبہ احزان میں تین شاعر ایسے ہوئے ہیں کہ میں نے ان کو سلام کیا۔ دو خلدِ بریں کو کوچ کر چکے۔ ایک ابھی جیتا ہے ۔ وہ پہلے دو غالب اور اقبال تھے، تیسرے تم ہو۔ اللہ اللہ… اردو زبان کے شیر مصفیّٰ میں قندِ فارس و ہریرہ بلادِ عرب کو جس ارزانی سے تم نے گھولا ہے،...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

    وزیرِ اعظم نیازی صاحب نے کسر نفسی سے کام لیا اور اپنا نام کمال بے نیازی سے گول کرگئے۔ اکثر خود نیازی صاحب کے بیانات ایسے ہوتے ہیں کہ یوتھیوں کو سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

    درست فرماتے ہیں! نیازی اینڈکو کی تو ایک انوکھی جدت طرازی سامنے آئی ہے۔ پیراڈایم شفٹ کی طرح زمہ داری شفٹ!!! نواز شریف کو بھگانے کی ذمہ پہلے عدالت پر ڈالی، وہاں سے منہ کی کھائی تو ڈاکٹروں اور ڈائیگنوسٹک لیبس پر ڈالی تو پتہ چلا کہ اس طرح بھی انگلیاں اپنی ہی طرف اٹھ رہی ہیں ۔ اب ذمہ داری میڈیا پر...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    وزیراعظم نے فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے تجاویز طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’ ہماری اولین ترجیح پاکستانیت کو اجاگر کرنا اور ہمارے معاشرے کی ثقافت اور اقدار کا تحفظ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی درخواست ہے

    ہم چشمِ تصور سے نقیبی بھائی کو امین بھائی کے آڈیو سسٹم پر اپنی غزل پیش کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ نقیبی بھائی کی سریلی آواز کوکن ہل پارک کی کھلی فضاؤں میں گونج رہی ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بات کو یوں کہیں تو شاید زیادہ حقیقت حال سے مطابقت رکھتی ہوئی ہو؛ تمام انسان (عورت اور مرد) آپس میں برابر ہیں مگر اکثر اوقات مرد عورتوں کی بہ نسبت زیادہ برابر ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی

    سندھ نے گندم کے بحران کی ذمہ داری وفاق پر ڈال دی ڈان اخبار07 مارچ 2020 0 Translate وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ — فائل فوٹو:ڈان نیوز کوئٹہ: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر ملک میں حالیہ گندم بحران کی ذمہ داری عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غلط زراعتی پالیسیوں کی وجہ...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی درخواست ہے

    نقیبی بھائی مزید غزلیں عنایت فرمائیں! آپ نے تو آتشِ شوق کو بھڑکا دیا!
Top