نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے---برائے اصلاح

    کون؟ دعویٰ بہتر نہ ہوگا؟ "دل کے ہیں" میں "ہیں" گڑبڑ کررہا ہے! وہی بات، "ایسے ہے جُڑ گیا" میں "ہے". عجزِ بیان۔ کون مشہور ہوگئے؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عدنان بھائی یہ صرف جاسم بھائی کی رائے نہیں بلکہ اس بارے میں مسلمان علما کی بھی دو مخلتف آرا ہیں ۔ ایک طبقہ اسے صرف امہات المومنین کے لیے حکم تصور کرتا ہے جبکہ دوسرا طبقہ اسے عام حکم تصور کرتا ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عمران بھائی قرآن کو سب مسلمان اللہ کا کلام مانتے ہیں لیکن کیا تمام دنیا کے مسلمان اس کی تمام باتوں پر عمل کرتے ہیں؟ کیا عمل نہ کرنے کی وجہ سے آپ ان تمام مسلمانوں پر دہریئے مردوں اور عورتوں کا حکم نافذ کررہے ہیں؟ کیا آپ ایسا کہنے کے مجاز ہیں؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ نے غلط سنا ہے۔ عمران نیازی نے کہا کہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ اب ان کے ماتحت یہ کہہ رہے ہیں کہ چونکہ لاک ڈاؤن کے نتائج حوصلہ افزاء رہے ہیں لہٰذا اس کی مدت بڑھا دی جائے۔ نیازی صاحب اب بھی کہتے سنائی دیتے ہیں کہ لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ خدا جانے کس ملک کی بات کرتے ہیں؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم کے ساتھ وقت گزارئیے۔ خود ہی سمجھ میں آنا شروع ہوجائے گا۔ ادھر محفل میں آپ کی...

    اردو محفل فورم کے ساتھ وقت گزارئیے۔ خود ہی سمجھ میں آنا شروع ہوجائے گا۔ ادھر محفل میں آپ کی شکایت کے نام سے ایک زمرہ ہے۔ وہاں اپنی مشکل بیان کردیجیے، کوئی نہ کوئی آپ کی مشکل آسان کردے گا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    قطعات

    خوبصورت۔ خوبصورت
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ماں

    خوبصورت نکتہ اٹھایا ظہیر بھائی نے اور عمیر بھائی کی وضاحت طلبی بھی عمدہ ہے۔ صبح سے ہم اسی ادھیڑ بن میں ہیں۔ درست یہ ہے کہ ہم بھی نفی کو فعو کے وزن پر سمجھتے رہے۔ دیوانِ غالب اٹھایا تو مزید تسلی ہوئی۔ نفی سے کرتی ہے اثبات تراوش گویا دی ہی جائے دہن اس کو دمِ ایجاد نہیں بروزنِ ’’فاعلاتن فَعِلاتن...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محفوظ کی گئی لڑیاں

    اگر آپ نے ڈرافٹ محفوظ کریں کی آپشن استعمال نہیں کی ہے جو ادارت کی ونڈو میں ہی موجود ہے تب تو آپ کا موادضائع ہونے کا ڈر ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پاگل لڑکی از محمد خلیل الرحمٰن

  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال (مستری) کا کلام

    اقبال مستری کا مزید سبق آموز کلام
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    کابلی پلاو تو بہت مزیدار ڈش ہے!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کیوں نہ ہو وزیرِ اعظم پاکستان کے الفاظ ہیں!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    نیازی صاحب کی یو ٹرن لینے کی رفتار تو اسپیڈ کی لائیٹ سے بھی تیز ہے!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سہ ماہی اردو محفل اپریل تا جون 2020 کی تیاری

    تمام محفلین کو متوجہ کیا جاتا ہے کہ سہ ماہی مجلہ’’اردو محفل آن لائن کے اگلے شمارے اپریل تا جون سنہ 2020 کے لیے مواد اکٹھا کیا جارہا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے محفلین اپنی نگارشات اس دھاگے میں پیش کریں۔ محفل کے دیگر زمروں میں اس عرصہ میں پیش کی جانے والی تحاریر کا انتخاب بھی شمارے میں شامل کیا جائے...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کرونا سے بچنے کے لیے بند کیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری

    کورونا سے بچنے کے لیے بند کیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری انٹرٹینمنٹ ڈیسک31 مارچ 2020 وین خوخ کی پینٹنگ ایمسٹریڈم کے میوزیم سے چوری کی گئی—فوٹو: اے پی کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر بند کیے گئے یورپی ملک نیدرلینڈ کے ایک میوزیم سے چور 19 ویں صدی کے شہرہ آفاق مصور وین...
Top