نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    ذیل میں اس کا لنک ملاحظہ فرمائیے ایک خوبصورت انتخاب
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ہم نے تو وہی چاہا جو اپنے لیے مانگتے ہیں، لیکن کیا پتہ تھا کہ کتابوں سے آپ کا عشق ہم سے ۷۰ گنا زیادہ ہے۔ہمارے استاد ٹھہرے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    اساتذہ سے ایک سوال! عمیر بھائی نے چھاؤں، پاؤں، گاؤں وغیرہ کے ساتھ گواہوں، گناہوں، راہوں وغیرہ کا بطور قافیہ استعمال کیا ہے۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    اردو محفل میں خوش آمدید محمد عمیر پیرزادہ بھائی! تعارف و انٹرویو کی مندرجہ ذیل لڑی میں جاکر اپنا تعارف بھی ضرور کروائیے۔ تعارف و انٹرویو نوٹ: عمیر پیرزادہ بھائی ہمارے یونیورسٹی کے دوست ہیں جن سے عرصہ چالیس سال بعد بات ہورہی ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکہ میں کورونا وائرس

    اے بساآرزو کہ خاک شدہ ویسے فکر نہ کیجیے @محمدوارث صاحب۔ جنت میں ان شاء اللہ آپ کے بھی ۷۲ محل ہوں گے۔ ایک بیگم صاحبہ کا، ستر حوروں کے اور ایک کتابوں کا!!!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    مثال سننے سے پہلے یہ بتائیے کہ "یو ٹرن" ان کی چھیڑ کیوں بنی؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    آج دوسال ہونے کو آئے۔ ایک کاغذ پینسل لیجیے اور فہرست بنائیے کہ کتنے فیصلے عمران نیازی نے درست کیے، کتنوں پر یوٹرن لیا اور کتنے فیصلے غلط کرنے کے باوجود ان پر اڑے رہے!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں موصوف!!! وزیراعلیٰ کی سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل - Videos - Dawn News مراد علی شاہ ژندہ باد بھی کہہ دیجیے کبھی!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    یاسر بھائی! کیا آپ نے ر کسرہ کے ساتھ "رِستی" باندھا ہے؟ باقی بحر تو درست لگتی ہے!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    دوپہر میں اگر مسور یا مونگ کی دال بنی ہو اور رات تک کچھ بچ جائے تو اطمینان کے ساتھ اسے ہلکی آنچ پر چڑھائیں اور حسبِ مقدار ایک یا دو انڈے توڑ کر اس میں ڈال دیں اور چمچہ ہلاتے رہیں۔ حسبِ ذائقہ نمک لال مرچ وغیرہ ڈال لیں۔ پانچ سات منٹ میں ایک ملغوبہ تیار ہوجائے گا۔ دال گھوٹالا تیار ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مونگ مسور ماش تینوں ملاکر بنائیے، یا اس میں چنا اور ارہر بھی ملالیجیے ان پانچوں دالوں کو پکنے کے بعد اچھی طرح گھوٹ لیجیے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کورونا لاک ڈاؤن: دنیا بھر میں گھریلو تشدد میں اضافہ

    ہر شریف آدمی اپنی بیوی سے ڈرتا ہے اس لیے اس سوال کا جواب ہم نہیں دیں گے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اس ترکیب کو مختصر کرکے ٹرائی کیا آج پہلے انسٹنٹ نوڈلز میں سے صرف نوڈلز کو ابال لیا ساتھ ہی ایک پیالے میں انڈا پھینٹ لیا اب پیاز اور شملہ مرچ کو چھوٹا کاٹ کر تل لیا نوڈلز ، پیاز و شملہ مرچ تلی ہوئی ، ہرچ مرچ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر نمک سرخ مرچ اور گرم مصالحہ پاؤڈر سب کو انڈے میں مکس...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آٹو کریکٹ کی کارستانی اور کچھ ٹائپو۔ تدوین کردی ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    تو اب خود بناکر کھائیے، کس نے منع کیا ہے؟
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بٹیا اللہ نمازیں، روزے حج وغیرہ میں ماری گئی ڈنڈیوں کو تو امید ہے محض اپنے فضل و کرم سے معاف فرما دے گا لیکن دوسروں کے ساتھ کی گئی بے ایمانی، فراڈ، دو نمبری، جھوٹ، دھوکہ بازی ذخیرہ اندوزی وغیرہ کو معاف کرے گا؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بھائی ہمیں تو ہر طرح کی سبزی، تمام دالیں، خاص طور پر گھر پر جڑیں نکالی ہوئی مونگ، چکن، مٹن، مچھلی فرائی، مچھلی بھونی ہوئی، مچھلی کا سالن، ابلی ہوئی مچھلی، بیکڈ مچھلی، مشروم سب کچھ پسند ہے۔ بڑا گوشت البتہ ڈاکٹر نے منع فرمایا ہے لیکن دوہزار سولہ تک کھایا اور مزے لے لے کر کھایا، بیف بریانی بھی بہت...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    تو آپ روزآنہ بیگم صاحبہ کو کیا پکاکر کھلاتے ہیں؟
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    لگتا ہے آپ کبھی اکیلے نہیں رہے۔ ہر طرح کی ڈش بناکر کھانی پڑتی ہے۔ ہم نے بریانی مصالحے میں ٹنڈے بھی بناکر کھائے ہیں۔
Top