نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا اکتوبر 2019 میں صحافت اتنی آزاد تھی جتنی آج ہے؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    یونہی کو آپ نے یوں ہی باندھا ہے تو ہجے بھی "یوں ہی" ہوں تو اچھا ہے۔ دونوں مصرعوں کے مضامین میں کیا تعلق ہے؟ ہم آئے ہیں وہ آئے ہیں یا سب آئے ہیں آج سجا کے کس کو دے دیا تحفہ جو اس کے لیے رکھا تھا؟ دونوں مصرعوں میں کیا تعلق ہے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    امیر مینائی سَرَکتی جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ

    یہ شعر یقیناً امیر مینائی کا نہیں ہے۔ اس میں غزل کا قافیہ موجود نہیں ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    واہ! جب تک پچھلی حکومتوں کی مخالفت کرتا تھا میڈیا بہت اچھا تھا لیکن میڈیا پر اب لازم نہیں کہ مدینہ کی ریاست کی مخالفت کرے۔ بہت اعلیٰ
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    جب تک میڈیا پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے دور میں ان کی دھجیاں اڑاتا تھا، اور نیازی صاحب کے گن گاتا تھا میڈیا بہت اچھا تھا۔ آج وہی کلاسرا ہیں جو ان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے، آج وہی شاہد مسعود ہیں، وہی ندیم ملک ہیں جو ان کی مایوس کن پرفارمنس پر ان کے خلاف لکھتے ہیں بولتے ہیں تو اب میڈیا لفافہ...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    مخالفانہ آوازوں کو ہر صورت بند کرنا ضروری ہے ورنہ عوام ہماری بکواس پر کیوں کان دھرنے لگے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا پر تعریف ہونے لگے، مخالفت کی ہر آواز کا گلا گھونٹ دیا جائے، تب آئے گی تبدیلی!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    خلیل الرحمٰن قمر پر سیر حاصل گفتگو ہوچکی لہٰذا اس لڑی کو مقفل کردینا چاہیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    شاید یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہوگا کہ عورت مارچ کے مخالف خود کو اسلام کے ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اور حامی خود کو انسانیت کے ٹھیکیدار!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ہم تو مالِ مفت، دلِ بے رحم سمجھ کر پہلے ہی تیار ہوگئے تھے۔ اب پتہ چلا کہ یہ ہمارے ہی اعزاز میں ہے تو ہماری کھلی باچھیں بند ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ جوں ہی ہماری گھریلو مصروفیات ہمیں سانس لینے دیتی ہیں ہم فوراً آپ حضرات سے رابطہ کریں گے!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    اردو محفل میں تعارف و انٹرویو کے زمرے میں اپنا تعارف بھی ضرور پیش فرمائیے۔ https://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/create-thread
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    اردو محفل میں خوش آمدید الطاف نقشبندی بھائی!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    من کہ مسمی مسٹنڈا نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ ذاتی مصروفیات اسے اس سنڈے اتنے مزےدار ناشتہ پر جانے سے مانع ہیں!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    محفلین کے مطالعہ کے لیے ہم اس مراسلے کا لنک بار دگر لگادیتے ہیں! اردو محفل پر ہمارے ایک ہزار پیغامات
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    جزاک اللہ نین بھائی! ہمیں یہ جان کر ازحد خوشی ہوئی کہ ہمارے اس مراسلے کو آپ نے اب تک یاد رکھا ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    یعنی جب آپ کا کام ہی آپ کی ہابی بن جائے تو آپ خوب لطف اندوز ہوتے ہیں!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت

    سر! یادش بخیر نیازی صاحب کی حکومت ایسے ہی "عناصر" کو ملاکر بنائی گئی ہے۔ جب کمپیوٹر کے فیل ہونے اور فارم 45 سمیت دیگر دھاندلیوں سے بھی نیازی صاحب کو اکثریت نہ مل سکی تو ایسے ہی عناصر کے لیے نوٹوں کے انبار لگائے گئے۔ ترین صاحب کی خدمات اس ضمن میں قابلِ ذکر ہیں۔ تب ہی نیازی صاحب کو (بقول عارف...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    لگتا ہے بہت جلدی میں ہیں ارشد بھائی یا ابھی تک شتر گربہ سمجھ نہیں پائے۔ لیجیے! ہم پھر ایک مرتبہ کوشش کرتے ہیں۔ جب کسی ایک شعر میں "میں" اور "ہم" یا "تو" ٫ "تم" اور "آپ" اکٹھے استعمال کیے جائیں تو اس سقم کو "شتر گربہ" کہتے ہیں۔ اس مرتبہ تو آپ کے دو اشعار میں یہ سقم نظر آرہا ہے۔
Top