نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    بادی النظر میں تو اب بہتر ہے لیکن باریک بینی سے راحل بھائی اور استادِ محترم دیکھ ہی لیں گے۔ ہماری صلاح یہ ہے کہ بھرتی کے الفاظ پر کچھ غور کرلیجیے۔ مثلاً "وہ" کو "ہی" سے بدل کر دیکھ لیں "یہ" کی جگہ "اب" کا محل تھا لیکن اب آپ نے پہلے مصرع میں استعمال کرلیا۔ پہلے مصرع میں "اب" کے بجائے " اے"...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    دوسرے کی بیوی

    اول تو کاپی پیسٹ ہی خطرناک عمل ہے چہ جائیکہ واٹس ایپ سے کاپی پیسٹ کیا جائے۔ ابراہیم جلیس بڑے کالم نویس تھے ان سے اس قسم کی اردو کی غلطیاں منسوب کرنا جو اس مضمون میں ہیں ظلم ہے۔ پہلے پیراگراف میں "میں" "میری" وغیرہ استعمال ہوئے اور آگے چل کر ہم کا صیغہ استعمال ہوا۔ کلجگ ہے صاحب!!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    اپنوں مکمل تقطیع نہیں ہوریا ہے بلکہ "اپنَ" پڑھا جارہا ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    کون؟ شتر گربہ پھر در آیا! ان ٹکڑوں کو کس طرح جوڑ کر ایک مربوط مضمون بنا؟ اس شعر کی بھی تشریح درکار ہے کون؟ کس نے؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ایک کاف ہی تو کھایا ہے، بس! ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کردیا ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بحیثیت مسلمان ہم پر لازم ہے کہ ہم انجیل، تورات و زبور پر بھی ایمان لائیں!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ایک معصومانہ سوال: کیا ان تمام "اسرائیلیات" کو ( جو قرآن میں نہیں) جنہیں مشرف بہ اسلام کیا گیا ہے انہیں منہا کرنے کے بعد باقیات پر کا حکم لگایا گیا ہے؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں

    یہ سب "رحونیت" کی باتیں، ہمہ شمہ کی سمجھ میں نہیں آنے لگیں!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں

    لیڈر کے منہ جو بھی نکل جائے، اس کا دفاع کرنا یوتھیوں کی ذمہ داری ہوتی ہے!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    ہماری صلاح مصرع وزن میں نہیں اسے یوں کرسکتے ہیں جس پہ کل ناز تھا، آج کیوں دوستوں کی جفا دیکھ لی بات ایسی بھی کیا دیکھ لی دوسرے مصرع کو بدل کر کہہ لیجیے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    | "جانِ جانان" | سمی یوسف | فارسی صوفیانہ کلام مع اردو ترجمہ |

    محمد زاید بھائی آپ سے درخواست ہے کہ اپنے پیغامات اردو رسم الخط میں لکھیں ورنہ انہیں حذف کردیا جائے گا!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    اکثر اشعار میں یوں لگتا ہے دونوں مصرعوں میں زبردستی تعلق پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے مثلاً مروت کو بھول جانے یا تک دینے سے انسان کی اپنی زندگی کیونکر مشکل ہو جائے گی!!!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    بہت بہت مبارک ہو جاسمن بٹیا! اللہ پاک دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    خوبصورت صلاح
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا ہی اچھا ہو اگر دوسرے کی ذات پر کمنٹ کرنے کے بجائے اس کے تبصروں پر اعتراض کیا جائے اور انہیں غلط ثابت کرنے کی سعی کی جائے!!!
Top