نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    محفلین کے اختیارات

    ہم نے اس مشکل کے حل لیے ِخود کلامی کی کوشش کی لیکن کوشش ناکام رہی کیونکہ محفل پر اس کی اجازت نہیں۔
  2. عرفان سعید

    محفلین کے اختیارات

    نہیں جانتے۔ وہ تو کاف سین کے رفیقوں میں سے تھے!
  3. عرفان سعید

    برائے اصلاح - اُن کو دیکھنے سے پہلے، ہاتھوں سے دل کو تھام لیا

    یہ بحر ہے تو بہت مترنم، لیکن اس کے اوزان میرے پلے نہیں پڑے۔
  4. عرفان سعید

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    یہ تو آپ باقاعدہ "خروج" کے موڈ میں ہیں!
  5. عرفان سعید

    بہت شکریہ احمد محمد بھائی

    بہت شکریہ احمد محمد بھائی
  6. عرفان سعید

    غزل برائے اصلاح

    یہ سمجھ نہیں پایا کہ الہام کا لفظ کیوں درست نہیں؟ مناسب سمجھیں تو تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔
  7. عرفان سعید

    تبدیلی نام

    انفرادیت کی شرط کا علم نہیں تھا۔ سرِ دست تو یہ منتظم یا خادم کو ہی حاصل ہے۔ اگر آپ انفرادیتِ کلی کے خواہاں ہیں تو "مالک" یا "مالکین" چلا کر دیکھیں! :)
  8. عرفان سعید

    آسٹریا کی جانب رواں دواں!

    آسٹریا کی جانب رواں دواں!
  9. عرفان سعید

    تبدیلی نام

    عثمان بہت عرصے بعد دکھائی دئیے۔ امید ہے سب خیریت ہوگی۔ آپ کے غائب ہونے کے غم میں تو میں نے سڑکوں اور گلیوں کی تصویریں لگانا بند کر دیں!
  10. عرفان سعید

    تبدیلی نام

    غائبین ٹھیک رہے گا!
  11. عرفان سعید

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    میں نے تو آگ جلا لی ہے۔ کچھ دیر میں لحم شریف کو آشنائے آتش کرتے ہیں!
  12. عرفان سعید

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    خوب ٹکا بوٹی کرو! اس ملاقات میں شریک نہ ہونے کے غم میں ہم کچھ دیر میں باربی کیو کرنے جارہے ہیں!
  13. عرفان سعید

    برائے اصلاح - ہمارے دل میں رہنا تھا جو بیگم تم اکیلی کو

    چار پوری کرنے کو چنبیلی کی سہیلی کو بھی
  14. عرفان سعید

    معیار، ٹرولنگ اور حل

    معطلہ آئی ڈی کا ذکر مناسب نہیں! :)
  15. عرفان سعید

    مجھے بھی حروفِ مقطعات نما ان اراکین کی کچھ سمجھ نہیں آتی!

    مجھے بھی حروفِ مقطعات نما ان اراکین کی کچھ سمجھ نہیں آتی!
  16. عرفان سعید

    نہیں نہیں ٹھیک کہاجناب محمداحمد اسلام میں چار آئی ڈی سے زیادہ کی اجازت بھی نہیں!

    نہیں نہیں ٹھیک کہاجناب محمداحمد اسلام میں چار آئی ڈی سے زیادہ کی اجازت بھی نہیں!
Top