قہقہوں اور مسکراہٹ میں فرق ہوتا ہے۔دکھائے قہقہے اور لکھا مسکراہٹ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟:cautious::shameonyou:
ویسے مجھے تعلیم کیا گیا ہے کہ مسکراہٹ دل کے لیے بہار اور قہقہے دل کے لیے خزاں کا سبب ہوتے ہیں۔ آپ کی کیا رائے ہے۔
حیرت ہے درد سر تو کافی دیر سے آپ کو مگر چائے چاہنے میں کافی تاخیر نہیں کر دی۔ چلیں دیر آئے درست آئے یہ لیجے اور محظوظ ہوئیے۔
ساتھ میں آپ کا مرغوب ثعبان تِکہ
ڈکار تو نہ ماریں ہماری چھوٹی سی عرضی کا۔ چلیں ربط تو دے دیں یا وہ بھی خود ہی ڈھونڈنا پڑے گا۔ دراصل میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ پٹھان ہونے کے باوجود آپ میں تحمل اور بردباری کے وسیع ذخائر پائے جاتے ہیں اس کا کیا سبب ہے
ٹکراو نہیں ہوا ہو گا آپ کا کسی پہاڑ خان سے تو لگ پتا جاتا آپ کو بھی جب آپ کو ریزہ ریزہ کر دیتا۔ ویسے سچ کہاآپ نے کہ بہت خوش دل، مہمان نواز، زبان کے پکے اور دوستی پے جا ن دینے والے ہوتے ہیں