نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کسی اور کو یہ ذمہ داری تفویض کریں کہ ہم اس کے اہل نہیں
  2. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لب و لہجے سے یوں لگتا ہےگویا تحقیق و تشخیص کا منصب بھی ہمیں ہی سونپ دیا آپ نے؟یعنی سوال بھی ہم کریں اور تحقیق بھی ہم۔تو آپ کیا کریں گے جناب؟؟
  3. ابن رضا

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
  4. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں سمجھ آتی کے لوگوںکو یہی اتنی مرغوب کیوں ہے
  5. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے بھی سن رکھا ہے شراب ِطہور کے بارے میں۔ لیکن شراب ہی کیوں۔ کیا یہی ایک تسکین دینے والی چیز ہے ہر جگہ؟
  6. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمینہ بھی یہی کہتی ہے کہ جیہ جائے نہ اور جیا جائے نہ کے فرق کی سمجھ ہی نہیں آتی اسےبھی
  7. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چُوک کی تلافی ہو چکی تھی آپ نے غور نہیں فرمایا
  8. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہو گئی ۔ آپ کون سا رکھتے ہیں جو ہماری چُوک پر خفا ہو رہے ہیں
  9. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمینہ بھی تو کرتی ہے۔ ویسے دل کس کا دکھا ا س بات سے؟؟ ڈبل روٹی کا؟
  10. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبل روٹی کھا کھا کر کیا خود بھی ڈبل روٹی ہوگئے ہیں ذاکر صاحب۔ ویسے ہیں کون یہ؟؟ عمر سیف بھائی کا خفیہ نام ہے یا شمشاد بھائی کا
  11. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہی بات ہماری تو ہم 39 کی پنٹ پہنتے ہیں
  12. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    جی بہترکیوں کہ نہ ہی خطا انبیا کی شان ہے نہ ہی سزا۔ درست فرمایا
  13. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    جی بجا فرمایا۔ اگر صرف اسی واقعہ تک محدود رہا جائے تو کیا "کو سزا " کو "سے خطا" اگر کر دیا جائے تو کیا کچھ بہتری ہوسکتی ہے؟
  14. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    استادِ محترم ’’اب کے‘‘ اور ’’اب کہ‘‘ فرق کی وضاحت فرما دیں
  15. ابن رضا

    متشابہہ الفاظ

    سپاس گزار ہوں یہ ربط حاضر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اب-کہ-پیمانِ-محبت-کے-وفا-ہونے-تک.70839/
  16. ابن رضا

    متشابہہ الفاظ

    استادِ محترم اصلاحِ سخن میں مرے چند اشعار آپ کی نظرفیض کے منتظر ہے کچھ وقت نکال کر اپنا مفید تبصرہ فرمائیں ۔ شاید آپ کو ٹیگ کی اطلاع نہیں موصول ہوئی ہوگی
  17. ابن رضا

    متشابہہ الفاظ

    گویا کہ تلوارِ زمانہ ابنِ تلوارِ خدا
  18. ابن رضا

    متشابہہ الفاظ

    آسی کاایک مطلب یہ بھی بتایا ہے استادِ محترم نے کہ عمدہ طرز زندگی والا
  19. ابن رضا

    متشابہہ الفاظ

    گویا عمر سیف کا مطلب ہوا زمانے کی تلوار
  20. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    جی اگر غرق کو محو سے بدل دیا جائے تو؟؟ عہدِ شاہی میں رہے محوِ ہجومِ یاراں کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک
Top