نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    اہلسنت والجماعت کے دو رہنما اسلام آباد میں قتل

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  2. ابن رضا

    متشابہہ الفاظ

    ادا بمعنی انجام دہی ادا بمعنی حرکات و سکنات کا انداز
  3. ابن رضا

    عروض کا نیا ورژن

    کسرِ نفسی اپنی جگہ محترم بسمل صاحب طالب علم تو انسان ساری زندگی رہتا ہے۔ خوش رہیں
  4. ابن رضا

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    خوش آمدید:)
  5. ابن رضا

    لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم

    پورا معاشرہ ، ہم سب لوگ جو اپنی ہی دھن میں اردگرد سے بے خبر زر ، زن اور زمین کو اکٹھا کرنے کی دھن میں سب کچھ فراموش کئے ہوے ہیں
  6. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    توجہ کے لیے ممنون ہوں برادر، نظارے کو تو فوری طور پر مناظر سے بدل رہا ہوں باقی بھی تجاویز نہایت اچھی ہیں۔ ذرا اساتذہ کرام بھی رائے دے دیں تو پھر دیگر تدوین کرتا ہوں۔
  7. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    تازہ غزل کے چند اشعار برائے اصلاح اب کےپیمانِ محبت کےوفا ہونے تک سربسجدہ ہوں رضا آہ رسا ہونے تک چشمِ آشفتہ نے دیکھے ہیں مناظر کیا کیا طفلِ ناچار سے دھرتی کا خدا ہونے تک عہدِ شاہی میں رہے محوِہجومِ یاراں کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک منکرِ سجدہ ہوا ، راندۂ درگاہ مگر برسرِفتنہ ہے اب حشر...
  8. ابن رضا

    عروض کا نیا ورژن

    بہت ہی عمدہ کاوش پر صدقِ دل سے مبارک باد، جہاں تک عروض کا تعلق ہے تو محفل میں اساتذہ اکرام کے علاوہ مزمل شیخ بسمل بھائی کا نام نہایت معتبر ہے کہ عروض میں بہت اچھی عرق ریزی فرما چکے ہیں اور صاحب علم و مشق بھی ہیں۔ ان سے درخواست ہے کہ کچھ وقت نکال کر آپ کو اپنے مفید مشوروں سے نوازیں۔ کیا خیال ہے...
  9. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    ماہی احمد کے سرتاج
  10. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شیخ چِلی نہیں شیخنی چَلّی (چَلّی پنجابی والا)
  11. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    یہ کیا عالمِ بے خودی ہے ؟ :atwitsend::confused3:
  12. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شکرہے کہ اب تو دشمن بھی ہاں میں ہاں ملاتے نظر آرہے ہیں۔ 2014 کی آمد خوشگوار ثابت ہوئی ہے
  13. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    اور یہ کہتی ہیں کہ کب جان چھوڑو گی ہماری ۔ پتا نہیں احمد میاں کب تشریف لائیں گے۔ وغیرہ وغیرہ
  14. ابن رضا

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    ویڈیو سنٹر تو اب سی ڈی شاپس میں بدل چکے ہیں۔ اسلام آباد میں رکشہ داخل نہیں ہو سکتا البتہ دیگر تمام شہروں میں چلتے ہیں تاہم ٹیکسی کاریں بھی عام ہیں۔ ویڈیو گیمز کی طرف اب دھیان نہیں رہتا کہ بچپن گزر چکا۔ اور موچی افغانی پٹھانوں کی شکل میں آجکل بھی موجود ہیں زیادہ تر۔ کہیں کہیں موچی ٹھیلے والے بھی...
  15. ابن رضا

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    ہاہاہا گدھا گاڑیاں اور مویشی تو شہری حدود میں بین ہیں اب ۔ گدھا گاڑیوں کی جگہ اب چنگ چی لوڑز نے لے لی ہے
  16. ابن رضا

    میری امی کہتی ہیں۔۔۔

    شمشاد بھائی تو خو د پاکستانی اشیا کی درامدت کے در پہ ہیں کبھی توت سیاہ کی فرمائش فرماتے ہیں اور کبھی چلغوزوں کی۔ جیہ نے تو وعدہ بھی کیا ہے کہ جب چلغوزے 300 روپے کلو ہونگے تو وہ خرید کر انہیں روانہ کر دے گی
  17. ابن رضا

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    لاہور میں سڑکوں کے نئے جال بچھائے گئے ہیں اور کافی تبدیلی آ چکی ہے۔ باوجود معاشی ابتری اور امن وامان کے مسائل کے، تقریبا تمام ہی شہروں میں کافی ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ حالات ماضی سے بہت بہترہیں۔ کبھی چکر لگائیں تو آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔
  18. ابن رضا

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    تب سے اب تک شاید 1994 گنا تبدیل ہو گیا ہو سب کچھ۔ کچھ خاص ایریاز بہت ویل مینٹینڈ ہیں ۔ جہاں سے گزرنا بھی بہت اچھا لگتا ہے
  19. ابن رضا

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    لڑی تو شروع کی جاسکتی ہے مگر اکثر ایسی جگہوں پر جا کر اپنی اور اپنی فیملی کی تصاویر محفوظ کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے جن میں مناظر بھی بہت دلکش عکس بندہوتے ہیں ۔اس لیے کم سے کم میرے پاس تو ایسا مواد نہیں کہ جو شیئر کیا جا سکےیہاں
  20. ابن رضا

    31 دسمبر 2013 ۔۔۔۔۔:-) :-)

    راول لیک بھی بہت اچھی جگہ ہے جہاں اکثر جا نا بہت اچھا لگتا ہے۔ کچھ تصاویر
Top