نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کی انتہا ہو گئی طارق بھائی۔ آپ نے پلٹ کر خبر ہی نہ لی۔ دیکھیں نہ دوبارہ اور پھر رائے دیں کچھ تدوین کی تھی معمولی سی غزل میں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اب-کہ-پیمانِ-محبت-کے-وفا-ہونے-تک.70839/ عہدِ شاہی میں رہے غرقِ ہجومِ یاراں کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک غرق پر الف عین...
  2. ابن رضا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے سے فال نکلوا لیں تاکہ فصیح وضاحت ہو جائے۔ آج کل ویسے بھی ان کو کوئی کام نہیں ہوگا کہ ٹھنڈ کی وجہ سے ٹیں ٹیں بھی نہیں کر رہے
  3. ابن رضا

    فراق :::: سرمیں سودا بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں :::: Firaq Gorakhpuri

    بہت عمدہ طارق ۔ بھائی۔ جزاک اللہ
  4. ابن رضا

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    خون لال ہوتا ہے اور لہو سرخ۔
  5. ابن رضا

    حسرت موہانی :::: حالِ مجبوریِ دل کی نِگراں ٹھہری ہے :::: Hasrat Mohani

    عمدہ شراکت پر مشکور و ممنون ہیں ۔ شاد رہیں
  6. ابن رضا

    کیسی تاویل مِرے دوست، بہانہ کیسا

    بہت عمدہ غزل جناب۔ خوش رہیں
  7. ابن رضا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید
  8. ابن رضا

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ڈیوٹی لگا دی، مگر کہانی؟؟؟
  9. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    جی اسی وجہ سے میں نے اسے حذف کر لیا تھا۔ آپ تازہ مصرع پر نظر فرمائیں عہدِ شاہی میں رہے غرقِ ہجومِ یاراں کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک مزیدیہ کہ مطلع میں اگر یہ معمولی سی تدوین کر دی جائے ؟؟ عہدو اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک سربسجدہ ہوں رضا آہ رسا ہونے تک
  10. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    اس مصرع پر غور فرمائیں عہدِ شاہی میں رہے غرقِ ہجومِ یاراں کنجِ تنہائی بچا ، وقت بُرا ہونے تک
  11. ابن رضا

    محبت دھوپ جیسی ہے

    محبت راگ جیسی ہے۔۔
  12. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    جی تلاش کرتا ہوں۔ تاہم مسئلہ یہ ہے کہ گاہے گاہے دیگر حضرات کی شاعری پر بھی اساتذہ اکرام کی رائے دیکھتا رہتا ہوں اب یاد نہیں کہ یہ کہاں نکتہ آرائی ہوئی تھی۔ لیکن لاشعور میں کہیں ایسے ہی تھی تو اس لیے ہی ایفا کو وفا پر ترجیح دی تھی۔
  13. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    سید عاطف علی بھائی مثال تو نہیں یاد ابھی لیکن شاید میری گذشتہ شاعری میں کسی موقع پر اس طرح اصلاح تجویز کی گئی تھی۔
  14. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    طارق بھائی آپ کی مجوزہ اصلاح کو من و عن قبول کرنے میں کوئی عار نہیں کہ آپ نے خوب صلاح دی ہے۔تاہم جہاں تک مقدر کے سکندر والی بات ہے تو اس پرصد فی صد متفق ہوں تاہم ذرا مزید تخیل کے بال و پر آزمانا مقصود ہے۔ کہ میرا محور الفاظ کے مربوط ہونے کے علاوہ تاریخ ساز واقعات کو بطور تشبیہ استعمال کرنا...
  15. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    استاد محترم بتائیے گا کہ ایماں کو ہم فعو شمار کرتے ہیں تو ایفا کو کیوں نہیں؟؟ دوسرا یہ کہ ساکن حرف کو متحرک کرنے کا قائدہ کیا ہے
  16. ابن رضا

    اب کے پیمانِ محبت کے وفا ہونے تک

    بہت بہت نوازش طارق بھائی، شاد و آباد رہیں
Top