نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ٹیبز/ اور ٹیبز پر لکھی تحریر مکمل دکھائی نہیں دیتی

    میرا خیال ہے کہ فانٹ سائز ضرورت سے زیادہ بڑا رکھا گیا ہے تصویر تو دکھائی نہیں دے رہی، مگر اقتباس لے کر تصویر میں موجود لنک سے دیکھا ہے
  2. قیصرانی

    امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش

    دفاعی طور پر اس کی شاید زیادہ اہمیت نہ ہو کہ یہ جہاز قریب قریب چالیس سال پرانا ہے اور اپنی عمر تمام کر چکا۔ اپ گریڈز کے ساتھ آئندہ دس یا پندرہ سال نکال لے، مگر چین کے جنگی جہازوں سے شاید مقابلہ نہ کر پائے۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ بھی ہوگا کہ انڈین پائلٹ زیادہ تر روسی جڑواں انجن والے جہازوں کے عادی...
  3. قیصرانی

    آنکھیں

    بہترین جواب
  4. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب ذرا سوچیے کہ خبر سنتے ہی اگر یہ سچ مچ کی لہر دوڑ رہی ہوتی تو کیسا منظر دکھائی دیتا
  5. قیصرانی

    کار انشورنس

    پانچ ہزار پر کہا جاتا ہے کہ سب سے سستی مل سکتی ہے۔ مگر مجھے سات ہزار پر یہ سب سے سستی ملی
  6. قیصرانی

    کار انشورنس

    ہر ممکن کمبی نیشن آزمایا تھا، سو پر ہی سب سے سستی ملی
  7. قیصرانی

    ون پلس تھری

    میں نے نے سینڈ سٹون کور چنا تھا۔ باقی سکرین پروٹیکٹر جو ون پلس ٹو پر تھا، وہ محض سکریچ پروف کی حد تک تھا اور کافی چکنائی جمع کرتا ہے۔ اگر ویسا ہی سکرین پروٹیکٹر ہے تو اس کا شاید نہ ہونا ہی بہتر ہو گولڈ والا یکم اگست سے شروع ہوا ہے۔ اس سے قبل محض نمونے ہی دیکھے گئے تھے مشورہ فرسٹ پارٹی والے کور...
  8. قیصرانی

    کوئٹہ میں دہشت گردی،63افراد جاں بحق،40سے زائد زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. قیصرانی

    کار انشورنس

    جواب چونکہ آپ نے دیا نہیں، اس لیے اس پر تبصرہ کرنا ممکن نہیں یہاں میرا بنیادی سوال ہی یہی ہے کہ سالانہ انشورنس پالیسی کتنے کی ملتی ہے۔ مگر خیر آپ چونکہ متحدہ عرب امارات کی بات کر رہے ہیں، سو وہ ویسے ہی آف ٹاپک ہے
  10. قیصرانی

    کار انشورنس

    ایک سو پر مجھے زیادہ سستی انشورنس ملی ہے، بہ نسبت اڑھائی سو یا ساڑھے تین سو کے
  11. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پوری ٹیم حفیظ میں چھپی ہے۔ باؤلنگ ایکشن پر اعتراض، بیٹنگ میں ناقابل اعتبار اور کیچ چھوڑنے کے چھ پریکٹس سیشن کر چکا (چھ اننگز)
  12. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پہلے کبھی ٹیم نے قوم سے پوچھا کہ انہیں کیا قبول ہے اور کیا نہیں؟ نہیں نا؟ تو پھر اب کیا فرق پڑنا ہے؟ پاکستانی ٹیم سے کچھ اچھا مل جائے تو بونس، نہ ملے تو خفا کیسا ہونا؟ سارا زور ایکسرسائز اور نمازوں پر لگ رہا ہوگا۔ کیچ کی پریکٹس ہو جاتی تو حفیظ کو اتنی گالیاں نہ پڑتیں
  13. قیصرانی

    کار انشورنس

    ایکسس اماؤنٹ اور انشورنس کی سالانہ پالیسی میں فرق ہے۔ دو ساٹھ والی گاڑی کی سالانہ انشورنس کتنی تھی؟
  14. قیصرانی

    کار انشورنس

    شکریہ
  15. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جب حفیظ کی سلیکشن ہوئی تھی اس سیریز کے لیے، تب پر
  16. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    بلکہ شدید ضرورت ہے
  17. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آپ نے سارا زور "اب" پر ہی لگایا ہے؟
  18. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میں نے سنا ہے کہ ٹیسٹ کے آخری دن عموماً ٹکٹس مفت ہوتی ہیں کہ بہت کم میچ ہی پانچویں دن نتیجہ خیز ہونے کی توقع رکھتے ہیں۔ خیر، سولہ پاؤنڈ بھی کچھ نہیں، کیونکہ عام ٹکٹ پچاس پاؤنڈ سے شروع ہوتے دیکھی ہے
Top