نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    بہت فالتو وقت ہے ہماری قوم کے پاس بھی۔ جنہوں نے جانا تھا، وہ کئی دہائیاں قبل چلے گئے یا دعویٰ کیا کہ چلے گئے۔ ہم اب شور مچا رہے ہیں کہ بھئی اتنی دہائیاں قبل تم نے جھوٹ بولا تھا۔ دوسری جانب ہم ترقی کر کے اس مقامِ عالیٰ پر پہنچ گئے ہیں کہ اب ہمیں سال کے بارہ یا تیرہ چاندوں میں سے محض دو چاندوں کے...
  2. قیصرانی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    آج کل گرم موسم میں پسینے کی وجہ سے زیادہ احساس ہوتا ہے، دو یا تین مرتبہ بدل لیتا ہوں
  3. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    نہیں، فلکر کی پکس اول تو اپ لوڈ نہیں ہوتیں، ہو جائیں تو ان کا لنک نہیں ملتا۔ آپ کچھ رہنمائی کریں فلکر کے حوالے سے
  4. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ڈیپ لُک والوں کی ڈاکومنٹریز مختصر اور دلچسپ ہوتی ہیں اور ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہیں
  5. قیصرانی

    امریکی کمپنی کی ایف 16طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیش کش

    پاکستان کے پاس یہ جہاز بہت عرصے سے ہے، سو مہارت تو ہونی ہی ہے۔ مگر یہ بہت بڑی مارکیٹ ہے جس میں محض جہاز ہی نہیں، اس کی مرمت اور پرزوں کی تبدیلی کے علاوہ پورا ویپن سسٹم، الیکٹرانکس، تربیت، حکمت عملی اور دفاع نظام میں انٹیگریشن بھی آ جاتی ہے
  6. قیصرانی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    دو سال یا ڈیڑھ سال قبل گھڑی پہننا شروع کی تھی۔ پہلے پہل ایک کروز شپ پر گیا تو وہاں سے Tommy Hilfiger کی گھڑی لے لی۔ اسی رات دیکھا کہ Hilfiger کا ایک حرف اڑتا پھر رہا تھا۔ اسی رات دہ تبدیل کرا لی اور اسی جیسی ایک اور گھڑی لے لی۔ چند روز بعد اس گھڑی میں تاریخ کی تبدیلی ایک یا دو دن پیچھے ہو گئی...
  7. قیصرانی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ پٹے والی گھڑی باندھی اور چین والی پہنی جاتی ہے
  8. قیصرانی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جب میں رائٹ ہینڈ ڈرائیو والی گاڑی چلاتا ہوں تو گھڑی بائیں ہاتھ پر اور لیفٹ ہینڈ ڈرائیو کی صورت میں دائیں ہاتھ پر۔ ورنہ گھڑی شیشے پر بجتی رہتی ہے۔ ویسے فٹ پاتھ پر بھی اگر رش ہو اور ایک طرف دیوار تو میں گھڑی کو دیوار کے مخالف سمت والے ہاتھ میں بدل لیتا ہوں۔ اس طرح گھڑی ایک ہی...
  9. قیصرانی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    فننش برانڈ ہے
  10. قیصرانی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    سامسنگ کی گھڑیاں؟ میں تو سمجھتا تھا کہ سامسنگ محض سمارٹ واچ بنانے تک محدود ہے
  11. قیصرانی

    کار انشورنس

    والسلام
  12. قیصرانی

    کار انشورنس

    اور آپ نے جو فون نمبر مانگا تھا، اور رابطے کا کہا تھا، آپ کی پوسٹ پڑھنے سے قبل تک اس کے جواب کا منتظر تھا۔ اب تکلیف مت کیجیے گا
  13. قیصرانی

    کار انشورنس

    اگر آپ نے ذرا توجہ سے پڑھا ہوتا تو بتایا تھا کہ ہر ممکن کمبی نیشن آزمانے کے بعد یہ کوٹ ملا تھا اور اسی پر خریدی۔ ہر ممکن کمبی نیشن کی تفصیل بھی لکھ دی تھی۔ باقی جس طرح غصے میں آ کر آپ نے یہ جواب لکھا ہے، اس سے بہتر ہے کہ آپ سے سلام دعا یہیں ختم کر دی جائے۔ شکریہ
  14. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کچھ وقت قبل Million ways to die in the west دیکھی، بہت ہنسی آئی۔ زبان کے حوالے سے شاید بچوں کے لیے مناسب نہ ہو
  15. قیصرانی

    ون پلس تھری

    خوب۔ سینڈ سٹون سے وہی فیلنگ آتی ہے جو ون پلس ون سے آتی تھی
  16. قیصرانی

    ون پلس تھری

    اس بارے کوئی نہیں جانتا، کل ون پلس والوں نے ٹکٹ پر جواب لکھا تھا کہ ڈی ایچ ایل سے ہونے والی اپنی گفتگو شیئر کرو کہ ان کا کیا جواب تھا۔ ان کا جواب دینے کے بعد ابھی تک ان کا رپلائی نہیں آیا
Top