نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کار انشورنس

    فننش لائسنس ستر سال کی عمر تک ویلڈ ہوتا ہے، فننش لائسنس میں اب 45 سال کی عمر میں نظر چیک کرانا لازمی ہو گئی ہے۔ ستر سال بعد دو مرتبہ پانچ پانچ سال رینیول
  2. قیصرانی

    کار انشورنس

    کیا کسی دوست کو لندن شہر میں کار کی انشورنس لینے کا اتفاق ہوا؟ خصوصاً اگر لائسنس کہیں باہر کا ہو؟ میرے پاس فننش لائسنس ہے جو 2048 تک ویلڈ ہے۔ اس لائسنس کو بنے ساڑھے نو سال ہوئے اور اس دوران کبھی کوئی حادثہ نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی کلیم لیا پچھلے پانچ سال سے۔ اس کے باوجود جب کمپیریزن سائٹ پر کوشش...
  3. قیصرانی

    تاسف ممتاز اداکار/ ہدایت کار شمیم آراء لندن میں انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون سنا ہے کہ 2010 میں کوئی آپریشن ہوا تھا، جس کے بعد سے کوما میں تھیں
  4. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    مشورہ پھر بھی وہی ہے کہ آپ اوسلو کی ٹنلز کو انجوائے کیجیے کہ میں اس سے گزر چکا ہوں۔ عقل دنگ رہ جاتی ہے کہ کیسے اتنی ٹنلز کو ایک دوسرے کے ساتھ ملایا گیا ہے کہ ٹریفک کی روانی میں ذرا بھی خلل نہیں آتا سپین میں میرا چکر شمال سے مشرقی اور جنوبی حصوں تک محدودہے جبکہ ٹنلز شاید کسی اور جانب ہوں؟
  5. قیصرانی

    ون پلس تھری

    آپ خوش قسمت ہیں
  6. قیصرانی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    میں نے اپنی تھیوری یہ بنائی ہے کہ چونکہ گلیکسی ایس 6 اور نوٹ 5 میں فرق محض ان کی سکرین اور پن کا ہے (یعنی پروسیسر، ریم اور دیگر خصوصیات ایک جیسی ہی ہیں)، تو عین ممکن ہے کہ کچھ عرصے تک دونوں کو بیک وقت لانچ کرنے کی تیاری ہو تاکہ ان کی مارکیٹنگ کے اخراجات کم ہو سکیں اور پرافٹ مارجن بڑھ سکے
  7. قیصرانی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    ای ای والوں کے بقول یہ نوٹ 6 مشرق وسطیٰ کے لیے اور سیون باقی دنیا کے لیے لانچ کیا گیا ہے
  8. قیصرانی

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    اس بارے کوئی دوست روشنی ڈال سکیں گے کہ سام سنگ کے نوٹ چھ کو چھوڑ کر براہ نوٹ سات پیش کیا جا رہا ہے؟
  9. قیصرانی

    ون پلس تھری

    اور موجودہ کا یہ Result Summary Waybill: ×××××××××××Please contact DHLGet Proof of DeliveryMonday, July 25, 2016 at 19:16Origin Service Area:SZCZECIN - Slubice - POLANDDestination Service Area:LONDON - HEATHROW - Wembley - UK 1 Pieces Monday, July 25, 2016LocationTimePieces 3Please contact...
  10. قیصرانی

    ون پلس تھری

    میرے پچھلے فون کی ٹریکنگ انفو ابھی بھی یہی ہے، حالانکہ یہ فون واپس جا چکا اور ری فنڈ بھی مل چکا Result Summary Waybill: ××××××××Shipment on holdWednesday, July 06, 2016 at 19:11Origin Service Area:SZCZECIN - Slubice - POLAND The Estimated Delivery Date is currently unavailable. Please try again...
  11. قیصرانی

    ون پلس تھری

    میرا فون دوسری مرتبہ بھی اسی جگہ سے چل کر اسی جگہ رک جاتا ہے۔ دیکھیں شاید آپ کا فون نکل آئے
  12. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    آپ ناروے کا چکر لگائیے، اوسلو کی سرنگیں عبور کر کے ڈرمن کی طرف جائیے اور پھر بتائیے کہ نیویگیٹر نے کتنی مدد دی، وہاں ٹنل کے اندر دوسری ٹنلز آ کر ملتی اور نکلتی رہتی ہیں۔ اگر ایک ہی ٹنل ہو تو اس میں تو محض داخل اور خارج ہی ہونا رہ جائے گا
  13. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    کلاسٹروفوبک افراد کے لیے واقعی مسئلہ ہوتا ہے مگر مجھے کبھی الجھن نہیں ہوئی، وسط سوئیڈن میں بھی کئی جگہ طویل سرنگیں آتی ہیں
  14. قیصرانی

    ون پلس تھری

    ٹریکنگ کر رہے ہیں؟
  15. قیصرانی

    ایک آئی فون

    موبائل نیٹ ورک پروائیڈر ہے۔ میرے پاس تھری نیٹ ورک ہے، مگر یہ آرگوس کے سامنے تھا تو واپسی پر ایسے ہی اندر چلا گیا
  16. قیصرانی

    ایک آئی فون

    دیکھ لیں، گوروں کی باتیں ہی ہوتی ہیں کہ لندن اتنا بڑا شہر ہے اور وغیرہ وغیرہ
  17. قیصرانی

    ایک آئی فون

    ویمبلے سینٹرل
  18. قیصرانی

    ایک آئی فون

    ایپل سٹور یہاں نزدیک نہیں ہے۔ اس لیے سوچ رہا تھا کہ پہلے ایک دو بار دیکھ لوں کہ ہاتھ میں کیسا لگتا ہے، فانٹس کیسے ہیں، ڈسپلے اور دیگر خصوصیات کیسی ہیں
  19. قیصرانی

    ایک آئی فون

    اوکھے کام کی بات نہیں ہو رہی۔ مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہارڈ ویئر میں اینڈرائیڈ بیسڈ فون آئی فون سے دو یا تین گنا زیادہ بہتر یا زیادہ طاقتور ہیں تو آئی فون زیادہ بہتر کیسے پرفارم کرتا ہے۔ ظاہر ہے کہ مسئلہ ہارڈ ویئر کا نہیں ہے بلکہ سافٹ ویئر کا ہے۔ جب سافٹ ویئر آپ کو سست بنا رہا ہے تو پھر اس کا کیا...
Top