نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جگجیت تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا

    ان بیچاروں کو ویسے تو کوئی نہیں دیکھا کہ یہ ہیں بھی کہ نہیں ہیں۔ سو اس طرح اپنی موجودگی کا احساس دلا دیتے ہیں
  2. قیصرانی

    جگجیت تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا

    تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا ممکن ہے آسان نہیں تم سے بچھڑ کر تم کو بھلانا ممکن ہے آسان نہیں صدیوں سے یہ آنسو ہیں جاری جرم ہے دنیا میں دلداری ایسی دنیا سے ٹکرانا ممکن ہے آسان نہیں صدیوں سے یہ آنسو ہیں جاری جرم ہے دنیا میں دلداری چاہت پر پابندی کیوں ہے دنیا اتنی اندھی کیوں ہے چاہت پر پابندی کیوں ہے...
  3. قیصرانی

    جگجیت سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے

    سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گےخدا سے سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے سنتے ہیں۔۔۔ جب کچھ نہ ملا ہاتھ دعاؤں کو اٹھا کر جب کچھ نہ ملا جب کچھ نہ...
  4. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ المیہ ہے کہ پاکستان میں تقریباً تمام ہی سپیشلسٹ ڈاکٹرز اپنی گاڑی خود نہیں خریدتے۔ ڈی ایچ کیو لیول پر ڈپلومہ ہولڈرز کو ہونڈا سوک، ٹو ڈی اور کرولا عام ملتے دیکھی ہیں
  5. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    آپ کی لندن آمد کب ہے اور کہاں قیام ہوگا؟ کچھ پی ایم کر دیں تاکہ میں سڑکیں شناخت کرنا شروع کر دوں
  6. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    تو پھر آفریدی کا کیا کریں گے؟
  7. قیصرانی

    ریجیکس میں مدد درکار

    ایسا لگتا ہے کہ ہر بار جب آپ ابتدائ کو ابتدائی سے بدلتے ہیں تو اگلی مرتبہ وہ ابتدائی کا ابتدائ اٹھا کر اسے بدل دیتا ہے جس سے ایک اضافی ی لگ جاتی ہے۔ سعود بھائی کا مشورہ دیکھیے کہ پورے لفظ کو بدلے، نہ کہ لفظ میں موجود ابتدائ کو
  8. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آج کا یہ ایک فقرہ پورے میچ کی جان ہے:
  9. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    یورپی ممالک میں شاید صرف دو ملکوں کا معاہدہ ہے۔ باقی کوئی بھی ملک اپنے شہریوں اور گاڑیوں کا ڈیٹا دوسرے ملک سے شیئر نہیں کر سکتا کہ پرائیوسی کے قوانین کافی سخت ہیں۔ اس وجہ سے عموماً فارن گاڑیاں اگر آن دا سپاٹ جرمانہ نہ کی جائیں یا پھر وہاں کچھ عرصہ مقیم نہ ہوں، ان کو جرمانہ نہیں لگتا
  10. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایک دوست نے یہ بھیجی تھی تصویر، مجھے اون پیمنٹ پر ہنسی آئی تھی
  11. قیصرانی

    کار انشورنس

    ہیچ بیک
  12. قیصرانی

    کار انشورنس

    2005
  13. قیصرانی

    کار انشورنس

    یہاں آنے سے قبل دو لیٹر میری کم از کم پسند ہوتی تھی پی ایم کر رہا ہوں
  14. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج Russ Baker کی کتاب Family of Secrets کا پری ویو دیکھا ہے۔ دلچسپ لگ رہی ہے۔ شاید آج خرید لوں امریکی صدور بش کے خاندان کے عروج کی پس پردہ داستان ہے
  15. قیصرانی

    بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کا مسئلہ

    ایک نقصان یہ ہو سکتا ہے کہ ناپسندیدہ ایڈز آنا شروع ہو سکتی ہیں جس کی وجوہات البتہ بحث طلب ہیں
  16. قیصرانی

    فن لینڈ سے سپین، بائی روڈ

    سوئٹزر لینڈ کے علاوہ میں تقریباً سبھی ممالک پھر چکا ہوں اور ٹنلز میرے لیے نیا تجربہ نہیں ہے۔ مگر آپ درست کہہ رہے ہیں کہ کوئی چیز میرے لیے مشکل ہو سکتی ہے تو ضروری نہیں کہ دوسروں کے لیے بھی دقت کا سبب ہو۔ اوسلو کی ٹنلز اور سٹاک ہوم کی مصنوعی ٹنلز دونوں ہی عجوبے ہیں میرے لیے تو میں ذرا تصاویر اپ...
  17. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جس کام کے لیے اسے بھرتی کیا گیا ہے، یعنی کیچ چھوڑنا، وہی کام ہی اچھے سے کرتا ہے
  18. قیصرانی

    ون پلس تھری

    ون پلس ون واقعی کمال تھا۔ ون پلس ٹو نے نسبتاً مایوس کیا تھا۔ سائنو جن ماڈ ون پلس ون تک تھا۔ ون پلس ٹو سائنو جن ماڈ کی بجائے آکسیجن ماڈ چلاتا ہے مگر سائنو جن کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ ون پلس تھری کو ابھی تک محض چاہا ہے، دیکھا نہیں، سو کہہ نہیں سکتا
  19. قیصرانی

    کار انشورنس

    وعلیکم السلام۔ کل انشورنس لے لی تھی۔ میرا لائسنس 2007 میں بنا ہے اور 2048 تک ویلڈ رہے گا۔ 45 سال کی عمر میں نظر کا معائنہ اب لازمی ہو گیا ہے یہیں سے گاڑی خریدی ہے۔ پوسٹ کوڈ اس سارے علاقے کا خطرناک ہے کہ یہ ویمبلے بہت گنجان آباد ہے اور ایکسی ڈنٹس بکثرت ہوتے ہیں۔ چونکہ یہ میری پہلی گاڑی ہے یہاں تو...
Top